03:37 pm
سردی کی نئی لہر تیار۔۔کن کن علاقوں میں بارشوں اور برفباری کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک رہےگا ۔تاہم شمال مشرقی پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں گرج چمک کے ساتھ بارش اورپہاڑوں پرہلکی برفباری کا امکان
۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدیدسرد رہا۔ تاہم بلوچستان،بالائی سندھ،جنوبی پنجاب،گلگت بلتستان اورکشمیرمیں بارش اورپہاڑوں پر برفباری ہوئی۔سب سےزیادہ بارش(ملی میٹر): بلوچستان: لسبیلا 08، پنجگور، تربت 05، قلات 03، خضدار02، دالبندین 01، سندھ: موہنجوداڑو07،لاڑکانہ،خیرپور06،جیکب آباد، سکھر05، روہڑی04، دادو03، پڈعیدن 02،خیبرپختونخوا: دیر03،بالاکوٹ 01،کشمیر: مظفرآبا(سٹی02،ایئرپورٹ 01)،راولاکوٹ02، گلگت بلتستان: بگروٹ 01،پنجاب: رحیم یارخان01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ اس دوران استور0.4انچ،بگروٹ اوراسکردو میں ٹریس برفباری ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی06، کالام، بارہ مولہ، پلوامہ منفی 04، استور،شوپیاں منفی03، اسکردو، گوپس منفی 02 اوربگروٹ میں منفی01سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

کیا آپ جانتے ہیں مائیکر اوون میں یہ نمبر والے بٹن کیوں ہوتے ہیں؟ جانیں اس میں چھپے ایسے راز جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

کومے میں بیٹی کو جنم دینے والی ماں ۔۔ ماں کی ممتا نے کیسے اپنی ننھی پری کو موت کے منہ سے بچایا؟

عمرہ کرنے کے لئے جا رہا تھا، ڈکیتوں نے گولی مار دی ۔۔ کراچی میں بڑھتی ہوئی چوری کی وارداتیں ایک اور نوجوان کی زندگی لے گئی

مفتاح اسماعیل نے نواز شریف کو استعفیٰ پیش کردیا: اسحاق ڈار نئے وزیر خزانہ نامزد

یا اللہ! میری ماں کو مسلمان بنا دے ۔۔ خانہ کعبہ میں امی کے لیے دعا کرنے والے نوجوان کی والدہ نے اسلام کیسے قبول کیا؟ ویڈیو وائرل

افریقی ملک میں فوجی اڈے پر خود کش دھماکہ،جانی نقصان کی اطلاعات

مریم نواز کے داماد کے پاور پلانٹ کا معاملہ، اس حوالے سے ماضی میں کیا کچھ ہوا ؟ جانیں

مفتاح اسماعیل وزیرخزانہ رہیں گے یانہیں ؟نواز شہباز ملاقات میںبڑافیصلہ ہوگیا

گانے کاستیاناس کردیا۔۔۔ گرباکوئین معروف گلوکار ہ نیہاککڑ سے ناخوش

نواز شریف کے سکیورٹی گارڈ کا صحافیوں کو دیکھ کر نازیبا اشارہ،عوام میں غم وغصے کی لہردوڑ گئی

دریامیں کشتی الٹنے سے کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

زرداری اور شہباز شریف کے علاوہ ایک تیسری وکٹ بھی ہے، اسی وکٹ کو گرانا ہدف ہے: عمران خان

مقامی کرکٹر کا انتقال: عثمان شنواری کو ٹوئٹ کرکے خیریت سے آگاہ کرنا پڑا

عمران خان نے حامد خان کو تحریک انصاف میں اہم عہدہ دیدیا