06:45 pm
ہنڈا موٹر سائیکل خریدنا آسان ہوگیا، صارفین کیلئے شاندار آفر

کراچی (نیوز ڈیسک)اٹلس ہنڈا نے اپنی موٹرسایئکلز کی دو سال کی قسط کا منصوبہ
شروع کرنے کے لئے  سلک بینک کے ساتھ شراکت داری قائم کرلی۔ برھتی ہوئی مہنگی میں صارفین کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے کمپنی نے یہ اقدام اٹھایا۔ رپورٹ کےمطابق سلک بینک کے کریڈٹ کارڈ ہولڈرز صفر فیصد مارک اپ پر ہونڈا موٹر سائیکل خرید سکتے ہیں اور دو سال میں مکمل رقم ادا کر سکتے ہیں۔یہ آفر تمام ہنڈا اٹلس کے تمام بایئکلس پر دستیاب ہے جبکہ تمام بینک صارفین کے لئے نہیں ہے۔  اٹلس ہوہنڈا اب پاکستان میں بایئکس کی بہترین قسط کے پلان کے لیے پاک سوزوکی موٹر کمپنی سے مقابلہ کر رہا ہے۔ اگرچہ پاک سوزوکی موٹر کمپنی کا پروگرام بہتر ہے کیونکہ اس میں کوئی مخصوص بینک شامل نہیں اور تمام صارفین کے لئے کھلا ہے لیکن سوزوکی موٹرسایئکلوں کی مانگ  قیمتیں زیادہ ہونے کی وجہ سے ہنڈا کے مقابلے میں کم ہے۔ دوسری جانب بڑھتی ہوئی مہنگائی اور قیمتوں میں اضافے نے زیادہ تر لوگوں کی قوت خرید کو بھی متاثر کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان شیخ مجیب کے6 نکات سے بھی آگے نکل گئے ،کسی نئے لاڈلے کی گنجائش نہیں۔۔۔جاوید لطیف عمران خان پر برس پڑے

عمران خان کے حکم پر باتھ روم میں بند کیا گیا ، ہیکر نے ٹھیک کہا۔۔۔اہم شخصیت نے ہیکر کی بات کی تصدیق کر دی

خبردار رہیں پاکستان کے بڑے شہر میں کولڈ سٹورسے تین سال پرانا7ہزار کلو گوشت برآمد،مزید بھی کیا کیا چیزیں نکلیں ۔۔۔جانیں خبر میں

لانگ مارچ کیلئے تیار ہو جائیں ۔۔۔ عمران خان لاہور کب آئیں گے۔۔۔؟بڑ ی خبر آگئی

حاجی یوسف سہگل کی خستہ حال قبرجو 57کمپنیوں کا مالک ، 25ہزار کروڑ کی جائیداد  ، مزید تفصیلات لنک میں 

عمران خان کا علاج بہت اچھے سے آتا ہے انہیں۔۔۔جاتے جاتے بھی مریم نواز نے عمران خان کیلئے سیاسی ڈاکٹر ڈھونڈ لیا

آر یا پار ،پندرہ تاریخ کو یا ہونےوالا ہے؟ شیخ رشید نے خبردار کردیا

’’پولیس افسر نے وزیر کو اسی وقت استعفی دیدیا ‘‘

گھی ، تیل اور دالوں کی قیمت پر حکومت کی جانب سے بہت بڑا ریلیف

وزیراعلیٰ کے بعد عمران خان کو ہیلی کاپٹرمیں لانے اور لیجانے کی ذمہ داری ایک اور وزیر نے اٹھا لی

پاکستان کے چند ایک نہیں ،سارے ہی بینک ملوث نکلے۔۔۔وزیر مملکت برائے خزانہ  نے تمام بینکوںکا بہت بڑا پول کھول دیا

70 سال تک حکمرانی کرنے والی ملکہ الزبتھ کی 10 چیزیں جو دنیا کے کسی دوسرے حکمران کو نصیب نہیں ہوئیں،ناقابل یقین تفصیلات

آڈیو لیکس معاملے کے حوالے سےوزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے اہم پیشرفت

تمام پاکستانی خبردار ہو جائیں ۔۔۔موٹر سائیکل کےحوالے سے پابندی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ۔۔۔خبر پڑھے بغیر گھر سے نہ نکلیں