06:25 pm
مسافروںکے لیے بری خبر،کل سے ملک بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ بند ہوگی

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور : پبلک ٹرانسپورٹ مالکان نے کل سے ملک بھر میں گاڑیاں نہ چلانے کی
دھمکی دے دی ان کا کہنا ہے کہ پبلک ٹرانسپورٹ کوسبسڈی دی جائے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پبلک ٹرانسپورٹ ایکشن کمیٹی عصمت اللہ نیازی نے کہا ہے کہ ہمارے مطالبات منظور نہ کیے گئے تو انتہائی قدم پر مجبور ہوں گے۔لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے واضح طور پر کہا کہ کل سے ملک بھر کی پبلک ٹرانسپورٹ مکمل بند ہوگی۔ان کا کہنا تھا کہ آج رات 12بجے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کی ایک گاڑی بھی روڈ پر نہیں چلے گی، کراچی سے گوادر اور طورخم تک پبلک ٹرانسپورٹ بند رہے گی۔چیئرمین پبلک ٹرانسپورٹ ایکشن کمیٹی کا کہنا تھا کہ کراچی سے گوادر اور طورخم تک پبلک ٹرانسپورٹ بند رہے گی، ٹوکن کے ساتھ انکم ٹیکس میں اضافہ قبول نہیں۔ٹرانسپورٹرزپریس کانفرنس کے موقع پر موجود دیگر ٹرانسپورٹرز نے مطالبہ کیا کہ پی ڈی ایم کی حکومت نے تاجروں کو بری طرح تنگ کردیا ہے۔رہنماوں نے کہا کہ آئندہ پی ڈی ایم جماعتوں کو کرائے پر گاڑیاں نہیں دینگے، انہوں نے کہا کہ پیٹرول، ڈیزل کی مد میں پبلک ٹرانسپورٹ کو سبسڈی دی جائے۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا