07:17 pm
رواں سال پاکستان میں کون کون سی جدید گاڑیاں لانچ کی جارہی ہیں

رواں سال پاکستان میں کون کون سی جدید گاڑیاں لانچ کی جارہی ہیں

07:17 pm

جدید ترین ٹیکنالوجیز سے آراستہ گاڑیاں استعمال کرنے کے شوقین یہ جاننے کے لیے یقیناً بے تاب ہوں گے کہ رواں سال پاکستان میں کون کون سی جدید گاڑیاں لانچ کی جانے والی ہیں۔ چیری پاکستان نے رواں سال دو کاریں لانچ کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ ان کاروں کے نام ہیں Omoda E5 اور Jaecoo J7 PHEV۔ یہ دونوں کاریں مقامی مارکیٹ میں چیری کے بینر تلے پیش کی جارہی ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ چیری پاکستان ہائبرڈ الیکٹرک وہیکل (HEVs) اور پلگ اِن ہائبرڈ الیکٹرک وھیکلز (PHEVs) مارکیٹ میں لانے والی ہے۔ کاریں اسمبل کرنے والا یہ ادارہ ٹِگو سیریز کی کاریں لانچ کرنے والا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ چیری پاکستان یہ کاریں سالِ رواں کی تیسری سہہ ماہی میں لانچ کرے گی۔ اِن سے قبل ٹِگو سیریز کی کاریں ریلیز کی جائیں گی۔ ْ رواں سال پاکستانی صارفین کو ان کی پسند اور ضرورت کی کئی گاڑیاں ملیں گی۔ ایندھن کے بڑھتے نرخوں کے پیش نظر ہائبرڈ گاڑیاں ملکی ماحول اور ضرورت کے مطابق ہیں۔ اس سے قبل پاکستان میں ہائبرڈ کاریں ہیول (ایچ سکس)، ہونڈائی (سانتا فی) اور ٹویوٹا (کورولا کراس) نے پیش کی تھیں۔ صارفین نے یہ گاڑیاں کم ایندھن میں زیادہ سفر کے حوالے سے پسند کی تھیں۔ مستقبل الیکٹرک کاروں کا ہے اس لیے بیشتر ادارے ہائبرڈ کاریں تیار کرنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ ہائبرڈ گاڑیاں وہ ہیں جو پیٹرول یا ڈیزل سے بھی چلتی ہیں اور بجلی سے بھی۔ ٹویوٹا جیسے بڑے ادارے ہائبرڈ ٹیکنالوجی پر زیادہ توجہ دے رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد