06:42 pm
70سالہ خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش ، یہ حیران کن کرشمہ کیسے پیش آیا ؟ بوڑھی خاتون نے عجیب و غریب پورا واقعہ سنا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )70سالہ خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش ، یہ حیران کن کرشمہ کیسے پیش آیا ؟ بوڑھی خاتون نے عجیب و غریب پورا واقعہ سنا دیا ۔۔۔ دنیا میں آئے روز ایسے عجیب و غریب اور حیرت انگیز واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں جن کے بارے جان کر انسان کو یقین نہیں ہوتا ،اسی طرح اگر بات کی جائے تواس کو حیرت انگیز واقعات کے طور پر یاد رکھا جائے تو یہ بے جا نہ ہو گا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسی طرح کا ایک واقعہ بھارتیریاست گجرات کے شہر راجکوٹ کے گاؤں کچ میں پیش جہاں پر ایک 70سالہ خاتون نے اپنے
پہلے بچے کو جنم دیکر نہ صرف پوری دنیا بلکہ ڈاکٹروں کو بھی حیرت زدہ کردیا۔رپورٹس میں بتایا گیا کہ اس عمر میں خاتون کا عام طریقے سے ماں بننا تو شائد ممکن نہیں تھا لیکن ڈاکٹروں نے خاتون جس کا نام “جیونبن رابری” کے ہاں مصنوعی حمل کاری کے ذریعے بچے کی پیدائش ہوئی جس نے ڈاکٹروں کو حیران کر دیا۔خاتون کی 25 برس کی عمر میں شادی ہوئی تھی جس کے بعد 45 برس سے وہ ماں بننے کا خواب دیکھ رہی تھی۔ یہاں تک کہ ڈاکٹروں نے بھی تمام کوششیں چھوڑ دی تھیں۔ڈاکٹر نے میڈیا کو بتایا کہ رابری اپنے شوہر کے ساتھ آئی تھی جو اس سے عمر میں 5 برس بڑا ہے۔ ڈاکٹر نے دونوں کو بتایا کہ ان کے ہاں اس عمر میں اولاد کا ہونا ممکن نہیں ہے تاہم رابری نے اصرار کیا۔ اس نے ڈاکٹر کو بتایا کہ اس کے خاندان میں کئی لوگوں نے کوشش کی اور ان کے ہاں اولاد کی پیدائش بھی ہو گئی۔ آخر کار رابری کے ہاں بھی مصنوعی حمل کاری کا طریقہ کامیاب رہا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ یہ کیس اس کی زندگی کا نادر ترین کیس ہے۔خیال رہے کہ ایک بھارتی خاتون منجیاما یارامتی نے 2019ء میں 74 برس کی عمر میں مصنوعی حمل کاری کے ذریعے دو جڑواں بچوں کو جنم دیا تھا۔ اس طرح وہ دنیا کی عمر رسیدہ ترین ماں بن گئی تھیں۔

تازہ ترین خبریں

کیا آپ جانتے ہیں مائیکر اوون میں یہ نمبر والے بٹن کیوں ہوتے ہیں؟ جانیں اس میں چھپے ایسے راز جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

کومے میں بیٹی کو جنم دینے والی ماں ۔۔ ماں کی ممتا نے کیسے اپنی ننھی پری کو موت کے منہ سے بچایا؟

عمرہ کرنے کے لئے جا رہا تھا، ڈکیتوں نے گولی مار دی ۔۔ کراچی میں بڑھتی ہوئی چوری کی وارداتیں ایک اور نوجوان کی زندگی لے گئی

مفتاح اسماعیل نے نواز شریف کو استعفیٰ پیش کردیا: اسحاق ڈار نئے وزیر خزانہ نامزد

یا اللہ! میری ماں کو مسلمان بنا دے ۔۔ خانہ کعبہ میں امی کے لیے دعا کرنے والے نوجوان کی والدہ نے اسلام کیسے قبول کیا؟ ویڈیو وائرل

افریقی ملک میں فوجی اڈے پر خود کش دھماکہ،جانی نقصان کی اطلاعات

مریم نواز کے داماد کے پاور پلانٹ کا معاملہ، اس حوالے سے ماضی میں کیا کچھ ہوا ؟ جانیں

مفتاح اسماعیل وزیرخزانہ رہیں گے یانہیں ؟نواز شہباز ملاقات میںبڑافیصلہ ہوگیا

گانے کاستیاناس کردیا۔۔۔ گرباکوئین معروف گلوکار ہ نیہاککڑ سے ناخوش

نواز شریف کے سکیورٹی گارڈ کا صحافیوں کو دیکھ کر نازیبا اشارہ،عوام میں غم وغصے کی لہردوڑ گئی

دریامیں کشتی الٹنے سے کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

زرداری اور شہباز شریف کے علاوہ ایک تیسری وکٹ بھی ہے، اسی وکٹ کو گرانا ہدف ہے: عمران خان

مقامی کرکٹر کا انتقال: عثمان شنواری کو ٹوئٹ کرکے خیریت سے آگاہ کرنا پڑا

عمران خان نے حامد خان کو تحریک انصاف میں اہم عہدہ دیدیا