09:50 pm
لٹھے کی دی چادر آپ کے بیٹے کی شادی کیلئے بہترین گانا ہے اور ۔۔  کیا عمران خان اور جمائمہ کے بیٹے کی شادی ہورہی ہے؟

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اور پہلی اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے لوگوں سے شادی کے گانوں کے بارے میں ٹوئٹر پر سوال پوچھ لیا۔ جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کرتے ہوئے پاکستانیوں سے سوال کیا کہ شادی پر چلانے کیلئے پاکستان کا سے بہترین پاپ سانگ کون سا ہے؟ جس پر صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ جمائما کے اس سوال پر ٹوئٹر صارفین کی جانب سے بھی دلچسپ تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور صارفین نے انہیں گانوں کی تجاویز بھی دینا شروع کردیں۔ ایک صارف
نے کہا کہ مسرت نذیر کے پنجابی گانے، آپ کو پسند آئیں گے۔ ایک نے کہا کہ میشا شفیع کا کوک اسٹوڈیو میں گائے گئے گانے پر بھی غور کیا جاسکتا ہے۔ ایک اور صارف نے کہا کہ علی ظفر کے نئے آنے والے پشتو گانے کو استعمال کرنے کا مشورہ دیا۔ ایک صارف نے کہا کہ لٹھے کی دی چادر آپ کے بیٹے کی شادی کیلئے بہترین گانا ہے جبکہ کچھ صارفین کی جانب سے یہ سوال بھی اٹھایا گیا کہ کیا عمران خان اور جمائما اپنے بیٹے کی شادی کی تیاریاں کر رہیں ہے. اور کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ وہ اپنے آنے والی فلم کیلئے گانوں سے متعلق پوجھ رہی ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ ماہ جمائما گولڈ اسمتھ نے برطانوی ثراد پاکستانیوں سے پاکستانی رکشے کی تلاش میں مدد کی اپیل کی تھی۔ واضح رہے کہ جمائما گولڈ اسمتھ ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اٹ' (What's Love Got To Do With It) اپنی فلم کی عکاسی میں مصروف ہیں۔ تاہم رپورٹ کے مطابق اس فلم میں پاکستانی اداکارہ سجل علی جلوہ گر ہونگی۔ جبکہ اس فلم کی دیگر کاسٹ میں شبانہ اعظمیٰ، ایما تھامسن، لِلی جیمز اور شہزاد لطیف بھی شامل ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے سے متعلق کیس کی سماعت کب ہوگی ،تاریخ سامنے آگئی

افضال احمد کو دوسرے مریض کے ساتھ بیڈ پر کیوں ڈالا گیا اور کیا اداکار واقعی غربت کا شکار تھے؟ حیران کن انکشافات

گوگل کا دفتر پاکستان میں کب تک قائم ہوگا ، بڑی خبر آگئی 

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے اپنے سیاسی کیرئرکاسب سے اہم فیصلہ کرلیا،کس جماعت میں شامل ہوگئے ،ملکی سیاست میں ہلچل مچادینے

جہاز کے اندر اس خفیہ کمرے میں کیا ہوتا ہے؟ حقیقت ایسی جو بہت کم لوگ جانتے ہوں گے

بیٹی کو بچالیا مگر خود پھنس گئیں ۔۔ ننھی پری پر جنگلی جانور کے حملے کو ماں نے خود کیسے ناکام بنایا؟

بڑے یورپی ملک میں حکومت کا تختہ اُلٹنے کی سازش، سابق فوجیوں سمیتکتنے افراد گرفتار ہوگئے

والد اداکارہ نہیں بنانا چاہتے تھے بلکہ وہ، مجھے افسوس رہے گا کہ میں ان کی خواہش ۔۔۔ حبا بخاری زندگی کے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

میرے ہاتھ نہیں تھے اس لیے اسکول میں داخلہ نہ ملا ۔۔ غریب کی معذور بیٹی نے بنا ہاتھوں کے کیسے آئی کام کر لیا؟

پرویز الہٰی کو مشورہ دیا تھا کہ عمران خان حملہ کیس کی ایف آئی آر۔۔۔چوہدری شجاعت نے بڑاانکشاف کرڈالا

اسلام آباد میں اتوار بازار میں آتشزدگی ، کپڑے کے متعدد سٹالز جل کر خاکستر

کام ہم کریں اور کیک چوہا کھا جائے ۔۔ آفس میٹنگ کے دوران چوہے کی کیک کھا کر دعوت اُڑانے کی دلچسپ ویڈیو

عمران خان کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس،اکائونٹ کھلوانے کے لیے کیاحربہ استعمال کیاگیا،انکشاف سے ہلچل مچ گئی 

مجھے جنید نے کبھی برقع پہننے پر مجبور نہیں کیا تھا ۔۔ والد نے آخری بار کیا کہا تھا؟ جنید جمشید کے بچے والد کی برسی پر افسردہ ہو گئے