10:01 pm
 اس سال شوہر نے بیوی کو کیا سرپرائز دیا کہ وہ ایک بار پھر کیک کاٹنے پر مجبور ہو گئی مجھے اس سالگرہ پر کیک نہیں کاٹنا کچھ نیا کرنا ہے

اس سال شوہر نے بیوی کو کیا سرپرائز دیا کہ وہ ایک بار پھر کیک کاٹنے پر مجبور ہو گئی مجھے اس سالگرہ پر کیک نہیں کاٹنا کچھ نیا کرنا ہے

10:01 pm

محبت بار بار اظہار کی خواہشمند ہوتی ہے جس کے لیے پیار کرنے والے موقع ڈھونڈ ہی لیتے ہیں- عام طور پر ہر سال سالگرہ وہ موقع ہوتا ہے جب کہ پیار کرنے والے نت نئے انداز میں ایک دوسرے کو سرپرائز دے کر اپنی محبت کا اظہار کرتے ہیں- مگر اس حوالے سے عام طور پر مرد حضرات خواتین کے مقابلے میں کافی کمزور ہوتے ہیں اور اکثر خواتین اپنے شوہروں سے اس بات کی شکایت کرتی نظر آتی ہیں کہ ان کو ان کی سالگرہ کا دن یاد نہیں رہتا ہے اور نہ ہی وہ اس دن کے حوالے سے کسی سرپرائز کا اہتمام کرتے ہیں- اس سال اگست میں سوشل میڈیا
پر ایک لڑکی کی ویڈیو بہت وائرل ہوئی جو کہ اپنے شوہر سے اس بات کی شکایت کر رہی تھی کہ اس سال اکتوبر میں اپنی سالگرہ کے موقع پر وہ صرف کیک نہیں کاٹے گی بلکہ اس کی خواہش ہے کہ اس کا شوہر ابھی سے اس کی سالگرہ کے دن کو خاص بنانے کے لیے کوئی اہتمام کریں اور اس دن کو خاص بنانے کی کوشش کریں- جب کہ اس کے شوہر کا یہ کہنا تھا کہ سالگرہ سے ڈيڑھ مہینے پہلے سے اس بارے میں رونا دھونا بے کار ہے اور وہ اس بات کی پوری کوشش کرے گا کہ اس بار کی سالگرہ کو خاص بناسکے- ہرپیت کور نامی 28 سالہ لڑکی آنسوؤں سے روتے ہوئے اپنے شوہر کو یہ یاد دلانے کی کوشش کرتی رہی کہ اس کی سالگرہ کے دن اس نے کس طرح سے سرپرائز لنچ ارینج کیا تھا- مگر اس کے شوہر کو ایسا کچھ بھی یاد نہ تھا اور وہ پوری ویڈیو کے دوران ہر ممکن کوشش کرتا رہا کہ کسی نہ کسی طرح سے ہرپیت کو بہلا کر چپ کروا سکے- یہ ویڈيو سوشل میڈیا پر آتے ہی وائرل ہو گئی اور بہت ساری ایسی خواتین جن کو اپنے شوہر سے یہی شکایت ہمیشہ رہی ہے انہوں نے اس کو لاکھوں کی تعداد میں نہ صرف لائک اور شئير کیا بلکہ اپنے شوہر کو ٹیگ کر کے بھی دکھایا- اب اس ویڈیو کا دوسرا حصہ بھی منظر عام پر آگیا ہے جس میں ہرپیت کور کے شوہر نے یکم اکتوبر کو نہ صرف ہرپیت کور کو سالگرہ کے موقع پر ان کے کمرے کے خوبصورت انداز میں سجا کر ان کو سرپرائز دیا بلکہ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے اس دن کی مناسبت سے اپنے بازو پر اپنی بیوی کی تصویر کا ٹیٹو بھی بنوا کر ان کو دکھایا- ان تمام انتظامات کو دیکھ کر ہرپیت اتنی خوش ہوئيں کہ انہوں نے اس سال کیک نہ کاٹنے کی ضد چھوڑ کر اس سالگرہ پر نہ صرف کیک کاٹا بلکہ اپنے شوہر سے ناراضگی بھی ترک کر دی- ان کی یہ دوسری ویڈیو بھی تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اور امید ہے کہ اس سے سبق سیکھتے ہوئے شوہر حضرات بھی اپنی بیویوں کو خوش کرنے اور سرپرائز دینے کے نت نۓ طریقے سوچیں گے-

تازہ ترین خبریں

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟  وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟ وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

کرپشن میں اضافہ ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان  سےاستعفے کا مطالبہ

کرپشن میں اضافہ ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان سےاستعفے کا مطالبہ

کتنے حکومتی اراکین ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچادی

کتنے حکومتی اراکین ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچادی

موبائل سگنل اور سڑکیں بند۔۔وفاقی وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا

موبائل سگنل اور سڑکیں بند۔۔وفاقی وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا