10:04 pm
80 سال کی ہوں مگر اچھی صحت کے لئے مٹی کھاتی ہوں ۔۔ جانیں ایک  ایسی بوڑھی عورت کے بارے میں جو 65 سال سے مٹی کھا کر زندہ ہے

کیا آپ نے کبھی ایسا سُنا ہے کہ مٹی کھانے سے صحت اچھی ہوتی ہے؟ ظاہر ہے نہیں سُنا ہوگا بھلا مٹی بھی کوئی کھانے کی چیز ہے، لیکن جناب دنیا میں کئی ایسے لوگ موجود ہیں جو اپنی انہیں عجیب و غریب عادات کی وجہ سے مشہور ہو گئے ہیں۔ جی ہاں! آج ہم آپ کو بتانے والا ہے ایک ایسی بوڑھی خاتون کے بارے میں جو 65 سال سے اچھی صحت کے لئے مٹی کھا رہی ہے اور آج تک بلکل صحیح سلامت ہے۔ مٹی کھا کر زندہ رہنے والی عورت اس بوڑھی عورت کا نام کسماوتی ہے جس کا تعلق بھارت سے ہے، پورا بھارت اور دنیا یہ جان کر حیران ہے کہ یہ بوڑھی عورت 65 سال
سے اچھی صحت کے حصول کے لئے مٹی اور بجری کھا رہی ہے۔ اس عورت کا کہنا ہے کہ جب وہ 15 سال کی تھی تو اس کے پیٹ میں اچانک درد اُٹھا تھا جس کا علاج انہیں کسی نے مٹی کھانا بتایا مگر حیرت انگیز طور پر واقعی مٹی کھانے سے ان کے پیٹ کا درد دور ہو گیا جس بعد وہ آج تک مٹی کھا رہی ہیں۔ کسماوتی روزانہ قریب 2 کلو مٹی اور بجری کھاتی ہیں اور آج تک انہیں اس سے نہ ہی کوئی نقصان ہوا اور نہ کبھی ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت پڑی۔ البتہ ڈاکٹرز اور ماہرین صحت بھی اس بات پر حیرت میں ہیں کہ آخر کیسے سالوں سے روزانہ کی بنیاد پر اتنی ساری مٖٹی کھانے کے باوجود بھی کسماوتی کیسے تندرست صحتیاب اور حیرت انگیز طور پر زندہ ہیں۔ تو دوستوں دنیا میں صرف 8 نہیں کئی عجوبے موجود ہیں، آپ کو یہ معلومات کیسی لگی اور آپ اس بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے