07:37 pm
اس مٹی سے شہید بھائی کی خوشبو آ رہی ہے ۔۔ 56 سال پہلے شہید  ہونے والے بھائی کی قبر گھر والوں کو پاکستان کے کون سے شہر سے ملی؟

اس مٹی سے شہید بھائی کی خوشبو آ رہی ہے ۔۔ 56 سال پہلے شہید ہونے والے بھائی کی قبر گھر والوں کو پاکستان کے کون سے شہر سے ملی؟

07:37 pm

کئی سالوں کا اپنا کوئی کھویا ہوا مل جائے تو کتنی انسان کو خوشی ہو تی ہے تو بلکل آپکو ہم پاک آرمی کا ہی ایک ایسا واقعہ بتائیں گے جس میں 1965 کی پاک بھارت جنگ میں ایک سپاہی جس کانام لانس دفادار اسماعیل شہید ہے وہ شہید تو ہو گیا مگر اس کی قبر انکے گھر والوں کو کہیں نہیں مل رہی تھی تو آج 56 سالوں کے بعد وہ قبر انہیں کہاں ملی، آئیے جانتے ہیں۔ سیالکوٹ کے شہر چونڈا کے گاؤں خاناں والی کے مقام پر میجر ضیاءالدین عباسی کی سربراہی میں لیفٹیننٹ سوار خان اور لانس دفادار اسماعیل بھارتی ٹینکوں کا پوری
ہمت و بہادری کے ساتھ مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہو گئے۔یہاں ہم بات کریں گے لانس دفادار اسماعیل شہید کی، انکے گھر والے پچھلے 56 سالوں سے انکی قبر اپنے علاقے سرگودھا میں اور ملک کے دیگر حصوں میں ڈھونڈتے رہے۔ لیکن انہیں پاکستان میں کہیں بھی انکی قبر نہ ملی تو وہ ہمت ہار کر بیٹھ گئے مگر اللہ پاک نے اب 56 سالوں بعد انہیں ان کے شہید بھائی سے ملوا دیا، ہوا کچھ یوں کہ ایک یوٹیوب چینل پر سیالکوٹ کے گاؤں خاناں والی میں موجود ایک شہدا کی یادگار کے بارے میں سن 2020 میں مکمل تفصیل بتائی گئی تو ان کی نظر سے یہ ویڈیو پورے 1 سال بعد گزری جس نے ان کے اندر سیالکوٹ آنے کی تڑپ پیدا کر دی اور پورا خاندان 12 اکتوبر 2021 کو اٹھ کر اپنے بھائی کے پاس چلا آیا۔ شہداء کی یادگار پر آتے ہی انکے بھائی، بھتیجے،کزن، اورماموں پہلے تو کافی دیر تک روتے ہی رہے، بعد میں انکے لیے دعا بھی کی۔ جس یو ٹیوب چینل کے زریعے انہیں اس مقام کا علم ہوا وہ بھی یہاں موجود تھے تو ان سے اہلخانہ کے افراد میں موجود لانس دفادار اسماعیل شہید کے بھائی نے روتے ہوئے کہا کہ ہمیں تو آج بھی اس مٹی سے اپنے شہید بھائی کے خون کی خوشبو آر رہی ہے۔ اور انکے کزن کہتے ہیں کہ ہمیں فخر ہے کہ ہمارے بھائی نے ملک کے اور ہمارے بچوں کے مستقبل کی خاطر جان قربان کر دی۔ مزید یہ کہ اہلخانہ کے دیگر افراد نے تو یہی کہا کہ ہم آپکے بہت شکرگزار ہیں کہ آپ نے ہمیں ان سے ملوا دیا اور ابھی ہم بات زیادہ نہیں کر سکتے۔ خیال رہے کہ میجر ضیاء الدین عباسی کی قیادت میں ان 9 بندوں نے 100 سے زائد بھارتی ٹینکوں کا اکیلے مقابلہ کیا جبکہ انکے پاس صرف 2 ٹینک موجود تھے تب بھی ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ مگر جب دشمن نے چاروں طرف سے گھیر لیا تو بھی بھاگے نہیں شہادت قبول کر لی اور یہاں ہی شہید ہو گئے۔آج جس مقام پر ان شہدا کی یادگار بنی ہوئی ہے اس کو میجر ضیاء الدین عباسی کے والد نے خرید کر یہ جگہ انکے نام سے منسوب کر دی۔ کئی دنوں تک بھارتی ٹینکوں کو اس محاز پر روکے رکھا تب ہی جا کر تر و تازہ فوج کی کھیپ نے سیالکوٹ سے دشمن کو بھگایا اور دوسری طرف چونڈا کے مقام پر ہی ٹینکوں کا ایک قبرستان بنا دیا یہی وجہ ہے کہ بھارتی فوج اپنے ٹینک اور ساتھی فوجیوں کی لاشیں چھوڑ کر بھاگی۔ واضح رہے کہ جب ان کے گھر والوں کو تو بتا دیا گیا کہ آپکا جگر کا ٹکڑا ملک کی خاطر شہید ہو گیا ہے تو ان پر تو جیسے قیامت ٹوٹ گئی ہو کیونکہ 3 مہینے پہلے انکی ابھی شادی ہوئی تھی۔ لیکن پھر بھی انہوں نے اپنی نئی نویلی دلہن اور گھر والوں کی پرواہ نہیں کی اور شہادت کو گلے لگا لیا۔یہی وجہ ہے کہ بیٹے کے اس دنیا سے جانے پر غم زدہ تو تھے مگر شہادت ملنے پر گھر والوں نے اللہ پاک کا شکر ادا کیا۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے سے متعلق کیس کی سماعت کب ہوگی ،تاریخ سامنے آگئی

عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے سے متعلق کیس کی سماعت کب ہوگی ،تاریخ سامنے آگئی

افضال احمد کو دوسرے مریض کے ساتھ بیڈ پر کیوں ڈالا گیا اور کیا اداکار واقعی غربت کا شکار تھے؟ حیران کن انکشافات

افضال احمد کو دوسرے مریض کے ساتھ بیڈ پر کیوں ڈالا گیا اور کیا اداکار واقعی غربت کا شکار تھے؟ حیران کن انکشافات

گوگل کا دفتر پاکستان میں کب تک قائم ہوگا ، بڑی خبر آگئی 

گوگل کا دفتر پاکستان میں کب تک قائم ہوگا ، بڑی خبر آگئی 

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے اپنے سیاسی کیرئرکاسب سے اہم فیصلہ کرلیا،کس جماعت میں شامل ہوگئے ،ملکی سیاست میں ہلچل مچادینے

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے اپنے سیاسی کیرئرکاسب سے اہم فیصلہ کرلیا،کس جماعت میں شامل ہوگئے ،ملکی سیاست میں ہلچل مچادینے

جہاز کے اندر اس خفیہ کمرے میں کیا ہوتا ہے؟ حقیقت ایسی جو بہت کم لوگ جانتے ہوں گے

جہاز کے اندر اس خفیہ کمرے میں کیا ہوتا ہے؟ حقیقت ایسی جو بہت کم لوگ جانتے ہوں گے

بیٹی کو بچالیا مگر خود پھنس گئیں ۔۔ ننھی پری پر جنگلی جانور کے حملے کو ماں نے خود کیسے ناکام بنایا؟

بیٹی کو بچالیا مگر خود پھنس گئیں ۔۔ ننھی پری پر جنگلی جانور کے حملے کو ماں نے خود کیسے ناکام بنایا؟

بڑے یورپی ملک میں حکومت کا تختہ اُلٹنے کی سازش، سابق فوجیوں سمیتکتنے افراد گرفتار ہوگئے

بڑے یورپی ملک میں حکومت کا تختہ اُلٹنے کی سازش، سابق فوجیوں سمیتکتنے افراد گرفتار ہوگئے

والد اداکارہ نہیں بنانا چاہتے تھے بلکہ وہ، مجھے افسوس رہے گا کہ میں ان کی خواہش ۔۔۔ حبا بخاری زندگی کے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

والد اداکارہ نہیں بنانا چاہتے تھے بلکہ وہ، مجھے افسوس رہے گا کہ میں ان کی خواہش ۔۔۔ حبا بخاری زندگی کے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

میرے ہاتھ نہیں تھے اس لیے اسکول میں داخلہ نہ ملا ۔۔ غریب کی معذور بیٹی نے بنا ہاتھوں کے کیسے آئی کام کر لیا؟

میرے ہاتھ نہیں تھے اس لیے اسکول میں داخلہ نہ ملا ۔۔ غریب کی معذور بیٹی نے بنا ہاتھوں کے کیسے آئی کام کر لیا؟

پرویز الہٰی کو مشورہ دیا تھا کہ عمران خان حملہ کیس کی ایف آئی آر۔۔۔چوہدری شجاعت نے بڑاانکشاف کرڈالا

پرویز الہٰی کو مشورہ دیا تھا کہ عمران خان حملہ کیس کی ایف آئی آر۔۔۔چوہدری شجاعت نے بڑاانکشاف کرڈالا

اسلام آباد میں اتوار بازار میں آتشزدگی ، کپڑے کے متعدد سٹالز جل کر خاکستر

اسلام آباد میں اتوار بازار میں آتشزدگی ، کپڑے کے متعدد سٹالز جل کر خاکستر

کام ہم کریں اور کیک چوہا کھا جائے ۔۔ آفس میٹنگ کے دوران چوہے کی کیک کھا کر دعوت اُڑانے کی دلچسپ ویڈیو

کام ہم کریں اور کیک چوہا کھا جائے ۔۔ آفس میٹنگ کے دوران چوہے کی کیک کھا کر دعوت اُڑانے کی دلچسپ ویڈیو

عمران خان کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس،اکائونٹ کھلوانے کے لیے کیاحربہ استعمال کیاگیا،انکشاف سے ہلچل مچ گئی 

عمران خان کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس،اکائونٹ کھلوانے کے لیے کیاحربہ استعمال کیاگیا،انکشاف سے ہلچل مچ گئی 

مجھے جنید نے کبھی برقع پہننے پر مجبور نہیں کیا تھا ۔۔ والد نے آخری بار کیا کہا تھا؟ جنید جمشید کے بچے والد کی برسی پر افسردہ ہو گئے

مجھے جنید نے کبھی برقع پہننے پر مجبور نہیں کیا تھا ۔۔ والد نے آخری بار کیا کہا تھا؟ جنید جمشید کے بچے والد کی برسی پر افسردہ ہو گئے