06:47 pm
میں کیسے شکر ادا کروں، تیرا میرے رب ۔۔ 11 سال بعد اچانک بیٹے  سے ملنے پر والدین نے ایسا رد عمل دیا، جسے دیکھ کر ہر ایک آنکھ اشکبار ہو گئی

والدین اور اولاد کا رشتہ ایک ایسا رشتہ ہوتا ہے جس کا موازنہ دنیا کے کسی بھی رشتے سے نہیں کیا جا سکتا ہے۔ جب کبھی بچہ پریشان ہو، تو والدین ایک ایسی کشمکش کا شکار ہوتے ہیں جو ایک عام بندا محسوس نہیں کر سکتا ہے۔ والدین اپنے بچے کو کسی بھی مشکل میں دیکھ ہی نہیں سکتے ہیں۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو اپلوڈ کی گئی جس میں ماحول کچھ یوں تھا کہ داماد اپنے
سسرال آیا ہے اور ساس اور سسر اپنے داماد کو دیکھ رہے ہیں۔ جب داماد کمرے میں داخل ہوتا ہے تو والدین داماد کو دیکھ کر حیرت زدہ رہ جاتے ہیں۔ ساس کی ماتھے شکن تھا اور وہ پریشان نظر آ رہی تھیں، جبکہ سسر بیڈ پر آرام کر رہے تھے۔ جیسے ہی داماد سے ساس سسر نے اچانک آنے کی خیریت دریافت کی، پیچھے سے سلام کی آواز آئی۔ والدہ کو گمان ہوا کہ کوئی مہمان آیا ہے، مگر جب آواز پہچان گئیں تو فورا پلٹ کر اس شخص کو گلے ہی لگا لیا۔ خوشی کا وہ لمحہ تھا کیونکہ بیٹا ایک یا دو نہیں بلکہ گیارہ سال بعد والدین سے مل رہا تھا۔والدہ نے بیٹے کو کئی منٹ تک گلے سے لگائے رکھا، گویا والدہ کے لیے یہ لمحہ ایسا تھاکہ جو بیان نہیں کیا جا سکتا ہو۔ وہ ایسا لمحہ جس کے لیے ماں تڑپ رہی ہو، اور اللہ نے ان کی یہ دعا قبول کر لی ہو۔ والد نے جب بیٹے کو دیکھا تو وہ فورا اٹھ کھڑے ہوئے ان کی طبیعت سے معلوم ہوتا تھا کہ ان کی صحت کافی کمزور ہے مگر بیٹے کو دیکھ کر والد میں ایک ایسی طاقت آئی جسے بیان نہیں کیا جا سکتا تھا، شاید وہ بیٹے کا ہی انتظار کر رہے تھے۔ بیٹے کو گلے لگانے سے پہلے والد نے اپنے رب کا بے حد شکریہ ادا کیا ہے، والد کے منہ سے بس ایک ہی جملہ ادا ہو رہا تھا۔ یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے۔اس جملے کو ادا کرتے وقت والد اپنے رب کے حضور اس بات کا اقرار کر رہے تھے کہ میرے رب کے ہاں دیر ہے مگر اندھیر نہیں۔ والد نے جب بیٹے کو گلے سے لگایا تو والد کی آںکھوں سے آںکھوں جھلک اٹھے جس نے وہاں موجود سب کو اشکبار کر دیا تھا۔ عموما باپ اور بیٹے کا رشتہ ایک ایسا رشتہ ہوتا ہے جس میں پیار، احساسات تو ہوتے ہیں مگر دونوں اپنے پیار کا اظہار نہیں کر پاتے۔ مگر اتنا وقت جب یاد میں گزار دیں تو احساسات کچھ ایسے ہی ہوتے ہیں جو کہ اس ویڈیو میں نظر آ رہے ہیں۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ ہر والدین اور بچوں کے بیچ دوریاں ختم کرے۔

تازہ ترین خبریں

اناللہ واناالیہ راجعون ملک کے پہلے وزیراعظم کے بیٹے انتقال کرگئے

خاندان کے ہمراہ اٹلی کی سیر کوگئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف بارے بڑی خبرآگئی

معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب تھی، ڈارجیسے ہی آئے ڈالرگھبرا کر ۔۔۔مولانافضل الرحمٰن نے حیران کن بات کہہ دی

خواتین کے خلاف نازیباالفاظ کااستعمال ،تحریک انصاف مولانافضل الرحمٰن کے خلاف کیاکرنے جارہی ہے ؟جانیں

اسمبلیاں تحلیل کرنے کا معاملہ،ن لیگ نے پی ٹی آئی اراکین سےرابطے شروع کردیے

کوئلے کی کان میں دھماکا،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد تحریک انصاف نے کتنی سیٹیں جیتیں؟ پی ڈی ایم اور دیگر اتحادی کتنی سیٹیں جیت پائے؟ تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پیٹ درد کے شکار شخص کے معدے سے درجنوں سکے برآمد

عوام کی موجیں، ایک ساتھ 4 چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

کرسٹیانو رونالڈو اب یورپ کی بجائے ایشیا کے کلب کا حصہ بننے کیلئے تیار،کس ملک سے اورکتنے ارب روپے کامعاہدہ ہوا،تفصیلات آپ کے ہوش اڑ ادیں گی

بیوی اور 3 بیٹیوں کو کیوں قتل کیا؟قتل کے بعد  خودکشی کی کوشش کرنیوالے والدکےچونکا دینے والے انکشافات

پاکستان کوسود سے پاک کرنے میںکتناعرصہ لگے گا،وزیرخزانہ نے بتادیا

قائداعظم کا یہ فرمان اس وقت یاد نہیں آیا؟ مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

پی آئی اے اسٹیشن منیجر کی گلابی انگلش بولنے کی ویڈیو وائرل،دلچسپ تبصرے

69سالہ بابے کاایسا کمال کہ نوجوان غیر ملکی حسینہ بھی دیوانی ہو گئی،آپ بھی جان لیں

اس مٹی سے شہید بھائی کی خوشبو آ رہی ہے ۔۔ 56 سال پہلے شہید  ہونے والے بھائی کی قبر گھر والوں کو پاکستان کے کون سے شہر سے ملی؟

پاکستان میں شدید زلزلہ۔۔شہروں میں خوف ۔۔ 300زخمیوں کی حالت کیسی ہے؟ افسوسناک خبر

80 سال کی ہوں مگر اچھی صحت کے لئے مٹی کھاتی ہوں ۔۔ جانیں ایک  ایسی بوڑھی عورت کے بارے میں جو 65 سال سے مٹی کھا کر زندہ ہے

 اس سال شوہر نے بیوی کو کیا سرپرائز دیا کہ وہ ایک بار پھر کیک کاٹنے پر مجبور ہو گئی مجھے اس سالگرہ پر کیک نہیں کاٹنا کچھ نیا کرنا ہے

لوگوں کے طعنوں پر ہنستی ہوں، مگر جانوروں کا علاج مفت میں کرتی  ہوں  ایسی خاتون ڈاکٹر جو مویشیوں کا فری میں علاج کرتی ہے

کپڑے بیچ کر لاکھوں کا گھر خرید لیا ۔۔ جانیے 14 سالہ لڑکی کی کہانی  جس نے کم عمری میں سلائی کا کام سیکھ کر اپنی والدہ کے لیے گھر خریدا

لٹھے کی دی چادر آپ کے بیٹے کی شادی کیلئے بہترین گانا ہے اور ۔۔  کیا عمران خان اور جمائمہ کے بیٹے کی شادی ہورہی ہے؟