06:47 pm
یہ پٹھان آدمی تھائی لینڈ میں کیوں مشہور ہو رہا ہے ۔۔ جانیں اس  پاکستانی کی کہانی، جس نے غیر ملک میں جا کر دھوم مچائی ہے

پاکستانی جہاں بھی جاتے ہیں اپنی اہمیت کو باور کراتے ہیں۔ اکثر ممالک میں لوگ پاکستانیوں کا انتظار کر رہے ہوتے ہیں۔ پاکستانیوں کی ہمت اور حوصلے کی وجہ سے وہ ہر ایک کے دل میں گھر کر لیتے ہیں۔ چاہے محنت مزدوری ہو یا پھر دماغ لڑانے والا کام، پاکستان ہر ایک مسئلے کا حل جانتے ہیں۔پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے شہر بونیر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی کم
اظہر تھائی لینڈ میں اپنے کاروبار کی بدولت مشہور ہو گئے ہیں۔ کم اظہر اپنا کام بھی کرتے ہیں اور تھائی لینڈ کے موسم سے بھی لطف اندوز ہوتے ہیں۔ کم اظہر اگرچہ بونیر سے ہیں جہاں پشتو زبان اکثریت میں بولی جاتی ہے۔ لیکن کم نے تھائی لینڈ کی بلند چوٹیوں اور وادیوں ہی کو بونیر سمجھ لیا ہے، تب ہی وہ اپنی گاڑی میں پشتو گانے لگاتے ہوئے سفر کرتے ہیں۔ انہیں پشتو گانے سننے کا شوق ہے اور لوگوں سے بھی جب موقع ملتا ہے پشتو میں بات کرتے ہیں۔ کم اظہر کا یہ انٹرویو انڈیپینڈیٹ اردو کی جانب سے کیا گیا تھا جس میں انہوں نے اپنے بارے میں بتایا۔کم اظہر تھائی لینڈ کے دیہات میں اشیائے ضرورت فروخت کرتے ہیں۔ ان اشیائے ضرورت کے سامان میں گھریلو اشیاء، چادر، برتن، ٹیبل سمیت کئی چیزیں شامل ہیں۔ کم اظہر کہتے ہیں کہ ہم پاکستان میں یہ کام نہیں کر سکتے تھے، کیونکہ ہمارا معاشرہ ہمیں اس قسم کے کام کی اجازت نہیں دیتا ہے۔ ہمارے ہاں زمینداری اور کھیتوں میں کام کرنے کو زیادہ اہمیت دی جاتی ہے۔میرے والد تو مجھے دکان کھولنے کی بھی اجازت نہیں دیتے تھے، تو اس کام کی کیسے اجازت دیتے۔ کم اظہر گزشتہ چالیس سال سے اس کام سے منسلک ہیں جبکہ وہ اس کام کو خوش اسلوبی سے انجام دے رہے ہیں، انہیں یہ کام بھی ایک تجارت ہی لگتا ہے۔ جس میں کوئی برائی نہیں ہے۔میں نے چالیس سال کام کیا ہے، کسی نے مجھے گالی نہیں دی ہی جھگڑا کیا اور نہ میں نے کسی سے جھگڑا کیا اور گالی دی۔ یہاں کام ہی ایسا ہے کہ کوئی کسی پر بوجھ نہیں بنتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک میں تو جب کوئی بیرون ملک جاتا ہے تو یہی امید لگائے رکھتا ہے کہ ہمارے لیے کما کر لائے گا، یہ اس کمائی پر عیش کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی

69سالہ بابے کاایسا کمال کہ نوجوان غیر ملکی حسینہ بھی دیوانی ہو گئی،آپ بھی جان لیں

اس مٹی سے شہید بھائی کی خوشبو آ رہی ہے ۔۔ 56 سال پہلے شہید  ہونے والے بھائی کی قبر گھر والوں کو پاکستان کے کون سے شہر سے ملی؟

پاکستان میں شدید زلزلہ۔۔شہروں میں خوف ۔۔ 300زخمیوں کی حالت کیسی ہے؟ افسوسناک خبر

80 سال کی ہوں مگر اچھی صحت کے لئے مٹی کھاتی ہوں ۔۔ جانیں ایک  ایسی بوڑھی عورت کے بارے میں جو 65 سال سے مٹی کھا کر زندہ ہے

 اس سال شوہر نے بیوی کو کیا سرپرائز دیا کہ وہ ایک بار پھر کیک کاٹنے پر مجبور ہو گئی مجھے اس سالگرہ پر کیک نہیں کاٹنا کچھ نیا کرنا ہے

لوگوں کے طعنوں پر ہنستی ہوں، مگر جانوروں کا علاج مفت میں کرتی  ہوں  ایسی خاتون ڈاکٹر جو مویشیوں کا فری میں علاج کرتی ہے

کپڑے بیچ کر لاکھوں کا گھر خرید لیا ۔۔ جانیے 14 سالہ لڑکی کی کہانی  جس نے کم عمری میں سلائی کا کام سیکھ کر اپنی والدہ کے لیے گھر خریدا

لٹھے کی دی چادر آپ کے بیٹے کی شادی کیلئے بہترین گانا ہے اور ۔۔  کیا عمران خان اور جمائمہ کے بیٹے کی شادی ہورہی ہے؟