08:14 pm
ہم نے سوچا بھی نہیں تھا کہ ہماری شادی اس طرح ہوگی ۔۔ واٹس ایپ پر ہونے والی پاکستان کی انوکھی شادی

جیسے جیسے ٹیکنالوجی کا جدید دور آتا جا رہا ہے ہم مختلف نت نئی چیزوں اور واقعات کو دیکھتے اور سنتے آ رہے ہیں لیکن کیا آپ نے کبھی ایسی ڈیجیٹل شادی کے بارے میں سُنا ہے جس میں دولہن بارات اور باراتی تو موجود ہیں مگر دولہا غائب یے؟نہیں سُنا ہوگا کیونکہ یہ تو پاکستان کی ایک ایسی انوکھی شادی ہے جو حال ہی میں ہوئی ہے، جس میں جھٹ منگنی پٹ بیاہ تو ہوا
مگر واٹس ایپ کے ذریعے، اس انوکھی شادی میں دلہن بھی سجی سنوری موجود تھی کمرہ بھی سجایا گیا تھا، بارات بھی آئی اور رخصتی ہوکر دولہن سسرال بھی بیاہی گئی مگر دولہا کہیں موجود نہ تھا، آخر دولہا کہاں تھا؟دراصل دولہا سعودی عرب میں نوکری کرتا تھا اور اس دوران کورونا کے باعث فلائٹس پر پابندی تھی، اسی دوران لڑکے کی ماں نے لڑکی کو پسند کیا اور یوں رشتہ طے ہوتے ہی فوری آن لائن ویڈیو کال کے زریعے نکاح ہو گیا جس کے بعد دولہن کو باراتیوں کے ساتھ رخصت کر دیا گیا۔تاہم دولہا کورونا پابندیوں میں نرمی کے بعد اپنی اس آن لائن شادی کے گیارہ ماہ بعد پہلی مرتبہ اپنی دولہن سے ملنے پاکستان آیا جہاں پھر ان کی دعوت ولیمہ ہوئی اور یوں دو پردیس میں رہنے والے آخر کار ایک ہو گئے۔

تازہ ترین خبریں

اناللہ واناالیہ راجعون ملک کے پہلے وزیراعظم کے بیٹے انتقال کرگئے

خاندان کے ہمراہ اٹلی کی سیر کوگئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف بارے بڑی خبرآگئی

معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب تھی، ڈارجیسے ہی آئے ڈالرگھبرا کر ۔۔۔مولانافضل الرحمٰن نے حیران کن بات کہہ دی

خواتین کے خلاف نازیباالفاظ کااستعمال ،تحریک انصاف مولانافضل الرحمٰن کے خلاف کیاکرنے جارہی ہے ؟جانیں

اسمبلیاں تحلیل کرنے کا معاملہ،ن لیگ نے پی ٹی آئی اراکین سےرابطے شروع کردیے

کوئلے کی کان میں دھماکا،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد تحریک انصاف نے کتنی سیٹیں جیتیں؟ پی ڈی ایم اور دیگر اتحادی کتنی سیٹیں جیت پائے؟ تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پیٹ درد کے شکار شخص کے معدے سے درجنوں سکے برآمد

عوام کی موجیں، ایک ساتھ 4 چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

کرسٹیانو رونالڈو اب یورپ کی بجائے ایشیا کے کلب کا حصہ بننے کیلئے تیار،کس ملک سے اورکتنے ارب روپے کامعاہدہ ہوا،تفصیلات آپ کے ہوش اڑ ادیں گی

بیوی اور 3 بیٹیوں کو کیوں قتل کیا؟قتل کے بعد  خودکشی کی کوشش کرنیوالے والدکےچونکا دینے والے انکشافات

پاکستان کوسود سے پاک کرنے میںکتناعرصہ لگے گا،وزیرخزانہ نے بتادیا

قائداعظم کا یہ فرمان اس وقت یاد نہیں آیا؟ مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

پی آئی اے اسٹیشن منیجر کی گلابی انگلش بولنے کی ویڈیو وائرل،دلچسپ تبصرے

80 سال کی ہوں مگر اچھی صحت کے لئے مٹی کھاتی ہوں ۔۔ جانیں ایک  ایسی بوڑھی عورت کے بارے میں جو 65 سال سے مٹی کھا کر زندہ ہے

 اس سال شوہر نے بیوی کو کیا سرپرائز دیا کہ وہ ایک بار پھر کیک کاٹنے پر مجبور ہو گئی مجھے اس سالگرہ پر کیک نہیں کاٹنا کچھ نیا کرنا ہے

لوگوں کے طعنوں پر ہنستی ہوں، مگر جانوروں کا علاج مفت میں کرتی  ہوں  ایسی خاتون ڈاکٹر جو مویشیوں کا فری میں علاج کرتی ہے

کپڑے بیچ کر لاکھوں کا گھر خرید لیا ۔۔ جانیے 14 سالہ لڑکی کی کہانی  جس نے کم عمری میں سلائی کا کام سیکھ کر اپنی والدہ کے لیے گھر خریدا

لٹھے کی دی چادر آپ کے بیٹے کی شادی کیلئے بہترین گانا ہے اور ۔۔  کیا عمران خان اور جمائمہ کے بیٹے کی شادی ہورہی ہے؟

زیادہ پڑھے لکھے نہ ہونے کے باوجود کپڑوں کا کام شروع کیا

70سالہ خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش ، یہ حیران کن کرشمہ کیسے پیش آیا ؟ بوڑھی خاتون نے عجیب و غریب پورا واقعہ سنا دیا

بارشیں برسانے والی ہوائیں آج شام پاکستان میں داخل ہو ں گی ،موسلادھار بارش ، بارفباری اور ژالہ باری کی پیش گوئی