08:32 pm
میری شادی صرف 17 ہزار روپے میں ہوئی کیونکہ ۔۔۔

کچھ نیا کرنے کی سوچ آج کل ہر کسی کے ذہن میں زور پکڑ رہی ہے جو کہ کسی حد تک مثبت تبدیلی معاشرے میں لے کر آ رہی ہے اور اس سے کئی نئے ٹرینڈز بھی بن رہے ہیں، اب جیسے سستی شادیاں یا کم لوگوں میں ہونے والی، گھر گھر کی شادیوں کا ایسا زبردست رواج چل پڑا ہے، جس سے نہ صرف غریب والدین خوش ہیں بلکہ امیروں نے بھی اس کو مثبت اقدام قرار دیا ہے۔بالکل ایسی
ہی ایک شادی کی کہانی جو سوشل میڈیا پر کمنٹس میں خوب وائرل ہو رہی تھی، مگر اب اس دولہا نے اپنی ایک ویڈیو بنا کر فیس بک پر شیئر کی اور اس کی حقیقت بتائی جو سن کر سب نے دولہا کے اس عمل کو خوب سراہا۔اس دولہا نے بتایا کہ: '' میں نے اپنے دوست کی شادی پر دیکھا کہ اس نے صرف شادی کرنے کے لئے اپنا گھر بھی گروی رکھا اور بینک سے قرضہ بھی لیا اور ولیمے پر 800 لوگوں کو بلایا، اور ایک مہنگا سا بینکوئیٹ ہال کیا اور بہت مہنگے کپڑے بنوائے۔ لیکن شادی کے بعد اس کو بزنس میں نقصان ہوا اور وہ بینک سے لیا گیا قرض بھی ادا نہ کر سکا، اس کے ساتھ بہت سے مالی مسائل پیدا ہوگئے، اس وقت میں نے سوچ لیا تھا کہ میں کبھی بھی اتنی مہنگی شادی نہیں کروں گا۔ جب میری شادی کی باری آئی تو میں نے سوچا کہ میں خود معاشرے کے لئے ایک اچھی مثال قائم کروں گا، پتہ نہیں مہنگی شادیوں کا رواج ہمارے ہاں کہاں سے آگیا ہے، میری شادی کی بات ہوئی تو میں نے سب سے پہلے اپنی بیگم سے بات کی اور کہا کہ میں سادی شادی کرنا چاہتا ہوں، مسجد میں نکاح اور گھر سے رخصتی، جس پر گھر والوں نے رضامندی کا اظہار نہ کیا، ٹائم لگا، مگر پھر سب بخوشی مان گئے، ہمارا نکاح شام میں مسجد میں ہوا، رات کو کولاچی کھانے پر گئے، جہاں میرا 17 ہزار 400 کا بل بنا، بس واپسی پر میری بیگم ساتھ ہی واپسی آگئی، یوں رخصتی ہوئی۔ ''مہنگی شادیوں کے ٹرینڈز چھوڑیں، سستی شادیوں کو اپنائیں اس سے آپ لوگوں کی زندگی کی بھی کئی مشکلات حل ہوں گی اور والدین جو بچیوں کے رشتے کے لئے پریشان ہیں ان کی بھی کئی مشکلات بآسانی حل ہو جائیں گی۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

ہم نے سوچا بھی نہیں تھا کہ ہماری شادی اس طرح ہوگی ۔۔ واٹس ایپ پر ہونے والی پاکستان کی انوکھی شادی

یہ پٹھان آدمی تھائی لینڈ میں کیوں مشہور ہو رہا ہے ۔۔ جانیں اس  پاکستانی کی کہانی، جس نے غیر ملک میں جا کر دھوم مچائی ہے

میں کیسے شکر ادا کروں، تیرا میرے رب ۔۔ 11 سال بعد اچانک بیٹے  سے ملنے پر والدین نے ایسا رد عمل دیا، جسے دیکھ کر ہر ایک آنکھ اشکبار ہو گئی

18سالہ پاکستانی لڑکی کے 12شوہر۔۔12شوہروں کو کیسے ٹائم دیتی تھی؟ جان کر آپکو بھی حیرت کا جھٹکا لگے گا

69سالہ بابے کاایسا کمال کہ نوجوان غیر ملکی حسینہ بھی دیوانی ہو گئی،آپ بھی جان لیں

اس مٹی سے شہید بھائی کی خوشبو آ رہی ہے ۔۔ 56 سال پہلے شہید  ہونے والے بھائی کی قبر گھر والوں کو پاکستان کے کون سے شہر سے ملی؟

پاکستان میں شدید زلزلہ۔۔شہروں میں خوف ۔۔ 300زخمیوں کی حالت کیسی ہے؟ افسوسناک خبر

80 سال کی ہوں مگر اچھی صحت کے لئے مٹی کھاتی ہوں ۔۔ جانیں ایک  ایسی بوڑھی عورت کے بارے میں جو 65 سال سے مٹی کھا کر زندہ ہے

 اس سال شوہر نے بیوی کو کیا سرپرائز دیا کہ وہ ایک بار پھر کیک کاٹنے پر مجبور ہو گئی مجھے اس سالگرہ پر کیک نہیں کاٹنا کچھ نیا کرنا ہے

لوگوں کے طعنوں پر ہنستی ہوں، مگر جانوروں کا علاج مفت میں کرتی  ہوں  ایسی خاتون ڈاکٹر جو مویشیوں کا فری میں علاج کرتی ہے

کپڑے بیچ کر لاکھوں کا گھر خرید لیا ۔۔ جانیے 14 سالہ لڑکی کی کہانی  جس نے کم عمری میں سلائی کا کام سیکھ کر اپنی والدہ کے لیے گھر خریدا

لٹھے کی دی چادر آپ کے بیٹے کی شادی کیلئے بہترین گانا ہے اور ۔۔  کیا عمران خان اور جمائمہ کے بیٹے کی شادی ہورہی ہے؟

زیادہ پڑھے لکھے نہ ہونے کے باوجود کپڑوں کا کام شروع کیا

70سالہ خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش ، یہ حیران کن کرشمہ کیسے پیش آیا ؟ بوڑھی خاتون نے عجیب و غریب پورا واقعہ سنا دیا