11:52 am
جس گھر میں بِلی ہو اس گھر کے مرد خواتین کیساتھکیاشرمناک کام کرتے ہیں؟تازہ ترین تحقیق میں ہوش اُڑا دینے والا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک گزشتہ تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ دنیا میں طلاق کی دوسری بڑی وجہ شریک حیات کی بے وفائی ہے۔ ایک سروے میں یہ بھی معلوم ہو چکا ہے کہ 45فیصد مرد اور 21فیصد خواتین اپنے شریک حیات سے بے وفائی کرتے ہیں۔
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کسی شوہر یا بیوی کو یہ کیسے معلوم ہو کہ ان کے شریک حیات کی جانب سے بے وفائی کا خدشہ ہے؟ اب نئی تحقیق میں ماہرین نے اس کی بھی ایک نشانی بتا دی ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق معروف ڈیٹنگ ویب سائٹ IllicitEncounters .com کی طرف سے کرائی گئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ جن مردوخواتین نے بلیاں پال رکھی ہوں ان کے اپنے شریک حیات سے بے وفائی کرنے کا امکان بہت زیادہ ہوتا ہے۔ چنانچہ جس مرد یا عورت نے بلی پال رکھی ہے، بالترتیب اس کی بیوی یا شوہر کے لیے یہ خطرے کی گھنٹی ہونی چاہیے۔ تحقیق کاروں نے ویب سائٹ کے صارفین کے ڈیٹا کا تجزیہ کرکے بتایا ہے کہ شادی شدہ مردوخواتین جو غیرمردوخواتین کے ساتھ تعلق کے لیے ان کی ویب سائٹ پر آتے ہیں ان میں سے 25فیصد نے بلیاں پال رکھی ہوتی ہیں۔ اس کے برعکس جن ویب سائٹ پر ایسے مردوخواتین کی تعداد نہ ہونے کے برابر تھی جنہوں نے کتا پال رکھا تھا۔ ان کی تعداد صرف 10فیصد تھی۔ویب سائٹ کی ترجمان کرسٹین گرانٹ کا کہنا تھا کہ ”پہلے بھی کئی تحقیقات میں بتایا جا چکا ہے کہ کتے پالنا انسان کی صحت کے لیے بہتر ہوتا ہے اور ایسے لوگ زیادہ خوش رہتے ہیں۔ اب ہماری تحقیق میں کتے پالنے والوں کے حوالے سے یہ خوش کن بات بھی سامنے آئی ہے کہ یہ لوگ اپنے شریک حیات کے ساتھ زیادہ وفادار ہوتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟  وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

کرپشن میں اضافہ ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان  سےاستعفے کا مطالبہ

کتنے حکومتی اراکین ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچادی

موبائل سگنل اور سڑکیں بند۔۔وفاقی وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا

69سالہ بابے کاایسا کمال کہ نوجوان غیر ملکی حسینہ بھی دیوانی ہو گئی،آپ بھی جان لیں

اس مٹی سے شہید بھائی کی خوشبو آ رہی ہے ۔۔ 56 سال پہلے شہید  ہونے والے بھائی کی قبر گھر والوں کو پاکستان کے کون سے شہر سے ملی؟

پاکستان میں شدید زلزلہ۔۔شہروں میں خوف ۔۔ 300زخمیوں کی حالت کیسی ہے؟ افسوسناک خبر

80 سال کی ہوں مگر اچھی صحت کے لئے مٹی کھاتی ہوں ۔۔ جانیں ایک  ایسی بوڑھی عورت کے بارے میں جو 65 سال سے مٹی کھا کر زندہ ہے

 اس سال شوہر نے بیوی کو کیا سرپرائز دیا کہ وہ ایک بار پھر کیک کاٹنے پر مجبور ہو گئی مجھے اس سالگرہ پر کیک نہیں کاٹنا کچھ نیا کرنا ہے

لوگوں کے طعنوں پر ہنستی ہوں، مگر جانوروں کا علاج مفت میں کرتی  ہوں  ایسی خاتون ڈاکٹر جو مویشیوں کا فری میں علاج کرتی ہے

کپڑے بیچ کر لاکھوں کا گھر خرید لیا ۔۔ جانیے 14 سالہ لڑکی کی کہانی  جس نے کم عمری میں سلائی کا کام سیکھ کر اپنی والدہ کے لیے گھر خریدا

لٹھے کی دی چادر آپ کے بیٹے کی شادی کیلئے بہترین گانا ہے اور ۔۔  کیا عمران خان اور جمائمہ کے بیٹے کی شادی ہورہی ہے؟