12:18 pm
بیگو پر لائیو اسٹریمنگ کے ذریعے ہزاروں روپے کمانے کی خواہش نوجوان لڑکیوں کو کس راستے کی جانب لے جارہی ہے؟

بیگو پر لائیو اسٹریمنگ کے ذریعے ہزاروں روپے کمانے کی خواہش نوجوان لڑکیوں کو کس راستے کی جانب لے جارہی ہے؟

12:18 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گھر بیٹھے ماہانہ کم سے کم بیس ہزار روپے کمانا کسے برا نہیں لگتا ہے؟ میری دوست نے مجھے بتایا کہ بس ہر روز تین سے چار گھنٹے آن لائن آ کر لوگوں سے باتیں کرنی ہے اور ان کو انٹرٹین کرنا اور آپ کم سے کم بیس ہزرا روپے مہینہ کما سکتے ہیں۔’ نامور خاتون صحافی سارہ عتیق بی بی سی کے لیے اپنی ایک رپورٹ میں لکھتی ہیں 
۔۔۔۔۔صنم (فرضی نام) کراچی کے ایک نجی سکول میں معمولی تنخواہ پر بطور استاتی کام کرتی تھیں اور ٹیکنالوجی سے زیادہ واقف نہیں تھیں البتہ سوشل میڈیا کی بہت شوقین تھیں۔ان کی دوست نے انھیں لائیو سٹریمنگ ایپ ‘بیگو لائیو’ سے متعارف کروایا۔ لیکن صنم یہ نہیں جانتی تھی کہ انٹرٹینمنٹ کے لیے استعمال ہونے والی یہ ایپ ان کے استحصال کا باعث بن جائے گی۔’میں نے بیگو لائیو 2018 میں استعمال کرنا شروع کی اور اس پر آنے کے مقصد بس اچھا وقت گزارنا تھا۔ لیکن کچھ ہی عرصے بعد میں بیگو لائیو کی ہوسٹ یعنی میزبان بن گئی اور اپنی براڈکاسٹ کرنا شروع کر دی ۔بیگو پر آپ لائیو آکر لوگوں کو محظوظ کرتے ہیں ان سے باتیں کرتے اور وہ آپ کو ورچوئل ڈایمنڈز کی شکل میں گفٹ بھیجتے ہیں جنہیں وہ اصل رقم ادا کر کے خریدتے ہیں۔’صنم کا تعلق ایک متوسط اور قدامت پسند گھرانے سے تھا اس لیے وہ اپنے آن لائن سیشن کے دوران اپنا مکمل چہرہ نہیں دکھاتی تھیں۔’مجھے بیگو کی سب سے اچھی بات ہی یہی لگتی تھیں کہ اس پر کیمرے کے سامنے آکر بات کرنے کی شرط نہیں تھی۔ اور آپ اپنی اصلی شناخت ظاہر کیے بغیر بھی اس پر ہوسٹ بن سکتے تھے۔’بیگو پر ہر کوئی اپنا لائیو سیشن کر سکتا ہے لیکن آپ اس سے صرف اسی صورت پیسے کما سکتے ہیں جب آپ بیگو کے نامزد نمائندوں جنہیں ‘ریکروٹر’ کہا جاتا ہے کے ساتھ اپنے آپ کو رجسٹر کروائیں شروع شروع میں تو سب اچھا تھا۔ میں اس کے ذریعے لوگوں سے باتیں کرتی تھی پھر ایک مرتبہ میرے براڈکاسٹ پر ایک شخص آیا جس نے ایک بڑی رقم میرے براڈ کاسٹ پر خرچ کی اور بعد میں ان باکس میں میسج کیا اور مجھ سے کہا کہ میں نے آپ پر اتنی بڑی رقم خرچ کی ہے اب آپ مجھ سے دوستی کریں اور مجھے اپنی تصاویر بھیجیں۔میں نے اس سے کہا کہ میں نے تو تمہیں اتنے پیسے خرچ کرنے کو نہیں کہا تھا۔ تم نے جو کیا اپنی مرضی سے کیا۔ اس کے جواب میں اس نے مجھ کہا کہ تم بچی نہیں ہو تمہیں نہیں پتہ کہ کوئی فضول میں کسی پر اتنا خرچہ نہیں کرتا اب یا تو تم میری بات مانو ورنہ جو پیسے میں نے تمہاری براڈکاسٹ پر خرچ کیے ہیں مجھے وہ واپس کرو۔’بیگو صارف جو رقم روچوئل ڈائمنڈز کی شکل میں خرچ کرتے ہیں وہ میزبان کی اکاونٹ میں ‘بینز’ کی شکل میں ڈال دی جاتی ہے اور ان بینز کی تعداد کے حساب سے بیگو کمپنی کی جانب سے ان کو مہینے کے آخر میں رقم ادا کر دی جاتی ہے۔صنم بتاتی ہیں کہ اب بیگو کا ماڈل ایسا ہے کہ سینڈر (رقم خرچ کرنے والا صارف) جو ایک برڈکاسٹ پر پیسے خرچ کرتے ہیں۔ اس میں سے کچھ بیگو کپمنی رکھتی ہے ایک حصہ آپ کا ریکروٹر رکھتا ہے اور ایک حصے آپ کو ملتا ہے۔’اب فرض کریں اگر کسی نے میری براڈکاسٹ پر پانچ لاکھ روپے خرچ کیے ہیں اور اس میں سے میرے حصے میں ڈیڑھ لاکھ ملا ہے تو میں اس کو کیسے پانچ لاکھ واپس کر سکتی ہوں؟ جب میں نے اس کی مطالبات ماننے سے انکار کر دیا تو اس نے مجھے دھمکانا شروع کر دیا۔ اس نے کہا کہ یا تو میں اس کے پیسے واپس کروں ورنہ وہ میرے گھر آجائے گا اور وہ میری جعلی تصاویر بنا کر لیک کر دے گا اور مجھے بد نام کرے گا۔ اس نے میرے براڈکاسٹ پر موجود دوسرے صارفین سے بھی جھگڑنا شروع کر دیا کہ وہ میرے براڈکاسٹ پر کوئی رقم خرچ نہ کریں۔ سب سے بڑے افسوس کی بات یہ ہے کہ اس سب میں کوئی آپ کی مدد نہیں کرتا۔ آپ کا ریکروٹر بھی نہیں۔‘انھوں نے مزید بتایا کہ ان واقعات کے بعد وہ بہت ڈر گئیں کیونکہ ’مجھے پتا تھا ہمارے معاشرے میں قصور وار ہمیشہ لڑکی ہی ہوتی ہے۔ اس لیے میں نے بیگو پر ہوسٹنگ ہی چھوڑ دی۔‘کشف (فرضی نام) 2017 پنجاب یونیورسٹی کی طالب علم تھی جب اور اپنے تعلیمی خرچے پورے کرنے کے لیے کسی پارٹ ٹائم جاب کی تلاش میں تھیں جب انھیں بیگو لائیو کے بارے میں معلوم ہوا۔میں نے جب بیگو استعمال کرنا شروع کیا۔تو پاکستان میں زیادہ لوگ اس سے واقف نہیں تھے۔ اس لیے اس وقت بیگو پر موجود مواد بھی کافی اچھا اور انٹرٹیننگ ہوتا تھا۔ پھر کچھ عرصے بعد ’پنشمنٹ پی کے‘ کا سلسلہ شروع ہوا جہاں دو بیگو میزبان ایک ساتھ آن لائن آتے ہیں …

تازہ ترین خبریں

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟  وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟ وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

کرپشن میں اضافہ ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان  سےاستعفے کا مطالبہ

کرپشن میں اضافہ ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان سےاستعفے کا مطالبہ

کتنے حکومتی اراکین ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچادی

کتنے حکومتی اراکین ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچادی

موبائل سگنل اور سڑکیں بند۔۔وفاقی وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا

موبائل سگنل اور سڑکیں بند۔۔وفاقی وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا

69سالہ بابے کاایسا کمال کہ نوجوان غیر ملکی حسینہ بھی دیوانی ہو گئی،آپ بھی جان لیں

69سالہ بابے کاایسا کمال کہ نوجوان غیر ملکی حسینہ بھی دیوانی ہو گئی،آپ بھی جان لیں

اس مٹی سے شہید بھائی کی خوشبو آ رہی ہے ۔۔ 56 سال پہلے شہید  ہونے والے بھائی کی قبر گھر والوں کو پاکستان کے کون سے شہر سے ملی؟

اس مٹی سے شہید بھائی کی خوشبو آ رہی ہے ۔۔ 56 سال پہلے شہید ہونے والے بھائی کی قبر گھر والوں کو پاکستان کے کون سے شہر سے ملی؟

پاکستان میں شدید زلزلہ۔۔شہروں میں خوف ۔۔ 300زخمیوں کی حالت کیسی ہے؟ افسوسناک خبر

پاکستان میں شدید زلزلہ۔۔شہروں میں خوف ۔۔ 300زخمیوں کی حالت کیسی ہے؟ افسوسناک خبر

80 سال کی ہوں مگر اچھی صحت کے لئے مٹی کھاتی ہوں ۔۔ جانیں ایک  ایسی بوڑھی عورت کے بارے میں جو 65 سال سے مٹی کھا کر زندہ ہے

80 سال کی ہوں مگر اچھی صحت کے لئے مٹی کھاتی ہوں ۔۔ جانیں ایک ایسی بوڑھی عورت کے بارے میں جو 65 سال سے مٹی کھا کر زندہ ہے

 اس سال شوہر نے بیوی کو کیا سرپرائز دیا کہ وہ ایک بار پھر کیک کاٹنے پر مجبور ہو گئی مجھے اس سالگرہ پر کیک نہیں کاٹنا کچھ نیا کرنا ہے

اس سال شوہر نے بیوی کو کیا سرپرائز دیا کہ وہ ایک بار پھر کیک کاٹنے پر مجبور ہو گئی مجھے اس سالگرہ پر کیک نہیں کاٹنا کچھ نیا کرنا ہے

لوگوں کے طعنوں پر ہنستی ہوں، مگر جانوروں کا علاج مفت میں کرتی  ہوں  ایسی خاتون ڈاکٹر جو مویشیوں کا فری میں علاج کرتی ہے

لوگوں کے طعنوں پر ہنستی ہوں، مگر جانوروں کا علاج مفت میں کرتی ہوں ایسی خاتون ڈاکٹر جو مویشیوں کا فری میں علاج کرتی ہے

کپڑے بیچ کر لاکھوں کا گھر خرید لیا ۔۔ جانیے 14 سالہ لڑکی کی کہانی  جس نے کم عمری میں سلائی کا کام سیکھ کر اپنی والدہ کے لیے گھر خریدا

کپڑے بیچ کر لاکھوں کا گھر خرید لیا ۔۔ جانیے 14 سالہ لڑکی کی کہانی جس نے کم عمری میں سلائی کا کام سیکھ کر اپنی والدہ کے لیے گھر خریدا

لٹھے کی دی چادر آپ کے بیٹے کی شادی کیلئے بہترین گانا ہے اور ۔۔  کیا عمران خان اور جمائمہ کے بیٹے کی شادی ہورہی ہے؟

لٹھے کی دی چادر آپ کے بیٹے کی شادی کیلئے بہترین گانا ہے اور ۔۔ کیا عمران خان اور جمائمہ کے بیٹے کی شادی ہورہی ہے؟