09:02 pm
یہاں سگریٹ پینے والوں کا جنازہ نہیںپڑھا جاتا ۔۔ جانیں  پاکستان کے ایسے گاؤں کے بارے میں جہاں سالوں سے کوئی برائی نہیں ہوئی

ہم پاکستانیوں نے خواب دیکھا تھا کہ مدینہ کی ریاست ایک بار پھر
سے بنے گی بنے گا مگر یہ تو ہو نہیں سکا پر پاکستان میں ایک ایسا گاؤں بھی موجود ہے جسے لوگ ریاست مدینہ کا عکاس سمجھتے ہیں۔اس گاؤں کا نام چک493 حسین پور ہے اور یہ پنجاب کے علاقے اوڈانوالہ میں واقع ہے۔اس گاؤں میں دینی فضاء قائم ہے۔یہاں کوئی فرد بھی سگریٹ نہیں پیتا کیونکہ وہ یہ بات جانتے ہیں کہ ہر نشے کی ابتداء یہی سگریٹ ہے اور سب سے اچھی بات تو یہ ہے کہ یہاں کی دوکانوں میں سگریٹ فروخت بھی نہیں ہوتا۔اور اگر کوئی شخص کسی اورعلاقے سے سگریٹ لے اور پیے تو پھر اس پر کوئی جرمانہ وغیرہ نہیں ہوتا بس جب وہ مر جاتا ہے تو اس کا جنازہ کوئی بھی فرد نہیں پڑھاتااوڈانوالہ کے اس مثالی گاؤں میں شادی بیاہ یا عام حالات میں بھی موسیقی نہیں سنی جاتی یہاں موسیقی پر پابندی ہے اور اگر کسی کے گھر کوئی مہمان وغیرہ بھی تشریف لے آئے۔تو بھی وہ گاؤں میں داخل ہونے سے پہلے اپنی گاڑی میں موسیقی بند کر دیتا ہے۔اور تو اور یہاں پکی قبریں بنانے یا قبر پر تختی لگانے کا بھی رواج نہیں کیوں کہ اسلام میں پکی قبر سے منع کیا گیا ہے۔مزید یہ کہ یہاں قبریں بلکل ایک لائن میں ترتیب سے بنی ہوئی ہیں اب بات کرتے ہیں حسین پور گاؤں نامی اس گاؤں میں یہ دینی فضاء کیسے قائم ہوئی؟تو یہاں کی سب سے بڑی مسجد کے پیش امام اور شیخ الحدیث مفتی محمد انیس کا بہت بڑا ہاتھ ہے انہوں نے اسلام کی روح سے یہاں کے رہنے والوں کو سب باتیں سمجھائیں جو انہیں اچھے سے سمجھ آ گئیں۔اس کے علاوہ مفتی محمد انیس صاحب کہتے ہیں کہ پاکستان بننے سے بھی پہلے کا یہاں ایک دینی مدرسہ قائم ہے انہوں نے تب سے اس علاقے میں دینی فضاء قائم کر رکھی ہے اور یہاں ایک ہی جٹ برادری رہتی ہے۔اور سب لوگ زمینداری کے پیشےسے وابستہ ہیں اور ہماری باتیں سمجھتے ہیں جیسا کہ مساجد تو بہت ہیں ہمارے یہاں پر ازان صرف ایک بری مسجد میں ہی ہوتی ہے اور باقی تمام مسجدوں سے بھی وہی ازان سنی جاتی ہے۔اس عمل سے علاقے میں یکجہتی بنی رہتی ہے اور مفتی انیس صاحب کہتے ہیں کہ انسان تو صرف کوشش کر سکتا ہے باقی کام تو اللہ پاک نے کرنے ہوتے ہیں۔آج ہماری کوشش کا ہی صلہ ہے کہ پورا کا پورا گاؤں تمام نمازیں پرھتا ہے اور جمعے کے روز مسجدوں میں جگہ نہیں ہوتی پاؤں رکھنے کی۔آخر میں اس علاقے کی سب سے خوبصورت بات تو جو پورے پاکستان میں اسے دوسرے علاقوں اور گاؤں سے مختلف بناتی ہے وہ یہ ہے کہ یہاں جو بھی نوجوان اپنی تعلیم سے فارغ ہو جاتا ہے یا پھر ویسے ہی فارغ ہو وہ دیگر لڑکوں کے ساتھ مل کر پورا علاقہ صاف کرتے ہیں اور انکی نگرانی عبداللہ نامی ایک علاقے کا نوجوان کرتا ہے مزید یہ کہ اس کام کیلئے یہ تنخواہ نہیں لیتے بلکہ رضاکارانہ طور پر کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا

نوکری نہیں دینی تو بچوں میں پڑھنے کا شوق کیوں پیدا کیا ۔۔ صدر  بننے کے بعد ایوب خان کی والدہ کو ان سے کیا 3 بڑے شکوے تھے

ثانیہ مرزا نے اپنی ٹانگوں کو جسم سے الگ کردیا؟

انا للہ واانا الیہ راجعون  پاکستان کرکٹ کا بڑا نام اچانک مداحوں کو ہمیشہ کیلئے روتا چھوڑ گیا

تھوڑی سی روئی پر سیب کا سرکہ لگا کر اسے اپنے جسم پر کسی تل پر لگانے سے کیا ہوتا ہے ؟ 

بادل برستے ہی رحمت زحمت بن گئی ۔۔ شدید بارشیں اور سیلابی صورتحال، متعدد ہلاکتیں ہو گئیں،کون کون سے شہرڈوبے ہوئے ہیں،جانیے تفصیل

میرا نکاح ہوا ہے شادی کو بھی 15 سال ہوئے لیکن میری بیوی مجھے اپنے قریب نہیں آنے دیتی لیکن ایک رات ۔۔۔

ہفتہ اتوار اور پیر ،تمام دفاتر اور سکولز بند،اب ہفتے میں تین چھٹیاں ہوں گی۔۔حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ،پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بیگم ممتاز تو تاج محل دیکھنے سے پہلے مرگئی لیکن میری بیوی نے دیکھ لیا  کچھ ایسے شوہر جنہوں نے اپنی بیویوں کی محبت میں تاج محل بنا ڈالا