09:22 pm
قرآن مجید کی ایک آیت نے کس  طرح ہندو بزنس مین کی تقدیر بدلی

قرآن مجید کی ایک آیت نے کس طرح ہندو بزنس مین کی تقدیر بدلی

09:22 pm

“مجھے کاروبار میں بہت نقصان ہوا تھا اور میں کسی طرح سب کچھ ٹھیک کرنے کے لئے محنت کررہا تھا۔
وہ بہت مایوسی بھرے دن تھے“یہ الفاظ ہیں بھارت سے تعلق رکھنے والے بزنس مین پوٹھان ندووکت مینن کے جو کیرالہ میں پیدا ہوئے۔ پی این سی مینن کے نام سے مشہور ہونے والا یہ شخص عمان کے ایک کامیاب بزنس مین ہیں اور سوبھا ڈیویلپرز لمیٹڈ کے بانی اور چئیر مین ہیں۔اللہ پر یقین ہے۔پی این سی مینن اگرچہ ہندو ہیں لیکن وہ اللہ کو مانتے ہیں۔ پی این سی مینن نے خلیج ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنی زندگی میں اسلام اور قرآن سے جڑا ایسا واقعہ سنایا جسے سن کر دل بے اختیار اللہ کے حضور سجدہ کرنے کو چاہتا ہے۔مینن کہتے ہیں کہ جب وہ بہت مایوس تھے تب ان کے دوست اور بزنس پارٹنر سلیمان العدوی نے انھیں قرآن مجید کا ایک کڑھائی والا طغرا دیا اور کہا کے یہ مقدس قرآنی آیت ہے اسے اپنے گھر کے باہر لگا لو۔ مینن نے اپنے دوست کی بات مانتے ہوئے آیت گھر میں لگا لی۔ مینن کہتے ہیں کہ “جیسے ہی میں نے آیت اپنے گھر میں لگائی سب کچھ جادو کی طرح ٹھیک ہوگیا۔آیت کا مفہوم۔پی این سی مینن کو دی جانے والی آیت سورہ آل عمران کی آیت تھی جس کا مطلب ہے “اگر اللہ تمہاری مدد کرے تو تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا، لیکن اگر وہ تمہیں چھوڑ دے تو اس کے بعد کون ہے جو تمہاری مدد کرے؟ اور مومنوں کو اللہ ہی پر بھروسہ کرنا چاہیے“گھر، دفتر اور بچوں کے گھر میں بھی یہ آیت رکھی ہےپی این سی مینن کہتے ہیں “میں ہمیشہ یہ آیت اپنی جیب میں رکھتا ہوں اس سے مجھے سکون اور راحت ملتی ہے“ اتنا ہی نہیں بلکہ یہ آیت مینن کے تمام گھروں اور دفاتر میں لگی ہے اس کے علاوہ ان کے بیٹے، بیٹیوں کے گھر میں بھی قران مجید کی آیتیں سجائی گئی ہیں۔آیت کا رخ قبلے کی جانب رکھتے ہیں۔سب سے اہم بات یہ ہے کہ مینن نے احترام میں قرآنی آیت کا رخ خانہ کعبہ کی جانب رکھا ہے کیونکہ وہ یہ جانتے ہیں کہ یہ قبلہ ہے اور مسلمان اسی جانب رخ کرکے نماز پڑھتے ہیں۔اللہ اپنے بندوں کو کبھی نہیں بھولتا۔پی این سی مینن کے ساتھ پیش آنے والے اس واقعے سے ہمیں سبق ملتا ہے کہ بے شک انسان اپنے رب کو بھول بھی جائے لیکن رب اپنے بندوں کو کبھی نہیں بھولتا اور جو بندہ اس کی جانب ایک قدم بڑھائے اللہ اسے اپنی امان میں لے لیتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کودو تہائی سے زائدپاکستانیوں کی حمایت مل گئی ، گیلپ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف

عمران خان کودو تہائی سے زائدپاکستانیوں کی حمایت مل گئی ، گیلپ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف

کورونا وائرس نے پھر تباہی مچانا شروع کر دی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ افسوسناک خبر

کورونا وائرس نے پھر تباہی مچانا شروع کر دی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ افسوسناک خبر

عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے پر کتنے فیصد پاکستانی ناراض ہیں؟ گیلپ کے تازہ ترین سروے کا حیران کن نتیجہ آگیا

عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے پر کتنے فیصد پاکستانی ناراض ہیں؟ گیلپ کے تازہ ترین سروے کا حیران کن نتیجہ آگیا

سندھ میں بلدیاتی الیکشن ،پیپلزپارٹی نے پولنگ سے قبل ہی میدان مار لیا، سینکڑوں امیدوار بلا مقابلہ منتخب

سندھ میں بلدیاتی الیکشن ،پیپلزپارٹی نے پولنگ سے قبل ہی میدان مار لیا، سینکڑوں امیدوار بلا مقابلہ منتخب

یہ لوگ حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں، اعتزازاحسن اپنے ہی اتحادیوں پر برس پڑے، مریم اورنگزیب توہین عدالت کی مرتکب قرار

یہ لوگ حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں، اعتزازاحسن اپنے ہی اتحادیوں پر برس پڑے، مریم اورنگزیب توہین عدالت کی مرتکب قرار

اقتدار میں واپس آنا نا ممکن،عمران خان کو آئندہ الیکشن سے آئوٹ کردیا گیا

اقتدار میں واپس آنا نا ممکن،عمران خان کو آئندہ الیکشن سے آئوٹ کردیا گیا

فوجی وردی میں ملبوس یہ خاتون کون ہیں؟ جان کر آپکو حیرت کا شدید جھٹکا لگےگا

فوجی وردی میں ملبوس یہ خاتون کون ہیں؟ جان کر آپکو حیرت کا شدید جھٹکا لگےگا

کیا خاتون ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کر سکتی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر کا بیان آگیا

کیا خاتون ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کر سکتی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر کا بیان آگیا

ہندوستان نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے جارہا ہے؟ بڑا اقدام اٹھا لیا

ہندوستان نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے جارہا ہے؟ بڑا اقدام اٹھا لیا

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں

مری میںکون کونسے ہوٹلز کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ حکومت کا کریک ڈائون شروع

مری میںکون کونسے ہوٹلز کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ حکومت کا کریک ڈائون شروع

30جون سے کن کن علاقو ں میں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

30جون سے کن کن علاقو ں میں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی