06:47 pm
’ڈھول باجے کی آواز سے مرغیوں کو دل کا دورہ پڑا‘، مالک نے باراتیوں پر مقدمہ کردیا

بھارتی ریاست اڑیسہ میں باراتیوں کی جانب سے تیز میوزک اور ڈھول باجے
کے باعث 63 مرغیاں ہلاک ہوگئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولٹری فارم کے مالک رنجیت پریڑا نے اپنے پڑوسی کیخلاف نِلاگری پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کروایا۔رنجیت پریڑا نے باراتیوں پر الزام لگایا کہ اونچی آواز میں ڈھول باجے اور گانے بجانے کی وجہ سے اس کی 63 مرغیوں کو دِل کا دورہ پڑگیا جس کی وجہ سے وہ ہلاک ہوگئیں۔فارم مالک کے مطابق بارات اتوار کی شب 11 بج کر 30 منٹ پر اس کے فارم کے سامنے سے گزری، گانوں کی حد سے تیز آواز سن کر مرغیاں غیر معمولی ردعمل دینے لگیں اور کچھ مرغیاں اچھلنے لگیں۔رنجیت کا کہنا تھا کہ اس نے ڈی جے سے میوزک کم کرنے کا کہا تو اس نے ایک نہ سنی جس کے بعد ایک ایک کرکے 63 مرغیوں کی موت ہوگئی۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ تیز آواز کے سبب مرغیوں کو صدمہ پہنچا جس سے وہ جانبر نہ ہوسکیں۔رپورٹس کے مطابق 22 سالہ رنجیت نے انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے، مناسب نوکری نہ ملنے کے باعث اس نے 2019 میں نجی بینک سے 2 لاکھ روپے کا لون لے کر فارم کھولا تھا، رنجیت نے اپنا نقصان بھرنے کیلئے باراتیوں سے درخواست کی جنہوں نے صاف انکار کردیا۔بعدازاں کوئی دوسرا راستہ نظر نہ آنے کی صورت میں اس نے تھانے کا رخ کیا اور ایف آئی آر درج کروادی۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کودو تہائی سے زائدپاکستانیوں کی حمایت مل گئی ، گیلپ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف

کورونا وائرس نے پھر تباہی مچانا شروع کر دی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ افسوسناک خبر

عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے پر کتنے فیصد پاکستانی ناراض ہیں؟ گیلپ کے تازہ ترین سروے کا حیران کن نتیجہ آگیا

سندھ میں بلدیاتی الیکشن ،پیپلزپارٹی نے پولنگ سے قبل ہی میدان مار لیا، سینکڑوں امیدوار بلا مقابلہ منتخب

یہ لوگ حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں، اعتزازاحسن اپنے ہی اتحادیوں پر برس پڑے، مریم اورنگزیب توہین عدالت کی مرتکب قرار

اقتدار میں واپس آنا نا ممکن،عمران خان کو آئندہ الیکشن سے آئوٹ کردیا گیا

فوجی وردی میں ملبوس یہ خاتون کون ہیں؟ جان کر آپکو حیرت کا شدید جھٹکا لگےگا

کیا خاتون ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کر سکتی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر کا بیان آگیا

ہندوستان نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے جارہا ہے؟ بڑا اقدام اٹھا لیا

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں

مری میںکون کونسے ہوٹلز کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ حکومت کا کریک ڈائون شروع

30جون سے کن کن علاقو ں میں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی