12:22 pm
مالکان نے ملازمہ کے جسم کا کونسا حصہ لینے کیلئے شادی کا ڈرامہ رچایا؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)عدالت میں پوش علاقے کی گھریلو ملازمہ کا گردہ حاصل کرنے کی خاطر نکاح کرنے کا ڈرامہ بے نقاب ہو گیا ۔ایڈیشنل سیشن جج مزمل موسیٰ کی عدالت میں زیادتی کے کیس میں تین ملزمان نے درخواست ضمانت میں قبول کیا کہ
ہمیں گردہ چاہیے تھا اس لیے ملازمہ سے شادی کی اور انکار پرگھر سے نکال دیا۔ایڈیشنل سیشن جج مزمل موسی کی عدالت میں ایک نیا کیس پیش ہوا۔ جس میں گردہ حاصل کرنے کے لئے مالکان نے ملازمہ سے شادی کر لی۔عدالت میں سہیل شیخ سمیت تین ملزمان نے زیادتی کیس میں درخواست ضمانت دائر کرتےہوئے موقف اختیار کیا کہ ان کو گردے کی ضرورت تھی جس پر فرزانہ سے شادی کی تاکہ اس کا ایک گردہ لیا جا سکے لیکن اس نے گردہ دینے سے انکار کر دیا جس پر اس کو نکال دیا۔ملک غلام حسین ایڈووکیٹ نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان نے گردہ لینے کے لئے شادی کی تویہ بھی جرم ہے، پولیس ملزمان کی طرف داری کر رہی ہے۔استدعا ہے کہ فرزانہ کو انصاف دیتے ہوئے ملزمان کی ضمانتیں خارج کی جائیں۔ملزمان نے خاتون سے زیادتی کی، حمل ضائع کروایا اور پکڑے جانے کے خوف سے شادی کی، بعد میں اب یہ ڈرامہ بنا دیا۔ عدالت نے پولیس کو تفتیش مکمل کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔

تازہ ترین خبریں

کورونا کیسز کی شرح 10 فیصد تک پہنچ گئی، حکومت نے لاک ڈائون سے متعلق فیصلہ سنا دیا

پمز ہسپتال میں خوف کے ڈھیرے۔۔ 260ڈاکٹرز اور نرسز کے حوالے سےا فسوسناک خبر، ہسپتال بند ہونےکا خدشہ

بارشوں اور برفباری کا اگلا سپیل کب شروع ہو گا؟تین دن مسلسل بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی گئی

دشمن کا پاک فوج پر بڑا حملہ ، کتنے جوان شہید کر دیئے ؟افسوسناک خبر

شوکت خانم ہسپتا ل کو دیئے گئے عطیات بھی تحریک انصاف کیلئے استعمال کئے جانے کا انکشاف، سنگین ترین الزام لگ گیا

درآمدی گاڑیاں انتہائی مہنگی ہونےکا امکان ، ریگولیٹری ڈیوٹی کی شرح میںبڑا اضافہ کر دیا گیا

آئندہ دو ماہ میں کہاں کہاں حملوں کا خطرہ ہے؟ وفاقی وزیر داخلہ نے الرٹ دیدیا

عوام بڑے جھٹکے کیلئے ہو جائے تیار،یوٹیلیٹی اسٹورز پر کئی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں

انا للہ وانا الیہ راجعون!  جج کادورانِ سماعت عدالت میں ہی انتقال ہو گیا

بارشیں یا موسم خشک؟آئندہ چوبیس گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نا اہلی ختم ہو سکتی ہے یا نہیں؟ اعتزاز احسن کا موقف بھی آگیا

شادی کیلئے شریک حیا ت کا انتخاب کرتے ہوئے کن خصوصیات کو مدِ نظر رکھنا چاہئے ؟ محققین کی نئی تحقیق

سابق وزیراعظم نوازشریف اور جہانگیرترین کی نااہلی ختم  کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

کیا اوورسیز پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی حکومت سےمطمئن ہیں یا نہیں؟ حیران کن ردِعمل آگیا