02:43 pm
قسمت ہی بدل گی۔۔۔ سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلا کوکون سا ملک لے گیا۔۔ ؟ جانیے تفصیل

روم(نیوز ڈیسک) سبزآنکھوں کی وجہ سے  شہرت پانے والی افغان خاتون شربت گلا کواٹلی میں پناہ مل گئی۔امریکی میڈیا کے مطابق شربت گلا روم پہنچ گئی ہیں۔اٹلی کے حکام کا کہنا ہے کہ شربت گلا کواٹلی میں زندگی گزارنے کے لئے ہرممکن مدد فراہم کی جائے گی۔
اٹلی کے حکام کا کہنا تھا کہ شربت گلا افغانستان میں جنگ کے ہاتھوں برباد ہونے والے افغانیوں کی نمائندہ ہیں۔پوری دنیا نے جنگ سے تباہ ہونے والے افغانیوں کی حالت زارکوشربت گلا کی صورت میں دیکھا۔اگست میں طالبان کے اقتدارسنبھالنے کے بعد افغانستان میں کام کرنے والی عالمی این جی اوزنے اٹلی کی حکومت کو شربت گلا کے لئے پناہ کی درخواست دی تھی۔افغان خاتون شربت گلا کو1984میں نیشنل جیوگرافک کے سرورق پرآنے کے بعد شہرت ملی تھی۔ امریکی فوٹوگرافر میک کیوری نے  شربت گلا کی  عالمی شہرت یافتہ تصویرپاکستان کے ایک مہاجرکیمپ میں کھینچی تھی۔

تازہ ترین خبریں

صبح صبح موٹروے پر خوفناک حادثہ ، شہادتوں کی اطلاعات

انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔ 6.1شدت کا زلزلہ، کئی افراد جاں بحق،متعدد زخمی

کے الیکٹرک نے مستثنیٰ علاقوں میں رات  کو بھی لوڈشیڈنگ کا اعلان کردیا

ویلکم ٹو پی ٹی آئی ۔۔اداکارہ لیلیٰ زبیری پی ٹی آئی وومن ونگ کی رکن بن گئیں

پورا ہفتہ بارشیں، آئندہ سات دن کہاں کہاں برسات ہو گی؟ تفصیلی پیشنگوئی آگئی

عمران خان کا تگڑا سیاسی یارکر، پیپلزپارٹی رہنما کی وکٹ اڑا لی

اے این پی کی حکومت سے علیحدگی، امیر حیدر خان ہوتی نے اعلان کر دیا

کیا آپکا اب بھی آرمی چیف سے رابطہ ہے؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا حیران کن ردِ عمل

اوگرا نے کتنے روپے پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی تجویز دی تھی؟ تہلکہ خیز انکشاف

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی