06:34 pm
پاکستان کے برادراورامیرترین اسلامی ملک کااپنی کرکٹ ٹیم بنانے کافیصلہ

ریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے اپنی قومی کرکٹ ٹیم کی تشکیل کے لئے
ٹھان لی، سعودی کرکٹ فیڈریشن نے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی نوجوان نسل میں کرکٹ کی روز بروز بڑھتی ہوئی مقبولیت کےباعث سعودی کرکٹ فیڈریشن نے سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پرکرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز دمام، ریاض سے کیا جائے گاجس میں شرکت سے نہ صرف کرکٹ ٹیلنٹ ابھر کا سامنے آئے گا بلکہ سعودی کرکٹرز کی عالمی مقابلوں میں شرکت بھی ممکن ہوسکے گی۔ سعودی عربیہ کرکٹ فیڈریشن کرکٹ کے فروغ کے لئے ملک بھر میں مختلف مقابلوں کے ذریعے کھیل کے فروغ کے لئے ہرممکنہ کوششیں کررہی ہے۔ یادرہے اس سے قبل سعودی عرب نے معروف کرکٹر اور آل راؤنڈر شاہد آقریدی سے پاکستان سعودی عرب کرکٹ تعلقات کے فروغ کے لئے ان سے اہم مذاکرات کئے تھے۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا