06:54 pm
شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے کی پاداش میں دلہا دلہن لینے کے بجائے جیل پہنچ گیا

نارروال(نیوز ڈیسک) شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے
کی پاداش میں دلہا دلہن لینے کے بجائے جیل پہنچ گیا۔ نجی خبررساں ادارےکے مطابق شادی کی تقریب دولہا دلہن لینے جانے کی بجائے جیل پہنچ گیا، شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے پر دولہا سمیت 10 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان سے ناجائز اسلحہ بھی برآمد کر لیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق نارووال کے گاؤں کھڈیاں میں زمیندار محمد سلیم کے بیٹے کی شادی تھی، دولہا محمد نعیم کے عزیز و اقارب اور دوستوں نے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کی، اور ساؤنڈ سسٹم پر گانے لگا کر ڈانس کرتے رہے، تاہم بارات جانے سے پہلے ہی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دولہا کو گرفتار کرلیاپولیس نے بتایا کہ دلہا محمد نعیم والد محمد سلیم سمیت دس افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے اسلحہ کی نمائش ساؤنڈ سسٹم کی خلاف ورزی کے تحت مقدمہ درج کیا ہے، دلہے کے دیگر ساتھیوں میں ممتاز علی، محمد مقصود، محمد نوید اور محمد بلال سمیت دس افراد کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

اداکارہ اقرا عزیز کو شوٹنگ سے پہلے بسمہ اللہ نہ پڑھنے کا کیوں کہا گیا؟

مولی کھانے کے بعد یہ چیزیں ہر گز نہ کھائیں ورنہ خطرناک بیماری بھی ہوسکتی ہے۔۔ جانیں مولی کو کون سی 3 چیزوں کے ساتھ نہیں کھانا چاہیے؟

آپ کا انگوٹھا ان میں سے کس شکل کا ہے ۔۔ سیدھے انگوٹھے والے ہو جائیں خبردار، جانیے آپ کی شخصیت کے بارے میں کون سے راز بتاتے ہیں

محمد ﷺ کے شہر میں موجود انجن کی کہانی ۔۔ جانیں ان مختلف مقامات کے بارے میں، جن کی حقیقت آپ کو بھی حیران کر دے گی

جب والدہ کو دوبارہ زندہ دیکھا تو جان میں جان آئی ۔۔ وہ خوش قسمت بیٹا، جس نے اپنا جگر والدہ کو دے دیا

آئی فون نے برف میں پھنس جانے والے ایک شخص کی زندگی بچالی

والدہ کی بیماری میں مدد کرنے پر جڑواں بہنوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کرلی

کیا آپ کو معلوم ہے یہ کریم بالوں کے لئے ہوتی ہے؟ اگر آپ بھی اسے اب تک ہونٹوں یا جسم میں لگانے کے لئے استعمال کرتے ہیں

کسی کو دیکھ کر اپنا کھیل تبدیل نہیں کرسکتے، ہمارا ریکارڈ ۔۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف نے بڑی بات کہہ دی

حکمران تھے مگر بیٹی کی فیس لیٹ جمع کراتے تھے ۔۔ 2 مشہور سیاست دانوں کی اپنے بچوں سے محبت

بارش کب ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی

خبردار،شہری ہوشیار رہیں،خطرے کی گھٹنی بج گئی  

کراچی پولیس نے اپنی کارکردگی دکھانے کے لیے کون سا کام کرناشروع کردیا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

پی پی رہنما نے بھی ملک کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا