11:29 pm
تمام تعلیمی ادارے ایک ہفتے سے بند۔۔۔۔کب کھلیں گے۔والدین کیلئے بڑی خبر

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)انڈیا کے دارالحکومت دہلی میں سموگ کی وجہ سے
ایک ہفتہ پہلے بند کیے گئے سکولوں کو پیر کو دوبارہ کھولا جا رہا ہے۔نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق وزیر ماحولیات گوپال رائے نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’شہرمیں گذشتہ تین روز سے آلودگی کم ہوئی ہے اور پابندیوں میں نرمی کی جائے گی۔ ‘حکام نے کوئلے کی پلانٹ، غیر ضروری گاڑیوں اور تعمیراتی کام پر پابندی سمیت لوگوں سے غیر جروری گھروں سے نہ نکلنے کی اپیل کی تھی۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق دہلی میں آلودگی کی سطح ایئر کوالٹی انڈیکس پر پانچ سو کے سکیل پر 437 تھی۔نئی دہلی کا شمار دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں ہوتا ہے۔ ہر سال موسم سرما میں فیکٹریوں سے زہریلی گیسوں کے اخراج، گاڑیوں سے نکلنے والے دھوئیں اور فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے کی وجہ سے دو کروڑ افراد اس کی لپیٹ میں آتے ہیں۔گوپال رائے کا کہنا تھا کہ ’سکول، کالج اور ادارے اتوار کو کھولے جا سکتے ہیں۔ سرکاری دفاتر بھی کھلیں گے اور ہم ملازمین کو پبلک ٹرنسپورٹ استعمال کرنے کی ہدایت دیں گے۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا