04:43 pm
2 سروں والے بچے کی پیدائش پر والدین اسپتال سے فرار،بچے کو دیکھ کر تہلکہ مچ گیا ،تصویر دیکھ کرآپ کے بھی ہوش اڑ جائیں گے

بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے شہر رانچی کے ایک اسپتال میں خاتون نے دو سروں والے بچے کو جنم دیا لیکن کچھ دیر بعد ہی بچے کے والدین اسپتال سے غائب ہوگئے۔اسپتال انتظامیہ نے جب بچے کے والدین کی جانب سے دیے گئے پتے پر
رابطہ کرنا چاہا تو معلوم ہوا کہ انہوں نے گھر کا پتا اور فون نمبر بھی جعلی دے رکھا تھا۔اسپتال کے عملے نے خیال ظاہر کیا کہ جوڑے کو شاید پہلے ہی اندازہ تھا کہ ان کا بچہ عام بچوں کی طرح نہیں ہوگا اسی لیے انہوں نے پیدائش کے فوری بعد اسپتال سے فرار ہونے کا فیصلہ کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بچہ انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیرِ علاج ہے جس کی ذمہ داری اسپتال کے ڈاکٹروں نے لے رکھی ہے۔

تازہ ترین خبریں

امریکہ نے پاکستان کومعیشت کی بحالی کی یقین دہانی کرادی

ساری قوم میرے ساتھ نکلے،سازشیوں کو بتائیں گے کہ ہم ایک زندہ اور آزاد قوم ہیں،کپتان وزیراعظم شہباز شریف پربرس پڑے

سازش کے تحت پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکٹھا کر دیا گیا،عمران خان

شہباز شریف تیاری کرلوعمران خان کاقافلہ آرہاہے ،شاہ محمو دقریشی

موسمیاتی تبدیلیاں۔۔پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی بج گئی

پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا