10:16 pm
ظہیر عباس کا عمران خان سے کیا جھگڑا رہتا تھا؟ ایشین بریڈمین نے بتادیا،شایقین ہکا بکا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سابق سربراہ و سابق ٹیسٹ کرکٹر
ظہیر عباس نے کہا ہے کہ زمانہ کھیل کے دوران ان کا عمران خان سے ڈپارٹمنٹس کو پسند نہ کرنے کا جھگڑا رہتا تھا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ظہیر عباس کا کہنا تھا کہ میرا اور عمران کا یہی جھگڑا رہتا تھا کہ وہ ڈپارٹمنٹس کو پسند نہیں کرتے تھے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کو سمجھنا چاہیے تھا کہ ڈپارٹمنٹس سے لوگوں کی روزی چل رہی تھی، عمران خان سے امید ہے کہ وہ کرکٹ کے لیے بہت کام کریں گے۔ظہیر عباس کا کہنا تھا کہ عمران خان کو اسپورٹس کے لیے کچھ نہ کچھ کرنا چاہیے تاکہ دنیا انہیں یاد رکھے۔ایشین بریڈمین کے لقب سے مشہور ظہیر عباس نے بتایا کہ انہوں نے شعیب ملک کے ساتھ بہت ٹینس کھیلی ہے، خوشی ہے کرکٹ کے بعد اب میں اس گراؤنڈ میں واپس آیا ہوں۔قومی ٹیم کے موجودہ کپتان بابر اعظم سے متعلق تبصرہ کرتے ہوئے ظہیر عباس کا کہنا تھا کہ بابراعظم بہت اچھا کھیل رہا ہے، اس کا بلا ہی ہر بات کا جواب دے رہا ہے۔سابق ٹیسٹ کرکٹر نے کہا کہ ہماری ٹیم بہت اچھا کھیلی، پاکستان کی ٹیم نے بہت اچھی بیٹنگ کی ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ آخری ٹیسٹ میچ میں بنگلا دیش جاؤں گا۔موجودہ ٹیم میں بیٹنگ کوچ کی عدم موجودگی پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مینجمنٹ کو فیصلہ کرنا ہے کہ بیٹنگ کوچ رکھنا ہے یا نہیں۔اپنے دور کی کرکٹ پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم تو کوچ کے بغیر ہی کھیلے ہیں، اب تو ہر چیز کے لیے کوچ ہوتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 

محکمہ موسمیات نے 2سے 5جولائی موسلا دھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

وزیراعلیٰ پنجاب کے دوبارہ انتخاب میں جیت کس کی ہو گی؟بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اپنے ارکان کو ہوٹل میں ٹھہرایا جائے ، وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے مسلم لیگ (ن) نے حکمت عملی طے کرلی

’روسی صدر خاتون ہوتے تو جنگ نہ کرتے‘: برطانوی وزیراعظم کے بیان پر پیوٹن کا جواب آگیا

' خلیل الرحمان قمر نے دانیہ شاہ کو عامر لیاقت کی موت کا ذمہ دار قرار دیتے دانیہ کو کھری کھری سنا دیں 

’خان صاحب ہم ٹینکوں کے آگے بھی لیٹ جائیں گے، آپ حکم کریں‘  عمران خان کو کارکن نے یہ بات کہی تو انہوں نے کیا جواب دیا؟ دلچسپ خبر