06:42 pm
خود سے دوگنا بڑی عمر کی غیر ملکی خاتون سے شادی کرنیوالا دولہا کیوں روپڑا؟ حیران کن وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا سے دوستی پروان چڑھنے۔
کے بعد ایک اور غیرملکی خاتون پاکستانی نوجوان سے شادی کیلئے گوجرانوالہ آ پہنچی جس نے نکاح بھی کر لیا اور اب اپنے دولہے میاں سمیت واپس اپنے ملک چیک ریپبلک جانے کا ارادہ رکھتی ہے، دولہا نےنجی نیوز کو بتایا کہ عمر رسیدہ دلہن کے کنوارے ہونے کے انکشاف پر رونے لگ پڑا۔ تفصیلات کے مطابق 65سالہ چیک ریپبلکن خاتون گوجرانوالہ کے علاقے ورپال چٹھا پہنچیں ،دولہا عبداللہ رنگ روغن کرنیوالا پینٹرہے اور اس کی عمر محض تئیس سال ہے ۔ بڑی عمر کی خاتون سے شادی کے سوال پر دولہا نے بتایا کہ محبت ہے ، ہیررانجھے کا ریکارڈتوڑنا چاہتاہے ۔ اپنی سے دگنی عمر کی خاتون سے شادی کرنے کے سوال پر اس نے بتایا کہ وہ کنواری ہیں، پہلے کوئی شادی نہیں ہوئی، کنواری ہونے کا انکشاف ہوا تو رونے لگ پڑا، کسی کو یقین نہ آئے تو مسجد لے جائے ۔ عبداللہ کا کہناتھاکہ ویڈیو کالز کی وجہ سے باتیں کرنیوالے اب خود رابطے کرتے ہیں ، دلہن سے بہت زیادہ بچوں کی توقع رکھتا ہوں تاکہ رش پڑ جائے۔ دولہا خود تک پڑھا ہے ۔ دلہن نے بتایا کہ پاکستان اچھا لگا، سسرال میںسسر اور ساس سے بھی محبت ہے، دوسال پہلے تک اپنے ملک میں ٹیچر تھیں لیکن ایک ٹریفک حادثے کے بعد ٹیچنگ چھوڑ دی۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ اپنے ملک رہوں گی ، دولہا کو بتایا تھا کہ عمر کا بہت فرق ہے ، صرف دوست ہیں لیکن پھر شوہر کی ضد نے مجبور کردیا، میں بھی اس سے محبت کرتی ہوں

تازہ ترین خبریں

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پاک سوزوکی موٹرکمپنی کامقبول ترین گاڑی بند کرنیکافیصلہ ،گاڑیوں کےشوقین کاافرادکے لیے بری خبرآگئی

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے