06:47 pm
اکشے کمار لڑکیوں میں نہیں بلکہ کس میں دلچسپی رکھتے تھے؟ شادی  سے پہلے ٹوئنکل کھنہ نے ان کا میڈیکل کیوں کرایا تھا۔۔

اکشے کمار لڑکیوں میں نہیں بلکہ کس میں دلچسپی رکھتے تھے؟ شادی سے پہلے ٹوئنکل کھنہ نے ان کا میڈیکل کیوں کرایا تھا۔۔

06:47 pm

اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ کی لو اسٹوری سے لے کر ان کی شادی
تک کے فیصلے تک پہنچنے کی کہانی کافی الگ اور دلچسپ ہے۔ اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ کے دو بچے آرو اور نتارا ہیں۔ممبئی: بالی ووڈ اداکار اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ انڈسٹری کے سب سے مشہور اور بہترین جوڑیوں میں سے ایک ہیں۔دونوں نے جنوری 2001 میں ایک دوسرے کا ہاتھ تھاما تھا اور شادی کے بندھن میں بندھ گئے تھے، جس کے بعد سے اب تک دونوں ساتھ میں ہیں۔ آج دونوں کی شادی کو 19 سال پورے ہوچکے ہیں، یعنی آج یہ جوڑا اپنی شادی کی سالگرہ منا رہے ہیں۔ اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ کی پہلی ملاقات ایک میگزین کے فوٹو شوٹ کے دوران ہوئی تھی ارو پہلی ہی نظر میں اکشے کمار، ٹوئنکل کھنہ کو اپنا دل دے بیٹھے تھے۔ اکشے کمار نے ٹوئنکل کھنہ سے لے کر اپنے پیار کا اظہار کیا اور دونوں نے ایک ددوسرے کو ڈیٹ کرنا شروع کر دیا، لیکن تب تک دونوں ایک دوسرے کو لے کر اتنے سیریس نہیں تھے۔فلم ’انٹرنیشنل کھلاڑی’ کی شوٹنگ کے دوران دونوں کو اپنے پیار کا احساس ہوا اور دونوں نے شادی کا فیصلہ کیا۔ ٹوئنکل کھنہ نے اپنی ماں ڈمپل کپاڑیہ سے اس بارے میں بات کی۔لیکن، ڈمپل کپاڑیہ کو پہلے لگتا تھا کہ اکشے کمار گے ہیں۔ بعد میں یہ کنفیوژن ختم ہوا اور دونوں کی شادی ہوئی۔لیکن، دونوں کی شادی میں ایک اور خاص بات ہے اور وہ یہ کہ شادی سے پہلے دونوں کی کنڈلی کا ملان نہیں ہوا۔ بلکہ، ٹوئنکل کھنہ نے اکشے کمار سے شادی سے پہلے ان کی میڈیکل ہسٹری جمع کی تھی۔یعنی ٹوئنکل کھنہ نے کنڈلی نہیں، بلکہ میڈیکل ٹسٹ کی بنیاد پر اکشے کمار سے شادی کا فیصلہ کیا تھا۔ اکشے کمار کو بعد میں اس بات کی اطلاع ملی تھی کہ ٹوئنکل کھنہ نے ان کے رشتہ داروں سے بھی ان کی میڈیکل ہسٹری جمع کی تھی۔یہی نہیں، ٹوئنکل کھنہ نے خود اکشے کمار سے بھی ان کی ہیلتھ کو لے کر سارے سوال کئے تھے۔ اکشے کمار پہلے تو ٹوئنکل کھنہ کی ان سب باتوں سے حیران تھے، لیکن بعد میں انہیں احساس ہوا کہ ٹوئنکل کھنہ صحیح تھیں۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

جشن آزادی کی تقریب میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

عمران کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے