07:18 pm
سعودی فرمانروا کی ذاتی دلچسپی کے بعد مصر کی سر جڑی بچیاں نئی زندگی کی شروعات سے ایک قدم دور

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی فرمانروا کی ہدایت پر ڈاکٹرز نے مصر سے
تعلق رکھنے والی پیدائشی سر جڑی بچیوں کو علیحدہ کرنے کے آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلیں۔العربیہ کی رپورٹ کے مطابق مصر سے تعلق رکھنے والی بچیوں کے نام سارہ اور سلمہ ہیں، جن کی عمریں دو سال ہیں۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ سر جڑے رہنے کی وجہ سے بچیوں کی نفسیاتی اور جسمانی نشوونما بری طرح سے متاثر ہوئی ہے۔سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے نوٹس اور علاج کی پیش کش کے بعد دونوں بچیاں گزشتہ منگل کو والدین کے ساتھ ریاض پہنچیں، ان بچوں کے علاج کے تمام اخراجات شاہ سلمان برداشت کریں گے۔ڈاکٹر آپریشن کی کامیابی کے لیے پُرامید ہیں اور اُن کا ماننا ہے کہ جلد ہی دونوں بچیاں ایک نئی زندگی کی شروعات کریں گی۔ یہ دونوں بچیاں وزارتِ نیشنل گارڈ کے کنگن عبداللہ چلڈرن اسپتال میں داخل ہیں، جہاں ماہر ڈاکٹر کا ایک پینل اُن کی چوبیس گھنٹے نگرانی کررہا ہے۔والدین کا کہنا ہے کہ دونوں بچیوں کے سر پیدائشی طور پر جڑے ہوئے ہیں، جس کی وجہ سے وہ آزادنہ نقل و حرکت کرنے سے قاصر ہیں، اسی وجہ سے اہل خانہ اور بچیوں کو بہت زیادہ پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ والدین نے سعودی فرمانروا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انتہائی مسرت کا اظہار بھی کیا ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھی بائیس ممالک سے تعلق رکھنے والے 118 دھڑ یا سر جڑے بچوں کا سعودی ڈاکٹر کامیاب آپریشن کرچکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے

جب ضرورت تھی تو بشریٰ بی بی نے مدد نہیں کی ۔۔ خاتون اول  بُشریٰ بی بی کی ملازمہ سڑکوں پر چنا چاٹ کیوں بیچ رہی ہے

پاکستانی اوپننگ بلے بازوں نے 18 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا

سہاگ رات کو لڑائی۔۔۔؟ ۔۔شادی کے اگلے ہی دن دولہا دلہن کی لاشیں کہاں سے اور کس حالت میں ملیں ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

بھارت سے پاکستان آنیوالی خاتون نے اسلام قبول کرکے لاہور کے شہری سے شادی کرلی،بھارتی واپسی پر اس کے ساتھ کیا ہوا۔۔ جانیے تفصیل

تبدیلی۔۔۔۔ حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گئیں نیوزی لینڈ کی حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گ

5جی سے بھی زیادہ  سپیڈ ۔۔۔۔ معروف اداکارہ کے ہاں شادی کے5ماہ بعد ہی بچے کی پیدائش،نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا

سب سے تیزی سے پھیلنے والےکورونا وائر س کےویرئینٹ ’اومیکرون‘سے پاکستان پر کیا اثر پڑنےوالا ہے؟بڑا خدشہ ظاہر کر دیا گیا

شادی کے بعد سارا دن گھر پر پڑے رہنے والے نوجوان نے اہلیہ سے50ہزار روپے لے کر ایسا کاروبار شروع کیا کہ مختصر عرصے  میں کروڑ پتی بن گیا