02:09 pm
5جی سے بھی زیادہ  سپیڈ ۔۔۔۔ معروف اداکارہ کے ہاں شادی کے5ماہ بعد ہی بچے کی پیدائش،نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نارمل حالات میں شادی کے 9 ماہ بعد ہی بچے کی پیدائش ہوتی ہے لیکن بعض اوقات سات ماہ کے بعد بھی بچے کی پیدائش ہو جاتی ہے جسے پنجابی میں ستواہاں کہا جاتا ہے لیکن شادی کے پانچ ماہ بعد بچے
کی پیدائش شکوک و شبہات پیدا کرتی ہے۔ ’یہ جوانی ہے دیوانی، عشق، یاریاں اور میں تیرا ہیرو’ جیسی فلموں میں اداکاری کرنے والی جرمن نژاد بالی ووڈ اداکارہ ایولین شرما کے ہاں شادی کے پانچ ماہ بعد بچے کی پیدائش ہوگئی۔ایولین شرما نے انسٹاگرام پر نوزائیدہ بیٹی کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا کہ وہ ماں بنگئیں۔اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں انہیں نوزائیدہ بیٹی کو اپنے سینے سے لگائے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔اسی حوالے سے بھارتی میڈیا نے بتایا ہے کہ جرمن نژاد ماڈل و اداکارہ نے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے اپنے ہاں پہلے بچے کی پیدائش کی تصدیق کی۔ایولین شرما نے بیٹی کا نام ایوا رانیا بھنڈی رکھا ہے۔ دوسری جانب معروف ٹک ٹاکر نے سوشل میڈیا کہ ایک پروگرام میں اپنے کیرئیر اور سیاسی شخصیات کےحوالے سے کھل کر گفتگو کی۔اور بتایا کہ انہوں نے سیاست دانوں تک رسائی حاصل کرنے کے لیے ان کے نمبر ہیکر کی مدد سے نکلوائے۔جس کے بعد ان تک رسائی حاصل کرنا اور ملنا اور بھی آسان ہو گیاپاکستان سمیت پوری دنیا میں ہیکنگ کرنا اور کسی کی زاتی معلومات چرانا ایک جرم ہے اور پاکستان مین بھی یہ قابل گرفت اقدام ہے،ایسے مین کوئی متاثرہ شخص حریم شاہ کے خلاف درخواست دے تو ان کیخلاف قانونی کارروائی ہو سکتی ہے ٹاک ٹاکر کا کہنا تھا کہ میں نے ایک ہیکر سے پاکستان کی بڑی شخصیات کے نمبر لینے کے لیے رابطہ کیا۔

تازہ ترین خبریں

دشمن کا پاک فوج پر بڑا حملہ ، کتنے جوان شہید کر دیئے ؟افسوسناک خبر

شوکت خانم ہسپتا ل کو دیئے گئے عطیات بھی تحریک انصاف کیلئے استعمال کئے جانے کا انکشاف، سنگین ترین الزام لگ گیا

درآمدی گاڑیاں انتہائی مہنگی ہونےکا امکان ، ریگولیٹری ڈیوٹی کی شرح میںبڑا اضافہ کر دیا گیا

آئندہ دو ماہ میں کہاں کہاں حملوں کا خطرہ ہے؟ وفاقی وزیر داخلہ نے الرٹ دیدیا

عوام بڑے جھٹکے کیلئے ہو جائے تیار،یوٹیلیٹی اسٹورز پر کئی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں

انا للہ وانا الیہ راجعون!  جج کادورانِ سماعت عدالت میں ہی انتقال ہو گیا

بارشیں یا موسم خشک؟آئندہ چوبیس گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نا اہلی ختم ہو سکتی ہے یا نہیں؟ اعتزاز احسن کا موقف بھی آگیا

شادی کیلئے شریک حیا ت کا انتخاب کرتے ہوئے کن خصوصیات کو مدِ نظر رکھنا چاہئے ؟ محققین کی نئی تحقیق

سابق وزیراعظم نوازشریف اور جہانگیرترین کی نااہلی ختم  کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

کیا اوورسیز پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی حکومت سےمطمئن ہیں یا نہیں؟ حیران کن ردِعمل آگیا

6.2شدت کا خوفناک زلزلہ ،مرکز کہا ں تھا؟ شہریوں میں شدید خوف و ہراس

ہر خاندان کیلئے 10لاکھ روپے سالامانہ حکومت نے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا

فروری کے پہلے ہفتے میں بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سسٹم کی پیشنگوئی کر دی

جب ضرورت تھی تو بشریٰ بی بی نے مدد نہیں کی ۔۔ خاتون اول  بُشریٰ بی بی کی ملازمہ سڑکوں پر چنا چاٹ کیوں بیچ رہی ہے

پاکستانی اوپننگ بلے بازوں نے 18 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا

سہاگ رات کو لڑائی۔۔۔؟ ۔۔شادی کے اگلے ہی دن دولہا دلہن کی لاشیں کہاں سے اور کس حالت میں ملیں ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

بھارت سے پاکستان آنیوالی خاتون نے اسلام قبول کرکے لاہور کے شہری سے شادی کرلی،بھارتی واپسی پر اس کے ساتھ کیا ہوا۔۔ جانیے تفصیل

تبدیلی۔۔۔۔ حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گئیں نیوزی لینڈ کی حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گ

سب سے تیزی سے پھیلنے والےکورونا وائر س کےویرئینٹ ’اومیکرون‘سے پاکستان پر کیا اثر پڑنےوالا ہے؟بڑا خدشہ ظاہر کر دیا گیا

شادی کے بعد سارا دن گھر پر پڑے رہنے والے نوجوان نے اہلیہ سے50ہزار روپے لے کر ایسا کاروبار شروع کیا کہ مختصر عرصے  میں کروڑ پتی بن گیا

نیوزی لینڈ کی حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گئیں