02:11 pm
تبدیلی۔۔۔۔ حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گئیں نیوزی لینڈ کی حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گ

نیوزی لینڈ(نیوز ڈیسک)  حاملہ رکن اسمبلی جولی این جینٹر سائیکل پر اسپتال جا پہنچیں جہاں انہوں نے ایک صحت مند بچی کو جنم دیا۔رکن اسمبلی جولی این جینٹر نے 27 ستمبر کی شب کچھ تصاویر اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر پوسٹ کیں
اور اپنے ساتھ پیش آئے واقعے کی تفصیلات بھی بتائیں۔انہوں نے بتایا کہ رات 2 بجے مجھے درد اٹھا جس پر میں نے ٹرانسپورٹ کا انتظار کیے بغیر اپنی سائیکل پر اسپتال جانے کا فیصلہ کیا، میرے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ کبھی زچگی کے دوران سائیکل چلا کر اسپتال جاؤں گی۔ جولی نے مزید لکھا کہ اسپتال گھر سے صرف 3 منٹ کے فاصلے پر تھا لیکن درد کے باعث سائیکل چلانے میں مشکل پیش آرہی تھی اس لیے اسپتال پہنچنے میں 10 منٹ لگے۔انہوں نے اس حالت میں خیر و عافیت سے اسپتال پہنچنے پر کہا کہ جب میں پارکنگ میں پہنچی تو بے حد خوش تھی کہ اپنی منزل پر پہنچ گئی ہوں۔رکن اسمبلی نے اپنی پوسٹ میں بتایا کہ اسپتال پہنچنے کے بعد ہمارے گھر ایک صحت مند بچی کی پیدائش ہوئی جو اب سکون سے اپنے والد کی گود میں ہے۔

تازہ ترین خبریں

آئندہ دو ماہ میں کہاں کہاں حملوں کا خطرہ ہے؟ وفاقی وزیر داخلہ نے الرٹ دیدیا

عوام بڑے جھٹکے کیلئے ہو جائے تیار،یوٹیلیٹی اسٹورز پر کئی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں

انا للہ وانا الیہ راجعون!  جج کادورانِ سماعت عدالت میں ہی انتقال ہو گیا

بارشیں یا موسم خشک؟آئندہ چوبیس گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نا اہلی ختم ہو سکتی ہے یا نہیں؟ اعتزاز احسن کا موقف بھی آگیا

شادی کیلئے شریک حیا ت کا انتخاب کرتے ہوئے کن خصوصیات کو مدِ نظر رکھنا چاہئے ؟ محققین کی نئی تحقیق

سابق وزیراعظم نوازشریف اور جہانگیرترین کی نااہلی ختم  کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

کیا اوورسیز پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی حکومت سےمطمئن ہیں یا نہیں؟ حیران کن ردِعمل آگیا

6.2شدت کا خوفناک زلزلہ ،مرکز کہا ں تھا؟ شہریوں میں شدید خوف و ہراس

ہر خاندان کیلئے 10لاکھ روپے سالامانہ حکومت نے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا

فروری کے پہلے ہفتے میں بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سسٹم کی پیشنگوئی کر دی

موبی لنک جاز کی غیر معیاری سروسز اور صارفین سے بلا وجہ ٹیکس وصولیوں پرپی ٹی اے نے سخت ایکشن لے لیا

کورونا کیسز میں اضافہ ہونے پر والدین نے تعلیمی ادارے میں ایک ہفتے کی چھٹیوں کا مطالبہ کر دیا

اب نکاح کیلئے لازمی شرط کیا ہو گی؟  نکاح نامے میں بڑی تبدیلی کی منظوری دیدی گئی

جب ضرورت تھی تو بشریٰ بی بی نے مدد نہیں کی ۔۔ خاتون اول  بُشریٰ بی بی کی ملازمہ سڑکوں پر چنا چاٹ کیوں بیچ رہی ہے

پاکستانی اوپننگ بلے بازوں نے 18 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا

سہاگ رات کو لڑائی۔۔۔؟ ۔۔شادی کے اگلے ہی دن دولہا دلہن کی لاشیں کہاں سے اور کس حالت میں ملیں ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

بھارت سے پاکستان آنیوالی خاتون نے اسلام قبول کرکے لاہور کے شہری سے شادی کرلی،بھارتی واپسی پر اس کے ساتھ کیا ہوا۔۔ جانیے تفصیل

5جی سے بھی زیادہ  سپیڈ ۔۔۔۔ معروف اداکارہ کے ہاں شادی کے5ماہ بعد ہی بچے کی پیدائش،نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا

سب سے تیزی سے پھیلنے والےکورونا وائر س کےویرئینٹ ’اومیکرون‘سے پاکستان پر کیا اثر پڑنےوالا ہے؟بڑا خدشہ ظاہر کر دیا گیا

شادی کے بعد سارا دن گھر پر پڑے رہنے والے نوجوان نے اہلیہ سے50ہزار روپے لے کر ایسا کاروبار شروع کیا کہ مختصر عرصے  میں کروڑ پتی بن گیا

نیوزی لینڈ کی حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گئیں