01:34 pm
1800میں خریدی گئی انگوٹھی کی اصل مالیت کتنے کروڑ نکلی؟خاتون راتوں رات امیر ہو گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کہتے ہیں کہ اُوپر والا جب بھی دیتا ہے تو دیتا ہے چھپر پھاڑ کے۔۔۔ برطانیہ میں ایک خاتون کی اس وقت لاٹری نکل آئی جب اس نے 33 سال قبل صرف 10 پاؤنڈ (لگ بھگ 1800 روپے پاکستانی) میں خریدی گئی
ایک انگوٹھی بیچ کر کروڑوں روپے کما لیے ہیں۔برطانوی اخبار دی سن کے مطابق ڈیبرا گوڈرارڈ نامی خاتون نے 33 سال قبل ایک سیل سے شیشے کی انگوٹھی خریدی تھی۔ کچھ عرصہ پہننے کے بعد اس نے یہ انگوٹھی ایک ڈبے میں ڈال کر رکھ دی جو وقت کی گرد تلے دب کر یادوں کا حصہ بن گئی۔ حال ہی میں اسے یہ انگوٹھی دوبارہ ملی تو اس نے اسے فروخت کرنے کا فیصلہ کیا۔ ڈیبرا کو امید تھی کہ اس انگوٹھی کی قیمت زیادہ سے زیادہ 750 پاؤنڈ ہوگی لیکن اس وقت اس کی حیرت کی انتہا نہ رہی جب وہ اسے ایک جیولر کو دکھانے لے گئی۔ جوہری نے جیسے ہی انگوٹھی دیکھی تو فوری اس میں لگے نایاب ہیرے کو پہچان گیا ۔ جوہری نے بتایا کہ انگوٹھی میں 26 اعشاریہ 27 قیراط کا ہیرا جڑا ہوا ہے جو بیش قیمتی ہے۔ ڈیبرا اس انگوٹھی کو گھر لے آئی اور رات بھر سوچتی رہی کہ اس کا کیا کرنا ہے۔ آخر اس نے صبح اٹھ کر یہ انگوٹھی ایک نیلام گھر کو دے دی جس نے اسے 7 لاکھ 40ہزار پاؤنڈ (لگ بھگ 13 کروڑ روپے پاکستانی) میں نیلام کردیا۔ بولی کے اخراجات اور ٹیکسز وغیرہ نکال کر 55 سالہ ڈیبرا گوڈرارڈ کو 10 پاؤنڈ میں خریدی گئی انگوٹھی سے 4 لاکھ 70 ہزار پاؤنڈ (تقریباً ساڑھے 8 کروڑ روپے پاکستانی) کی آمدن ہوئی۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے

پیٹرول کی قیمت میں 50روپے فی لیٹر کمی کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

’’ میں جس سے شادی کروں گی اس کو مزید 3 شادیاں کرنے کی اجازت  دوں گی ‘‘نوجوان لڑکی نے یہ بات کہی تو پاکستانی بھی میدان میں آگئے

عرب ملک میں خاتون سے ’مساج‘ کروانے گیا بھارتی شخص  سب کچھ گنوا بیٹھا، جان کر سمجھ نہ آئے کہ ہنسیں یا روئیں

سوزوکی ویگن آر کے مقابلے سستی ترین ایک ہزار سی سی پاکستانی  گاڑی متعارف قیمت جان کر آپ آج ہی لینے بھاگیں گے

میرے ساتھ فلیٹ میں یہ شرم ناک کام زبردستی  ہو رہا ہے ؟ ایان علی نے سب کو ہلا کر رکھ دیا

خوشیاں منانے کے لئے پیسوں کی نہیں دل کی ضرورت ہوتی ہے ۔۔  جھونپڑی میں رہنے کے باوجود بیٹی نے باپ کی سالگرہ کیسے منائی

41 سال بعد ولیمہ ہوا اور پوتے پوتیوں نے بھی شرکت کی ۔۔  جانیں یہ شخص کون ہے جس کا ولیمہ شادی کے اتنے سال بعد طے پایا

بازو نہیں مگر شوق کے ہاتھ تو ہیں۔۔۔ جانیے اس نوجوان کے بارے  میں جو معذوری کے باوجود کرکٹ کھیلتے ہوئے چھکے چوکے لگاتا ہے