08:48 pm
بازو نہیں مگر شوق کے ہاتھ تو ہیں۔۔۔ جانیے اس نوجوان کے بارے  میں جو معذوری کے باوجود کرکٹ کھیلتے ہوئے چھکے چوکے لگاتا ہے

ویسے کہنے کو تو ہاکی پاکستان کا قومی کھیل ہے لیکن اگر مقبولیت
کی بات کی جائے تو پاکستان میں کرکٹ سے زیادہ کوئی کھیل مقبول نہیں۔ لائن آف کنٹرول کے علاقے منڈہول سے تعلق رکھنے والے عادل ریاض بھی کرکٹ کھیلنے کا شوق رکھتے ہیں۔ 20 سالہ عادل پیدائش طور پر دونوں بازو سے محروم ہے، مگر کرکٹ کھیلتے ہوئے چھکے چوکے خواب لگاتا ہے۔عدل ریاض نے برطانوی خبررساں ادارے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے کرکٹ سے بہت لگاؤ ہے، کپتان کی حیثیت سے ٹیم کو میں چلاتا ہوں۔ اس نے بتایا کہ لوگ مجھے کھیلتا ہوا دیکھ کر حیرت کا اظہار کرتے ہیں۔عادل بولنگ اور بیٹنگ دنوں بہترین طرح سے کرتا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ اگر میں معذور کرکٹ ٹیم کا حصہ بن سکتا ہوں تو مجھے ضرور موقع دیا جائے، تاکہ میں آزاد کشمیر کا نام روشن کر سکوں۔عادل نے ایف ایس سی تک تعلیم حاصل کر رکھی ہے، اور وہ آگے بھی تعلیم جاری رکھنا چاہتا ہے۔ غربت کے باوجود عادل نے پڑھائی نہیں چھوڑی وہ روزانہ 20 کلو میٹر کا سفر طے کرکے ہجیرہ شہر کے اسکول میں پڑھنے جاتا تھا۔دونوں بازو نہ ہونے کے باوجود عادل اپنا کام خود کرتا ہے۔ اس نے بتایا کہ کبھی گھر والوں نے محسوس ہونے نہیں دیا کہ وہ معذور ہے۔ عادل کا کہنا ہے کہ میرے والدین، استاد اور دوستوں نے ہمیشہ مجھے سہارا دیا۔

تازہ ترین خبریں

وہ نوجوان لڑکی جس نے وراثت میں ملنے والی 7ہزار کروڑ مالیت کی فرم چلانے سے ہی انکار کردیا

پڑوسی ملک میں انتہائی حیران کن چوری کی واردات، چور سرنگ کھود کر ٹرین کا انجن ہی چرا لے گئے

دلہن کی انتہائی معصومانہ خواہش جسے پورا کرنے کے لیے پولیس کو بلانا پڑگیا

بورہونے کی وجہ سے کمپنی نے اپنے ملازم کو نکال دیا، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تو کیا فیصلہ ہوا؟ جانیں

مدینہ سے آئے تو قرآن پاک کا ترجمہ کر لیا ۔۔ کوریا کے اس لیکچرار کے ساتھ کیا ہوا جو یہ دین اسلام کی ہی خدمت میں مصررف ہو گئے

خاتون جج کو آن لائن میٹنگ کے دوران سگریٹ نوشی مہنگی پڑگئی، بڑی سزا مل گئی

اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

بینکوں میں رقوم رکھوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

یکم سے چاردسمبرتک چھٹیاں۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

حکمراں اتحاد کےلیے بری خبر۔۔پی ٹی آئی نے پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی

کریتی سینن بالی وڈ کے کس معروف اداکار کو ڈیٹ کر رہی ہیں؟ ورون دھون نے بتا دیا

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

ہم آخری حد تک جائیں گے ،اسمبلیاں تحلیل کرنے کے کپتان کے اعلان کے بعد ن لیگ بھی میدان میں آگئی

سیلاب متاثرین سے متعلق بین اسٹوکس کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف بھی بول پڑے،کیاکہا،جانیں