08:49 pm
41 سال بعد ولیمہ ہوا اور پوتے پوتیوں نے بھی شرکت کی ۔۔  جانیں یہ شخص کون ہے جس کا ولیمہ شادی کے اتنے سال بعد طے پایا

پاکستان میں ایک ایسا شخص سامنے آیا ہے جس کا ولیمہ ایک
دو یا چار سال نہیں بلکہ پورے 41 سال بعد ہوا۔ لوگوں نے مذکورہ شخص کی اتنی تاخیر کے بعد ولیمے کی تقریب پر حیرانگی کا اظہار کیا ہے۔دلہے کا تعلق پاکستان کے شہر جیکب آباد سے ہے۔ جوڑے نے شادی کے 41 سال بعد اپنے ولیمے کی تقریب منعقد کی۔جیکب آباد کے علاقے دستگیر کالونی محلے سے تعلق رکھنے والے محمد مفید پٹھان کا ولیمہ شادی کے 41 سال بعد ہوا جس میں ان کے پوتے پوتیوں اور نواسے نواسیوں نے بھی شرکت کی۔محمد مفید پٹھان نے41 سال قبل 1980 میں پاکستان سے بھارت جاکر اتر پردیش کے ضلع فرخ آباد سے تعلق رکھنے والی اپنی کزن سے شادی کی تھی لیکن مفید پٹھان نکاح اور رخصتی کے بعد جب اپنی دُلہن کو لے کر پاکستان پہنچے تو ان کے ولیمے کی دعوت اس وقت نہ ہوسکی۔گزشتہ روز شادی کے 41 سال بعد محمد مفید پٹھان کی دعوت ولیمہ کی تقریب ہوئی جس میں نہ صرف اہل علاقہ بلکہ ان کے چار بیٹوں اور چار بیٹیوں سمیت پوتوں، پوتیوں اور نواسیوں سمیت بڑی تعداد میں مہمان خصوصی نے شرکت کی۔

تازہ ترین خبریں

امریکہ نے پاکستان کومعیشت کی بحالی کی یقین دہانی کرادی

ساری قوم میرے ساتھ نکلے،سازشیوں کو بتائیں گے کہ ہم ایک زندہ اور آزاد قوم ہیں،کپتان وزیراعظم شہباز شریف پربرس پڑے

سازش کے تحت پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکٹھا کر دیا گیا،عمران خان

شہباز شریف تیاری کرلوعمران خان کاقافلہ آرہاہے ،شاہ محمو دقریشی

موسمیاتی تبدیلیاں۔۔پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی بج گئی

پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا