08:49 pm
خوشیاں منانے کے لئے پیسوں کی نہیں دل کی ضرورت ہوتی ہے ۔۔  جھونپڑی میں رہنے کے باوجود بیٹی نے باپ کی سالگرہ کیسے منائی

بیٹیوں کے لئے سب سے زیادہ قیمتی ان کے باپ ہوتے ہیں۔ ایک باپ جتنی
مُحبت اپنی بیٹی کو دیتا ہے اس سے زیادہ کوئی نہیں دے سکتا۔ باپ ہر طرح سے کوشش کرتا ہے اپنی بچی کو خوش کرنے کی، بالکل اسی طرح جب بیٹیاں باپ سے مُحبت کرتی ہیں تو ان کے لئے سب کچھ کرنے کا حوصلہ رکھتی ہیں۔ بیٹی کے لئے باپ کی عزت اور مُحبت سے بڑھ کر کچھ نہیں ہوتا۔جھونپڑی میں رہنے والی ایک بچی نے اپنے باپ کی سالگرہ کچھ اس انداز سے منائی کہ دیکھنے والوں کی آنکھوں میں آنسو آگئے۔ بچی نے غبارے کی جگہ پلاسٹک کی تھیلیوں میں ہوا بھر کر ان کو باندھ کر چارپائی میں باندھ دیں اور ان پر مارکر نے ہیپی برتھ ڈے پاپا لکھا، ساتھ میں ایک چھوٹا سا دل بھی بنایا۔یہ تصویر سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوئی۔ اس سے صاف واضح ہوتا ہے کہ خوشیاں پیسوں سے نہیں دل اور نیک نیت سے منائی جاتی ہیں۔ ایک دوسرے کو خوش رکھنے کے لئے پیسوں کا تقاضہ کرنے سے بہتر ہے محدود وسائل میں خوشیوں کے راستے ڈھونڈیں۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا