10:07 pm
میرے ساتھ فلیٹ میں یہ شرم ناک کام زبردستی  ہو رہا ہے ؟ ایان علی نے سب کو ہلا کر رکھ دیا

دبئی (نیوز ڈیسک)واضح رہے کہ ماڈل ایان علی کو اسلام آباد سے دبئی جاتے
ہوئے بینظیر بھٹو ائیرپورٹ پر حراست میں لیا گیا تھا اور ان کے پاس سے 5 لاکھ ڈالرز برآمد ہوئے تھے۔ بعد ازاں ماڈل کے خلاف کرنسی کا مقدمہ درج کیا گیا جس پر انہیں جیل بھی جانا پڑا ۔جب کہ ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں بھی ڈالا گیا تھا۔ کرنسی کیس میں ضمانت پر رہا ماڈل ایان علی کے کراچی میں فلیٹ پر جعلی دستاویزات کے ذریعے مبینہ قبضے کی کوشش کا انکشاف ہوا ہے ۔ ایان علی کا فلیٹ کراچی کے پوش علاقے میں واقع ہے ، اس حوالے سےنجی ٹی وی جیو نیوز سے گفتگو میں ایان علی کاکہنا تھا کہ جعل، سازی کے ذریعے کراچی میں میرے فلیٹ پر قبضہ کیا جارہا ہے، میرے فلیٹ کی فروخت کا معاہدہ تیار کیا گیا جس پر میرے جعلی دستخط ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ جعلی معاہدے پر میرا قومی شناختی کارڈ نمبر بھی غلط لکھا ہوا ہے جبکہ مجھے ادائیگی کا چیک تیارکیا گیا جسے متحدہ عرب امارات کی پولیس نے بھی ج، علی قرار دیا ہے۔ ماڈل گرل کا کہنا تھا کہ میری پاکستان میں عدم موجودگی پر میرے فلیٹ پر قبضے کی کوشش کی جارہی ہے، میں نے فلیٹ کسی کو فروخت نہیں کیا نہ ہی مجھے کوئی ادائیگی ہوئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جعلساز کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔ خیال رہے کہ ایان علی طویل عرصے سے بیرون ملک مقیم ہیں اور گزشتہ دنوں انہوں نے شوبز میں واپسی کا اعلان کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

کون سے قیدیوں کی سزائوں میں کمی کافیصلہ کیاگیا ہے،تفصیلات اس خبر میں

فیصل واؤڈا کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا بڑافیصلہ ،تفصیل جانئے اس خبر میں

افغانستان میں پاکستان کے سفارتی عملے کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے،وزیرخارجہ

انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان

خیبرپختونخوا میں پینشن کا بوجھ آنیوالے دنوں میں کتنے ارب ہوجائیگا؟تفصیل اس خبر میں

برطانوی اخبار نے شہباز شریف سے معافی کیوں مانگ لی؟جانئے اس خبر میں

وفاقی وزیرنے عمران خان کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا

تحریک انصاف کے رہنما کا اتحادی جماعت ق لیگ کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا

امریکاکاپاکستان کے حوالے سے ایک اور بڑابیان سامنے آگیا

ایک اوربھارتی اداکارہ نے اسلام کی خاطر شوبز کو خیر باد کہہ دیا

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کوبڑا دھچکا

وفاقی کابینہ کااجلاس جاری،ایجنڈا کیاہے؟تفصیل اس خبر میں 

کس ملک کا سیکورٹی گارڈ اپنی فٹبال ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں مانگتارہا؟

اہم ترین شہر کے بازار سے ایک ساتھ 10موٹرسائیکلیں چوری،جانئے اس خبر میں