10:08 pm
عرب ملک میں خاتون سے ’مساج‘ کروانے گیا بھارتی شخص  سب کچھ گنوا بیٹھا، جان کر سمجھ نہ آئے کہ ہنسیں یا روئیں

دبئی (نیوز ڈیسک)دبئی میں افریقی باشندوں نے مساج کے بہانے بلا کر
ایک ایشیائی شہری کو لو ٹ لیا۔ خلیج ٹائمز کے مطابق افریقی باشندوں نے فیس بک پر ایک اشتہار دے رکھا تھا جس میں انہوں نے اپنے مساج سنٹر کے بارے میں بتا رکھا تھا۔ ایشیائی شخص نے یہ اشتہار دیکھا۔اور اس میں دیئے گئے موبائل فون نمبر پر رابطہ کیا۔ کال ایک خاتون نے اٹھائی اور اسے مساج کے بارے میں بتایا۔ بعد ازاں اس خاتون کی طرف سے ایشیائی شخص کو اپنی پُرکشش تصاویر بھیجی گئیں اور اسے مساج سنٹر آنے پر اکسایا گیا۔ خاتون نے اس شخص سے کہا کہ وہ 300درہم کے عوض اس کے ساتھ رات بھی گزار سکتی ہے۔ آدمی اس کی باتوں میں آ گیا اور اس کے بتائے ہوئے ایڈریس پر پہنچ گیا۔ تاہم جب وہ اپارٹمنٹ میں پہنچا تو وہاں 10خواتین اورتین افریقی مرد تھے۔ انہوں نے اس شخص کو ما ر پیٹ کا نشانہ بنایا اور نہ صرف اس کی جیبوں کی صفائی کر دی بلکہ اس کی گاڑی میں موجود نقدی بھی نکال لی اور اس کے کریڈٹ کارڈز سے بھی 32ہزار 679درہم نکلوا لیے۔ ملزمان نے اس شخص کے کپڑے اُتار کر اس کی تصاویر اور ویڈیوز بھی بنائیں اور پھر اسے یہ کہتے ہوئے وہاں سے بھیج دیا کہ اگر پولیس کے پاس گئے تو اس کا قابل اعتر اض مواد سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دیا جائے گا۔ اس شخص کی دبئی پولیس کو دی گئی درخواست میں بتایا گیا ہے کہ افریقی باشندوں نے اس سے مجموعی طور پر 33ہزار درہم (تقریباً 14لاکھ 20ہزار روپے)لوٹے

تازہ ترین خبریں

آئی ایم ایف ہمیں ڈکٹیٹ نہیں کرسکتا،بھیگ نہیں مانگوں گا، مجھے پاکستان کا مفاد دیکھنا ہے۔۔۔۔وزیرخزانہ اسحٰق ڈارنے بڑا دعویٰ کر دیا

موسم سرما کی چھٹیاںکب سے شروع ہو رہی ہیں۔۔۔؟وزیر تعلیم مراد راس نےبڑی خوشخبری سنا دی

پرویز الٰہی نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیئے ہیں۔۔۔ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب کا  بیان سامنے آ گیا

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے صاحبزادے مونس الہیٰ نے والد کااہم پیغام عمران خان تک پہنچا دیا

ماشاءاللہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ۔۔۔ پاکستانی ہونہارطالبعلم نے ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈل لیکر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

بابر کی کور ڈرائیو کوہلی سے زیادہ اچھی ہے، بھارتی صحافی نے ٹوئٹ میں بابر اعظم کو کوہلی سے اچھا  تو کہہ دیا

امریکی کانگریسی خاتون رکن نے پاکستان کی امداد بڑھانے کیلئے اہم قدم اٹھا لیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پنڈی ٹیسٹ میں انگلش کرکٹر نے گیند چمکانے کا ایساانوکھا طریقہ،ویڈیودیکھیں

بوائے فرینڈ نے لڑکی کولرزہ خیز انداز میں قتل تو کیا ہی۔۔۔ اس کے بعدلاش کی کیا حالت کی جان کر آپ کے بھی رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی

خوشخبری۔۔۔پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے خطرات میں کمی۔۔۔کس کی مدد سے ایسا ہوا ۔۔۔؟جانیں

امریکا نے پاکستان کو تومذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنیوالے ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا

چوہدری برادران  کی راہیں سیاست میں جدا مگر جنرل باجوہ کے معاملے پر آ کر پھر سے ہاتھ ملا لیے

راولپنڈی ٹیسٹ کی وکٹ پی ڈی ایم کی حکومت سے بھی زیادہ مردہ ، بے جان اور بے وقعت ہے۔۔ اہم شخصیت کا دعویٰ