04:13 pm
بغیر ڈرائیور ٹیکسیاں سڑکوں پر۔۔ ان ٹیکسیوں میں ایک وقت میں کتنے مسافر سوار ہو سکیں گے؟عوام کیلئے خوشخبری

لاہور(نیوز ڈیسک) چین میں ڈرائیور کے بغیر ٹیکسی سروس کا آغاز ہو گیا ۔2022میں ہونیوالے بیجنگ سرمائی اولمپکس میں آنے والے سیاح خودکار ٹیکسی کو بطور سواری استعمال کر سکیں گے۔یہ خودکار نظام کے تحت چلنے والی گاڑیاں
ایک وقت میں صرف دو مسافروں کو لے جا سکتی ہیں اور یہ فی الحال شہر کے جنوبی Yizhuang علاقے تک محدود ہیں۔ ہنگامی صورتحال کے طور پر کمپنی کا ملازم بھی گاڑی میں سوار ہو جاتا ہے مگر یہ گاڑی مکمل طور پر بغیر ڈرائیور اپنا سفر طے کرتی ہے ۔ابھی اس کی آزمائشی سروس شروع کی گئی ہے ۔ سڑکوں کے قواعدو ضوابط اور حفاظتی انتظامات کے تحت اس سروس کو شروع کرنے میں کئی سال لگ سکتے ہیں۔اس گاڑی کو بنانے والے پرامید ہیں کہ جو مسافروں نے آن لائن ادائیگی اوردیگر ڈیجیٹل سہولیات استعمال کرتے وہ اس سے محظوظ ہوں گے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ اس سروس کے پانچ لاکھ سے زائد ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں ۔مسافر اس کی ایپ استعمال کر کے 600سے زائد مقامات پر پک اینڈ ڈراپ کی سہولت حاصل کر سکتے ہیں۔ابھی تک 67گاڑیاں بیجنگ کی سڑکوں پر 5.9کلومیٹر (3.66میل) کے سفر کیلئے صرف دو یوآن چارج کر رہی ہیں۔67 Baidu ٹیکسیاں بیجنگ کی سڑکوں پر 5.9 کلومیٹر (3.66 میل) کے سفر کے لیے صرف دو یوآن ($0.30) سے زیادہ چارج کر رہی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

چینی پھرمہنگی۔۔فی کلوقیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے بری خبرآگئی

اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

پیپلزپارٹی نہ ایم کیوایم ۔۔۔کراچی کااگلامیئرکس جماعت سے ہوگا،بڑادعویٰ کردیاگیا

پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

تحریک انصاف کی طرف سے استعفوں کاسلسلہ شروع ،پہل کس نے کردی ،سیاسی میدان میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، سب پشیمان ہیں: اسد قیصرنے حیران کن بات کہہ دی

ارشد شریف قتل کیس : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بڑااقدام اٹھالیا

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

اپوزیشن کی عدم اعتماد اور گورنر راج کی باتیں گیدڑ بھبکیاں ثابت ہوں گی،پرویز الٰہی

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

کابل میں پاکستانی سفارتکار پرحملے کا ملزم گرفتار،کہاں رہائش پذیر تھا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دعائیں قبول ،ابررحمت برسنے کو تیار۔۔رواں ہفتے کون کون سے علاقوں میں بارشیں برسنے والی ہیں ۔۔؟ پاکستانیوں کو دل خوش کر دینےوالی پیش گوئی

خان صاحب قوم پر رحم کھائیں۔۔ اب تو گھر جائیں ۔پچھلی حکومتوں کا رونا ختم کریں ۔ ادکارہ مشی خان حکومت پر برہم

وکلا ہیں یا مافیا۔۔۔ جج کا کافیصلہ پسند نہ آنے پر وکلا نے جج کو ہی تشدد کا نشانہ بنادیا ،واقعہ کس عدالت میں پیش آیا؟جانیے

ساری خوشیاں دھری کی دھری رہ گئیں، کترینہ کیف کی شادی سے عین قبل بُری خبر آگئی

خواب ادھورے رہ گئے،گوادر میں اچانک یہ کیا ہوگیا؟ سرمایہ داروں کی نیندیں اُڑ ادینے والی خبر آگئی

پیٹرول کی قیمت میں 50روپے فی لیٹر کمی کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

’’ میں جس سے شادی کروں گی اس کو مزید 3 شادیاں کرنے کی اجازت  دوں گی ‘‘نوجوان لڑکی نے یہ بات کہی تو پاکستانی بھی میدان میں آگئے

عرب ملک میں خاتون سے ’مساج‘ کروانے گیا بھارتی شخص  سب کچھ گنوا بیٹھا، جان کر سمجھ نہ آئے کہ ہنسیں یا روئیں