04:16 pm
دعائیں قبول ،ابررحمت برسنے کو تیار۔۔رواں ہفتے کون کون سے علاقوں میں بارشیں برسنے والی ہیں ۔۔؟ پاکستانیوں کو دل خوش کر دینےوالی پیش گوئی

 اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق اس ہفتے کے اختتام پر مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ پاکستان کے شمالی اور مشرقی علاقوں کو متاثّر کرے گا۔اسکے نتیجے میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔
ہوا کا معیار بھی بہتر ہو جائے گا۔خیبرپختونخوا کے شمالی علاقوں، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر، پنجاب کے شمالی علاقوں اور بلوچستان کے شمالی اور مغربی حصّوں میں۔ اگلے پانچ روز موسم خشک رہے گا جبکہ مشرقی علاقوں میں سموگ کا سلسلہ جاری رہے گا۔ تاہم اگلے اتوار اور منگل کے درمیان مغربی ہواؤں کا ایک انتہائی سرد سلسلہ اثر انداز ہوگا۔ خیبر پختونخواہ کے شمالی حصّوں اور گلگت بلتستان میں 6000 فٹ سے بلند مقامات پر برفباری، جبکہ دیگر علاقوں میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔ اس دوران مری, گلیات اور آزاد کشمیر میں 8000 فٹ سے بلند مقامات پر برفباری ہو گی۔ جنوبی سندھ کے علاوہ ملک کے اکثر علاقوں میں بادل ہونگے۔صوبے کے شمالی حصّوں سمیت وادیِ پشاور، کوہاٹ،پاراچنار، سوات، ہزارہ اور مالاکنڈ میں بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ہے۔ اس د وران ایبٹ آباد میں 10سے 20 ملی میٹر بارش ہو سکتی ہے۔ پشاور میں 5 ملی میٹر سے کم بارش متوقع ہے۔وادیِ کاغان میں 6 ہزار فٹ سے بلند مقامات پر اچھّی برفباری (6 سے12 انچ) متوقع ہے. ڈیرہ اسماعیل خان سمیت صوبے کے جنوبی علاقوں میں مطلع ابرآلود رہے گا مگر بارش کا فی الحال کوئی کان نہیں۔شمالی پنجاب کے اکثر اضلاع بالخصوص اٹک، چکوال، میانوالی، بھّکر، گجرات، سرگودھا، خوشاب، منڈی بہاءالدّین ، سیالکوٹ، گوجرانوالہ اور لاہور میں اکثر مقامات پر ہلکی سے معتدل بارش متوقع ہے۔ خطّہٰ پوٹھوہار (راولپنڈی اور اسلام آباد) میں 5 سے 15 ملی میٹر بارش کا امکان ہے۔ دن کے درجہ حرارت میں 3 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ کمی آسکتی ہے تاہم رات کے درجہ حرارت میں اضافے کی توقع ہے۔ شمال مشرقی پنجاب میں جہلم، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، اور لاہور کے اضلاع شامل ہیں، جہاں کہیں کہیں گرج چمک کے طوفانوں کے باعث تیز بارش بھی ہو سکتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ڈالر نے پاکستانی معیشت کی کمر توڑ ڈالی، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا