04:16 pm
سرکاری آئل کمپنی نے پیٹرول اور ڈیزل بطور تحفہ دینے کا اعلان کر دیا،شہری سیخ پا ہو گئے

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی سرکاری آئل کمپنی انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ نے صارفین سے اپنے چاہنے والوں کو شادیوں پر پیٹرول اور ڈیزل تحفتاً دینے کا آپشن دے دیا ۔بھارت کی سرکاری آئل کمپنی نے ٹویٹ کیا کہ ’اپنے
پیاروں کی زندگی کے آغاز کو مزید خاص بنائیں۔ شادیوں کا جشن منانے کے لیے پرفیکٹ گفٹ، انڈین آئل کا ای واؤچر آج ہی لیں اور ان (پیاروں) پر محبت نچھاور کریں۔‘انڈین آئل کی یہ پیشکش سوشل میڈیا صارفین کو بالکل نہ پسند آئی جس کی وجہ ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمتیں ہیں۔اجے نامی ٹوئٹر صارف نے اس پیشکش پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ ’فیول جہیز کے طور پر؟ ہم کس دور میں زندہ ہیں!‘الیاس نامی صارف نے کمپنی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ’شرم کریں انڈین آئل، آپ نے انڈینز کی جیبوں کو لوٹا اور اب یہ سلی واؤچر تحفے میں۔‘بھارتی سیاسی جماعت ترینامول کانگریس کے ترجمان ساکت گوکھلے نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر لکھا کہ ’یہ مذاق نہیں بلکہ انڈین آئل واقعی میں ایسے اشتہارات بنا رہی ہے اور ’فیول واؤچر‘ کو شادیوں پر تحفے دینے کا پیغام دے رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

"وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے وفاق پر چڑھائی کی" وفاقی حکومت کا محمود خان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

میں ایک بہتر حل دیکھ رہا ہوں، سارا کریڈٹ عمران خان کو جائے گا، کیا ہونے والا ہے ؟ شیخ رشید کا اہم بیان

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے گرمیوں کی چھٹیاں ہونے تک اوقات کار میں کمی کردی

گزشتہ روز کے لانگ مارچ میں جان گنوانے والے دو کارکنوں کیلئے عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

عام انتخابات کے انعقاد میں کتنے ارب روپے خرچ ہونگے؟ ہوشربا تفصیلات

پاکستان میں نئی تاریخ رقم، سینہ کھولے بغیر دل کی کامیاب سرجری

عمران خان کو 6 دن کی دوائی دی ، واپس آئے تو ان کا علاج کیا جائے گا، طلال چودھری کا بیان

اسمبلیاں تحلیل کرنے یا مدت پوری کرنے کا فیصلہ دو دن میں ہوگا لیکن  لیگی اکثریت کیا سوچتی ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

صاحبزادہ جہانگیر عرف چیکو کی پاکستانی ہائی کمیشن میں عملے کیساتھ تلخ کلامی، کیڑے مکوڑے قراردیدیا

بات چیت کیلیے تیار مگرالیکشن کا فیصلہ کون کرے گا ؟ وزیراعظم شہباز شریف کا حیران کن بیان

" پی ٹی آئی کے خلاف یہ بات ثابت نہ ہو تو میرا نام ثاقب نثار رکھ دینا، سلیم صافی کا چیلنج

ایک سال سزا کے بعد ایک اور بڑا دھچکا ، عمران خان کے دوست نوجوت سنگھ سدھو سے جیل میں کیا کام لیا جانے لگا

6دن بعد اگر6 لاکھ  لوگ لے آئیں تو میں عمران خان کی حمایت کر دوں گا، وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا اعلان

تحریک انصاف کے رہنمائوں کو ایک ماہ کیلئے نظر بند کرنے کا فیصلہ