04:35 pm
ایسا گائوں جہاں گھر میں جتنے بیٹے ہوں بہوایک ہی آتی ہے،حیران کن اور شرمناک تفصیلات آگئیں

ہرلڑکے اورلڑکی کے شادی کولے کربہت سے سپنے اورخواب ہوتے ہیں لیکن بھارت کاایک ایسا قبیلہ جس کے بارے میں آپ جان کرحیران اورپریشان ہوجائیں گے ۔ بھار ت کا ایک چھوٹاسا گاؤں جودھیرتن کے پاس ہی واقع ہے اس گاؤں میں ایک ایساعجیب وغریب دستورہے جوکہ سالہا سال سے وہاں چلا آرہا ہے۔ اوروہ یہ کہ گھر میں ایک بیٹاہودوبیٹے ہوں پانچ بیٹے ہوں
یادس بیٹے ہوں گھرمیںبہوصرف ایک ہی آئے گی.اس گائوں میں کھیتی باڑی ہی پیٹ پالنے کاایک ذریعہ ہے.یہاں کے گائوں کے لوگوں کاکہناہے کہ ہم اس رسم ورواج کواس لیے اپناتے ہیں کہ آنے والے وقتوں میں خاندان کی زمین کابٹوارہ نہ ہوجائے اس گائوں میں کئی ایسے خاندان میں جن میں پانچ پانچ چھ چھ حتی ٰ کہ دس دس بھائیوں کے ایک ہی بیوی ہےان میں سے ایک شخص نے امریکہ کے ایک اخبارکوانٹرویودیتے ہوئے بتایاکہ ہم سب بھائی اپنی اکلوتی بیوی سے ہم بستری کرتے ہیںاورکوئی بھائی کسی دوسرے بھائی سے جیلس نہیں ہوتا.سخت قانون ہونے کے باعث قانونی طورپرسب سے بڑابھائی ہی اکلوتی بیوی کاشوہرہوتاہےاورسب سے حیران کن بات یہ ہے کہ کسی باپ کواپنے بچے اورکسی بچے کواپنے باپ کاپتانہیں ہوتا۔اس شخص کاکہناتھاکہ یہ رواج ہمارے خاندان میں صدیوں سے چلاآرہاہے.اورہم امیدکرتے ہیں کہ آنے والے وقتوں میں بھی اس رواج کواسی طرح نبھایاجائے گا.سخت قانون ہونے کے باعث قانونی طورپرسب سے بڑابھائی ہی اکلوتی بیوی کاشورہوتاہے.اورسب سے حیران کن بات یہ ہے کہ کسی باپ کواپنے بچے اورکسی بچے کواپنے باپ کاپتانہیں ہوتا.اس شخص کاکہناتھاکہ یہ رواج ہمارے خاندان میں صدیوں سے چلاآرہا ہے اورہم امید کرتے ہیں کہ آنے والے وقتوں میں بھی اس رواج کواسی طرح نبھایاجائے گا۔

تازہ ترین خبریں

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزرکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

گارنٹی سے کہتا ہوں یہ حکومت اگلے تیس دن نہیں دیکھے گی ، بڑا دعویٰ آگیا

عمران خان اُڑ رہے تھے اب انہیں زمین پر لایا جائیگا، تحریک انصاف سے مزید گرفتاریوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان ہو گیا ، افسوسناک خبر

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے بھی ایکشن میںآگیا، عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گھر اصل میں کس کا نکلا؟

شدید بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، کہاں کہا ں جم کر بادل برسیں گے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

شہباز گل کا جملہ قابل اعتراض تھا، عمران خان نے آخرکار اعتراف کر لیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل