06:56 pm
دوسری شادی کھٹائی میں پڑگئی  پہلی بیوی کی شکایت پر دلہا گرفتار

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارتی شہری کی دوسری شادی کی خواہش ادھوری رہ گئی،
پہلی نے ہنگامہ آرائی کرکے شوہر کے خلاف تھانے میں شکایت درج کرادی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دوسری شادی کے دوران پہلی بیوی کی ہنگامہ آرائی کا واقعہ ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور میں رونما ہوا، جہاں نشانت کمبوج نامی شہری دوسری شادی کررہا تھا جس کی اطلاع پہلی بیوی راکھی کو ہوگئی۔راکھی نے شادی ہال میں پہنچ کر خوب ہنگامہ آرائی کی، بعدازاں پولیس اسٹیشن میں شوہر کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کروا دی۔راکھی کی شکایت پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اور دلہا کو تھانے لے گئی، جس کے ساتھ ساتھ پہلی اور دوسری بیوی بھی تھانے پہنچ گئیں جہاں راکھی نے شوہر کے خلاف کئی الزامات لگائے اور کارروائی کا مطالبہ کیا۔پولیس دونوں فریقین کے درمیان بات چیت کے ذریعے معاملات حل کروانے کی کوشش کررہی ہے اگر معاملہ گفت و شنید سے حل نہ ہوا تو مزید کارروائی کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی

شدید گرمی کے بعد بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خبر سنا دی

قیمتوں میں اضافہ ، پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں واضح کمی ہو گئی ، رپورٹ جاری

پیٹرول کی قیمت میں 50روپے مزید اضافہ، پاکستانیوں کو ایک اور بڑا جھٹکا دینے والی خبر آگئی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو سعودی عرب نے اہم اعزاز سے نواز دیا

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں