07:22 pm
مسافربردارکشتی ڈوب گئی۔۔۔بچوں سمیت کتنے  افراد جان کی بازی ہارگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ابوجہ(نیوز ڈیسک) نائیجیریا کی شمال مغربی ریاست کانو میں مسافر بردار کشتی اُلٹ گئی جس کے
نتیجے میں کم سن بچوں سمیت 29 افراد ہ ل ا ک اور 13 لاپتہ ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجریا کی ریاست کانو کے دریا بگوائی میں 42 مسافروں سے بھری کشتی اُلٹ گئی اور مسافر ٹھنڈے یخ پانی میں ڈوب گئے۔ کشتی گنجائش سے زائد مسافروں کو بٹھانے کی وجہ سے ڈوبی۔امدادی کاموں کے دوران ریسکیو اہلکاروں نے 29 لاشیں نکالیں۔ ہ ل ا ک ہونے والوں میں زیادہ تعداد کم سن بچوں کی ہیں جب کہ 7 افراد کو زندہ بچالیا گیا ہے۔اب بھی 13 افراد لاپتہ ہیں جن کی تلاش کا کام جاری ہے۔ کشتی میں سوار بچے اپنے گاؤں سے بگوائی ایک مذہبی تقریب میں شرکت کے لیے جا رہے تھے، کشتی میں صرف درجن بھر افراد زیادہ عمر والے تھے اکثریت کی عمریں 5 سے 8 سال تھیں۔واضح رہے کہ نائیجریا میں کشتی ڈوبنے کے واقعات عام ہیں اور زیادہ تر کشتیاں گنجائش سے زیادہ مسافروں کو بٹھانے یا کشتیوں کی ابتر صورت حال کے باعث پیش آتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب اسمبلی کو بچانے کیلئے ن لیگ نےمسلم لیگ (ق) کے سربراہ  چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کا فیصلہ کر لیا

مشہورومعروف گلوکار خطرناک حادثے کا شکار، سر پر گہری چوٹ ،کہنی اورپسلیاں بھی ٹوٹ گئیں

لیگ اسپنز زاہد محمود کے ڈیبیو ٹیسٹ پرہی نہایت ناپسندیدہ ریکارڈ ان کے نام سے جڑ گیا

فیفا ورلڈکپ ۔۔۔گول نہ ہونے کےغصہ میں کھلاڑی نے ہاتھ مار کر شیشہ ہی توڑ دیا

ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ۔۔۔بھارت نےایسی حرکت کی کہ پاکستان کے ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کے امکانا ت میں اضافہ

بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی، تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل۔۔۔دیکھیں

سب کے دلوں پر راج کرنے والی ماضی کی بے حدخوبصورت اور دیدہ زیب ٹی وی اداکارہ جاناںملک آج کل کس حال میں زندگی گزار رہی ہیں ۔۔۔؟

انگلینڈ نے جیسی بیٹنگ کی وہ آج تک نہیں دیکھی، پاکستان کو بھی سوچنا پڑے گا۔۔۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجانے بڑا تبصرہ کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کیجانب سے عمران خان کی نااہلی کے خلاف جلد سماعت کی متفرق درخواست منظور

پی ٹی آئی کو چھیڑنا مہنگا پڑا ۔۔۔مولانافضل الرحما ن کو بڑادھچکا دے دیا گیا

خواتین کو 14 سیکنڈ سے زائد گھورنا جرم قرار۔۔۔ قیدو جرمانہ کی سزابھی مقرر کر دی گئی

بچوں کی تو موجیں ہو گئیں ۔۔۔عدالت کیجانب سے نجی اور سرکاری اسکولوں کوہفتے میں تین دن چھٹیوں کا حکم آ گیا

جج کی گاڑی روکی تو روکی کیوں۔۔۔ ؟اسی جرم کی بنا پر موٹر وے پولیس کے 2 سب انسپکٹر معطل کر دئیے گئے

انا للہ و انا الیہ راجعون  شوبز انڈسٹری سےنہایت افسوسناک خبر ۔۔۔۔ لیجنڈری فنکارانتقال کر گئے