08:39 pm
میرے بھائی کی نوکری چلی گئی تھی اور ۔۔ لکی ون  مال میں خود کشی کرنے والا نوجوان وہاں کیوں گیا تھا؟

میرے بھائی کی نوکری چلی گئی تھی اور ۔۔ لکی ون مال میں خود کشی کرنے والا نوجوان وہاں کیوں گیا تھا؟

08:39 pm

کراچی (نیوز ڈیسک )ملک میں اس وقت بے روزگاری خوفناک حد تک بڑھ
چکی ہے جس کی وجہ سے آئے روز خودکشی کے واقعات سامنے آ رہے ہیں گزشتہ روز ہی کراچی میں واقع لکی ون مال سے ایک نوجوان نے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔جس کی وجہ کسی کو معلوم نہیں ہو سکی تھی پر اب ہم اپنے دیکھنے اور پڑھنے والوں تک یہ معلومات پہنچا رہے ہیں کہ زوہیرہاشم ڈپریشن کا شکار تھے۔ذوہیر ہاشم کے قریبی دوست کمیل کا کہنا تھا کہ آج سے تقریبا 15 دن پہلے میرے دوست زوہیرکی نوکری چلی گئی تھی جس کی وجہ سے وہ بہت پریشا ن رہتا تھا اور کچھ دن پہلے تو وہ ڈپریشن کے مرض میں مبتلا ہو گیا تھا اور اکثر گھریلو حالات سے تنگ رہتا تھا کیونکہ غربت تھی۔ذوہیر ہاشم لکی ون مال کیوں گئے تھے؟یہی نہیں بلکہ اب سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ زوہیر لکی ون مال میں ملازمت کیلئے انٹرویو دینے کیلئے گیا تھا۔تاہم لکی ون مال کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ زوہیر وہاں بطور کسٹمر آئے تھے۔واقعے پر جاری ہونے والے ایک بیان میں مال انتظامیہ نے زوہیر کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی کیا مگر کہا ہے کہ لکی ون مال، اس کا عملہ یا کرایہ دار ان کے اعمال کے ذمہ دار یا اس میں ملوث نہیں تھے۔شاپنگ مال کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ انھوں نے فوراً قریبی ہسپتال پہنچایا اور پولیس کی اطلاع دی جو اب کیس کی تحقیقات کر رہی ہے۔خودکشی کی یہ ویڈیو اب تک انٹرنیٹ پر کیوں موجود ہے :اس واقعے کو پیش آئے ہوئے 24 گھنٹے سے زائد کا وقت گزر گیا ہے لیکن اب تک یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر موجود ہے اور لوگ اسے ایک دوسرے کے ساتھ واٹس ایپ پر بھی شیئر کر رہے ہیں۔اب اسے کیوں نہیں ہٹایا جا سکا جس کے جواب میں پی. ٹی.اے کے ترجمان خرم علی مہران نے کہا ہے کہ یہ معاملہ ہمارے علم میں ہے اور اسے دیکا جا رہا ہے۔ اب یوں تو ہو نہیں سکتا کہ بٹن دبایا تو مواد ختم ہو گیا۔خیال رہے کہ زوہیر ہاشم کے چھوٹے بھائی کے بقول انہوں نے ریاضی کے مضمون میں گریجویشن کر رکھا تھا اور یہ انٹرنیٹ کےزریعے ایک 5 ہزار کی آن لائن نوکری کیا کرتے تھے جبکہ دیگر تین بھائی بے روزگار تھےجبکہ اس افسوسناک واقعے سے 15 سال پہلے ان کے والد کی وفات ہوئی اور والدہ ایک ٹیچر ہیں جنہوں نے والد کے بعد اپنے بچوں کی پرورش کی ۔اور اس نوجوان کی رہائش کراچی کے علاقے انچولی کی تھی۔

تازہ ترین خبریں

اداکارہ اقرا عزیز کو شوٹنگ سے پہلے بسمہ اللہ نہ پڑھنے کا کیوں کہا گیا؟

اداکارہ اقرا عزیز کو شوٹنگ سے پہلے بسمہ اللہ نہ پڑھنے کا کیوں کہا گیا؟

مولی کھانے کے بعد یہ چیزیں ہر گز نہ کھائیں ورنہ خطرناک بیماری بھی ہوسکتی ہے۔۔ جانیں مولی کو کون سی 3 چیزوں کے ساتھ نہیں کھانا چاہیے؟

مولی کھانے کے بعد یہ چیزیں ہر گز نہ کھائیں ورنہ خطرناک بیماری بھی ہوسکتی ہے۔۔ جانیں مولی کو کون سی 3 چیزوں کے ساتھ نہیں کھانا چاہیے؟

آپ کا انگوٹھا ان میں سے کس شکل کا ہے ۔۔ سیدھے انگوٹھے والے ہو جائیں خبردار، جانیے آپ کی شخصیت کے بارے میں کون سے راز بتاتے ہیں

آپ کا انگوٹھا ان میں سے کس شکل کا ہے ۔۔ سیدھے انگوٹھے والے ہو جائیں خبردار، جانیے آپ کی شخصیت کے بارے میں کون سے راز بتاتے ہیں

محمد ﷺ کے شہر میں موجود انجن کی کہانی ۔۔ جانیں ان مختلف مقامات کے بارے میں، جن کی حقیقت آپ کو بھی حیران کر دے گی

محمد ﷺ کے شہر میں موجود انجن کی کہانی ۔۔ جانیں ان مختلف مقامات کے بارے میں، جن کی حقیقت آپ کو بھی حیران کر دے گی

جب والدہ کو دوبارہ زندہ دیکھا تو جان میں جان آئی ۔۔ وہ خوش قسمت بیٹا، جس نے اپنا جگر والدہ کو دے دیا

جب والدہ کو دوبارہ زندہ دیکھا تو جان میں جان آئی ۔۔ وہ خوش قسمت بیٹا، جس نے اپنا جگر والدہ کو دے دیا

آئی فون نے برف میں پھنس جانے والے ایک شخص کی زندگی بچالی

آئی فون نے برف میں پھنس جانے والے ایک شخص کی زندگی بچالی

والدہ کی بیماری میں مدد کرنے پر جڑواں بہنوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کرلی

والدہ کی بیماری میں مدد کرنے پر جڑواں بہنوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کرلی

کیا آپ کو معلوم ہے یہ کریم بالوں کے لئے ہوتی ہے؟ اگر آپ بھی اسے اب تک ہونٹوں یا جسم میں لگانے کے لئے استعمال کرتے ہیں

کیا آپ کو معلوم ہے یہ کریم بالوں کے لئے ہوتی ہے؟ اگر آپ بھی اسے اب تک ہونٹوں یا جسم میں لگانے کے لئے استعمال کرتے ہیں

کسی کو دیکھ کر اپنا کھیل تبدیل نہیں کرسکتے، ہمارا ریکارڈ ۔۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف نے بڑی بات کہہ دی

کسی کو دیکھ کر اپنا کھیل تبدیل نہیں کرسکتے، ہمارا ریکارڈ ۔۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف نے بڑی بات کہہ دی

حکمران تھے مگر بیٹی کی فیس لیٹ جمع کراتے تھے ۔۔ 2 مشہور سیاست دانوں کی اپنے بچوں سے محبت

حکمران تھے مگر بیٹی کی فیس لیٹ جمع کراتے تھے ۔۔ 2 مشہور سیاست دانوں کی اپنے بچوں سے محبت

بارش کب ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی

بارش کب ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی

خبردار،شہری ہوشیار رہیں،خطرے کی گھٹنی بج گئی  

خبردار،شہری ہوشیار رہیں،خطرے کی گھٹنی بج گئی  

کراچی پولیس نے اپنی کارکردگی دکھانے کے لیے کون سا کام کرناشروع کردیا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

کراچی پولیس نے اپنی کارکردگی دکھانے کے لیے کون سا کام کرناشروع کردیا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

پی پی رہنما نے بھی ملک کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا

پی پی رہنما نے بھی ملک کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا