08:41 pm
مکئی کا رنگین دانوں والا انوکھا بُھٹہ، تصاویر دیکھ کر آپ حیرت میں مبتلا ہوجائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اکثر اوقات ہم گھروں میں طرح طرح کی سبزیاں
پکاتے اور کھاتے ہیں لیکن ہم تصور نہیں کر سکتے کہ دنیا میں ایسی سبزیاں بھی ہیں جو دیکھنے والے کو حیران کردیتی ہیں۔یہ سبزیاں کبھی کبھار کتنی مختلف نظر اتی ہیں، محققین نے تحقیق کی اور دنیا بھر میں سب سے عجیب سبزیوں کو پایا۔ ان میں سے ایک ہے” رنگین کارن” ( Glass Gem Corn):یہ مکئی کا بھٹا رنگا رنگ اناج کے ساتھ امریکی کسان کارل بارنس کی طرف سے اگایا گیا، اسے گلاس جم کہا جاتا ہے. یہ مکئی ابلے ہوئے بھٹے کی مانند نہیں ہوتی اور یہ کھانے میں بھی سخت ہوتی ہے. یہ پاپ کارن اور مکئی کا آٹا بنانے کے کام بھی نہیں آتی۔گلاس جم مکئی دیکھنے میں تو لگتا ہے کہ شاید یہ کسی فوٹو شاپ کے ماہر کا نتیجہ ہے مگر منفرد شکل اور رنگ برنگے دانوں پر مشتمل یہ مکئی حقیقت میں وجود رکھتی ہے۔گلاس جم مکئی کا تعلق امریکہ سے ہے۔یہ مکئی انتہائی نایاب ہے اور اس کی بیجوں کی قیمت ہی 500 ڈالرز کے قریب بتائی جاتی ہے۔ اس بھاری قیمت کے باوجود بھی گلاس جم مکئی کھانے کے لیے مناسب نہیں کیونکہ اس کا ذائقہ ناخوشگوار سا ہوتا ہے۔ اسے محض آرائشی مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔نامور صحافی ستونت کور کی رپورٹ کے مطابق گلاس جم مکئی قدرتی نہیں ہے بلکہ امریکی ریاست “اوکلاہوما” کے ایک کسان محقق “کارل برنس” کی طرف سے سلیکٹو بریڈنگ کے تجربات کے دوران حادثاتی طور پر اگ گئی، پہلی مرتبہ اسے2012 میں اگایا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

پورا ہفتہ بارشیں، آئندہ سات دن کہاں کہاں برسات ہو گی؟ تفصیلی پیشنگوئی آگئی

عمران خان کا تگڑا سیاسی یارکر، پیپلزپارٹی رہنما کی وکٹ اڑا لی

اے این پی کی حکومت سے علیحدگی، امیر حیدر خان ہوتی نے اعلان کر دیا

کیا آپکا اب بھی آرمی چیف سے رابطہ ہے؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا حیران کن ردِ عمل

اوگرا نے کتنے روپے پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی تجویز دی تھی؟ تہلکہ خیز انکشاف

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 

محکمہ موسمیات نے 2سے 5جولائی موسلا دھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی