09:34 pm
دنیا کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک نان سٹاپ پرواز 15ہزارکلومیٹرکافاصلہ کتنے گھنٹے میں طے ہوا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

لندن (ویب ڈیسک) آسٹریلیا کی سرکاری فضائی کمپنی قنطاس ایئر ویز کی
گزشتہ روز 15 ہزار 37 کلو میٹر کا سفر 17 گھنٹے 26 منٹ میں طے کرنے والی نان اسٹاپ طویل ترین فلائٹ سوشل اور ڈیجیٹل میڈیا پر خوب پذیرائی حاصل کر رہی ہے۔ قنطاس ایئر ویز کے تحت پرواز کیو ایف 14 اس فضائی کمپنیکی 99 سالہ تاریخ کی طویل ترین تجارتی مسافر پرواز قرار پائی ہے جس کے ذریعے جنوبی امریکا سے آسٹریلیا کے شہریوں کو وطن واپس پہنچایا گیا۔یہ پرواز ارجنٹائن کے شہر بیونس آئرس سے روانہ ہوئی جس نے 107 مسافروں، 4 پائلٹس، 17 کیبن کریو اور انجینئرنگ کے عملے کے ہمراہ 15 ہزار 37 کلو میٹر کا طویل ترین فاصلہ 17 گھنٹے اور 26 منٹ میں طے کیا۔ پروازوں کا ریکارڈ رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق اس سفر کے دوران یہ پرواز انٹارکٹیکا کے اوپر سے گزری اور 75 ڈگری جنوبی عرضِ بلد کے بالکل شمال تک پہنچ گئی۔اس سے قبل نیویارک اور لندن سے سڈنی جانے والی پروجیکٹ سن رائز ٹیسٹ پروازیں اس سے زیادہ طویل تھیں لیکنان جہازوں سے عام مسافروں کے لیے سیٹ خریدنا ممکن نہیں تھا۔ بوئنگ 787 نائن ڈریم لائنرز طیارے کے ذریعے آپریٹ کی گئی قنطاس کی اب تک کی سب سے طویل نان اسٹاپ پرواز کیو ایف 14 کے لیے عام مسافر بھی ٹکٹ خرید سکتے تھے۔وکی پیڈیا کے مطابق آسٹریلیا کی سرکاری فضائی کمپنی قنطاس ایئر ویز فضائی بیڑے کے سائز، بین الاقوامی پروازوں اور بین الاقوامی مقامات کے لحاظ سے سب سے بڑی ایئر لائن ہے۔ قنطاس دنیا کی تیسری سب سے پرانی ایئر لائن ہے جو ابھی تک کام کر رہی ہے۔ اپنی سروسز کے حوالے سے یہ دنیا میں مقبول ہے نومبر 1920ء میں اس فضائی کمپنی کی بنیاد رکھی گئی تھی، کوئنز لینڈ اور شمالی علاقے کی فضائی خدمات کی وجہ سے اسے ’دی فلائنگ کینگرو‘ کا لقب دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

اداکارہ اقرا عزیز کو شوٹنگ سے پہلے بسمہ اللہ نہ پڑھنے کا کیوں کہا گیا؟

مولی کھانے کے بعد یہ چیزیں ہر گز نہ کھائیں ورنہ خطرناک بیماری بھی ہوسکتی ہے۔۔ جانیں مولی کو کون سی 3 چیزوں کے ساتھ نہیں کھانا چاہیے؟

آپ کا انگوٹھا ان میں سے کس شکل کا ہے ۔۔ سیدھے انگوٹھے والے ہو جائیں خبردار، جانیے آپ کی شخصیت کے بارے میں کون سے راز بتاتے ہیں

محمد ﷺ کے شہر میں موجود انجن کی کہانی ۔۔ جانیں ان مختلف مقامات کے بارے میں، جن کی حقیقت آپ کو بھی حیران کر دے گی

جب والدہ کو دوبارہ زندہ دیکھا تو جان میں جان آئی ۔۔ وہ خوش قسمت بیٹا، جس نے اپنا جگر والدہ کو دے دیا

آئی فون نے برف میں پھنس جانے والے ایک شخص کی زندگی بچالی

والدہ کی بیماری میں مدد کرنے پر جڑواں بہنوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کرلی

کیا آپ کو معلوم ہے یہ کریم بالوں کے لئے ہوتی ہے؟ اگر آپ بھی اسے اب تک ہونٹوں یا جسم میں لگانے کے لئے استعمال کرتے ہیں

کسی کو دیکھ کر اپنا کھیل تبدیل نہیں کرسکتے، ہمارا ریکارڈ ۔۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف نے بڑی بات کہہ دی

حکمران تھے مگر بیٹی کی فیس لیٹ جمع کراتے تھے ۔۔ 2 مشہور سیاست دانوں کی اپنے بچوں سے محبت

بارش کب ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی

خبردار،شہری ہوشیار رہیں،خطرے کی گھٹنی بج گئی  

کراچی پولیس نے اپنی کارکردگی دکھانے کے لیے کون سا کام کرناشروع کردیا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

پی پی رہنما نے بھی ملک کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا