09:34 pm
حجاج بن یوسف نے جب اپنی والدہ سے یہ سوال  کیا تو عظیم ماں نے کیا تاریخی جملہ بولا تھا ؟ جانیں

حجاج بن یوسف نے جب اپنی والدہ سے یہ سوال کیا تو عظیم ماں نے کیا تاریخی جملہ بولا تھا ؟ جانیں

09:34 pm

قائداعظم نے ایک دفعہ کہا تھا کہ میں اپنی داہنی جیب میں
ہاتھ ڈالتا ہوں تو کھوٹا سکہ نکلتا ہے اور بائیں جیب میں ہاتھ ڈالتا ہوں تو کھوٹا سکہ نکلتا ہے۔‘‘اندازہ کریں یہ بات اس زمانے کی ہے جب پاکستان کو وجود میں آئے پہلا ہی سال تھا۔ آج 72 سال گزرنے کے بعد آپ ذرا اندازہ کریں کہ یہ زوال اپنے کس جمال کو پہنچ گیا ہوگا۔ہمارے پاس ’’سیاپے کی نیتوں‘‘ کی کمی نہیں۔ عظیم لکھاری اس قوم کا سیاپہ کرتے کرتے آ ج کروڑوں پتی ہو گئے۔ پاکستان میں ایسے خبیث‘ بد باطن‘ مکروہ اور شیطان صفتوں کی کمی نہیں جنہوں نے اس ملک کی روح کو تباہ کر دیا ہے۔ بیوروکریسی میں اورموجودہ سیاست میں بدعنوانی، کرپشن او ربددیانتی کے امام ہیں۔ بے شمار مسٹر 10 پرسنٹ ہیں۔ جس معاشرے میں لفظ مسیحا قصاب کے مترادف ہوجائے۔میں جب سینئر سیاست دانوں کو بلاول زرداری کی پریس کانفرنس میں ہاتھ باندھے کھڑے دیکھتا ہوں اور ایان علی کے کیس میں پیش ہوتے دیکھتا ہوں تو کتابوں میں لکھا سب کچھ غلط نظر آنے لگتا ہے۔ یہ عظیم لوگ ہیں جو عمر کے اس حصے میں بھی سچ بولنا افورڈ نہیں کرسکتے۔ یہ بات غلط ہے کہ آپ نوازشریف یا زرداری کو ہی محض کرپشن کا ذمہ دار سمجھیں۔میں آپ کو ایک واقعہ سناتا ہوں میں خود اس کا چشم دید گواہ ہوں۔ منظر! لاہور میئر آفس سائلین میں گھرے ہوئے ان کی ناک پر ریڈنگ گلاسز لگے ہوئے تھے۔ شاہدرہ کے ایک کونسلر نے ان کے سامنے درخواست رکھی جو کسی بھنگی کے ٹرانسفر سے متعلق تھی۔ میئر نے بڑی نرمی سے کہا کہ تبادلوں پر پابندی لگی ہوئی۔ شاہدرہ کے کونسلر نے درخواست واپس کھینچ لی۔اور بڑے تلخ لہجے میں کہا کہ میاں صاحب جب اگلا الیکشن ہوگا اور آپ ووٹ لینے آئیں گے تو پھر دیکھیں گے۔ میئر صاحب نے درخواست کونسلر سے واپس لی اور ایک لفظ کہے بنا اس کاغذ پر دستخط کردیئے۔ اس وقت جو بے بسی میئر صاحب کی آنکھوں میں تھی ویسی بے بسی اور بے کسی مجھے دوبارہ دیکھنے کا اتفاق نہیں ہوا۔یہ قصہ بن یوسف سے منسوب ہے کہ جب وہ مرنے لگا تو اپنی ماں سے پوچھا کہ ماں بتائو میں جنت میں جاؤں گا یا دوزخ؟ ماں نے کہا کہ جو تمہارے کرتوت ہیں اس حساب سے تم دوزخ کے مکین بنو گے۔ اس نے پوچھا ماں! یہ بتاؤ کہ اگر تم نے میرے جنت دوزخ جانے کا فیصلہ کرنا ہو تو تمہارا فیصلہ کیا ہوگا۔ ماں نے ٹھنڈی آہ بھری کہ بیٹا میں تو ماں ہوں کب چاہوں گی کہ تم جہنم کی آگ میں جلو۔ حجاج بن یوسف نے مسکرا کر کہا کہ اب مجھے کوئی فکر نہیں کہ میں نے سنا ہے کہ اللہ کو اپنے بندوں سے 70 ماؤں جتنا پیار ہے۔ قصہ تمام۔ میں حجاج بن یوسف کے اطمینان سے اختلاف کروں گا کہ کوئی شک نہیں اللہ تعالیٰ کو اپنے بندوں سے 70 ماؤں جتنا پیار ہے اور بے شک وہ غفور و رحیم ہے اور بے حد رحم کرنے والا ہے مگر یاد رکھیے کہ وہ عدل کرنے والا ہے اور اس نے یہ بھی کہا کہ اگر کسی نے اس کی مخلوق پر ظلم کیا ہے‘ اسے معافی نہیں۔ اپنے معاملات میں تو ہو سکتا ہے وہ درگزر کرے‘ رحم فرمائے۔ یاد رکھیے کہ جہاں دوسرے فرد کا معاملہ آجائے تو پھر فیصلہ عدل کے معیار پر ہوگا۔ پھر شفقت اور ماں والی محبت والا معاملہ نہیں چلے گا۔ شکریہ محمد شریف تاج

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘