02:52 pm
چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

ممبئی(نیوز دیسک)بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر علی گڑھ میں واقع چوہدری نہال سنگھ انٹر کالج کے کلاس روم میں  تیندوا گھس آیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہورہی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تیندوے نے دسویں 
جماعت کے طالب علم پر صبح ساڑھے آٹھ بجے کے قریب اس وقت حملہ کیا جب وہ کلاس میں داخل ہوا، لڑکے نے تیندوے کو دیکھ کر وہاں سے بھاگنے کی کوشش کی جس پر تیندوے نے اسے بازو سے لپک لیا۔تیندوے نے لڑکے کی کمر کو زخمی کیا، طالب علم کی چیخوں کی آواز پر خطرے کی گھنٹی بجائی گئی جس سے تیندوا خوفزدہ ہوکر کلاس میں ہی ادھر ادھر پھرنے لگا تاہم لڑکے کو طبی امداد کے لیے فوری طور پر قریبی اسپتال پہنچا دیا گیا۔اس حوالے سے اسکول کے پرنسپل نے بتایا کہ تیندوا جس کلاس میں تھا اس کا دروازہ بند کرکے حکام کو اطلاع کردی گئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

پاکستانی تیار ی کر لیں ، ملک میں خوب موسلا دھار بارشوں کا اعلان ، کس تاریخ سے 3 ماہ تک مسلسل  بادل برسنا شروع ہو جائیں گے ؟جانیں 

دنیا بھر میں غریبوں کی تعداد میں کتنا اضافہ؟ اقوام متحدہ کی رپورٹ نے ہلاکر رکھ دیا

ماں میں فوج میں جاؤں گا مگر کینسر نے بستر پر پہنچا دیا، علاج کے لیے پیسے  جوڑتا باپ موت سے جا ملا، دکھی ماں کی ایسی داستان جس نے سب کو رُلا دیا

یہاں آکر کر قرآن بھی حفظ کر لیا، روزہ بھی رکھتی ہیں اور ۔۔ جانیں فلپائن سے  آئی لڑکی اور پاکستانی لڑکے کی شادی کی کہانی

بھارت کی پہلی  مسلمان خاتون جو بس ڈرائیونگ کرتی ہیں، جانئے انہیں کن مشکلات

والدین زبردستی بچے کو ماسک بیچنے کے لئے بس سٹینڈ بھیجتے تھے ۔۔ وائرل  ہونے والے اس بچے کا معاملہ کیا ہے اور اس کے والدین نے جھوٹ کیوں کہا؟

پڑھا لکھا یہاں بھیک مانگنے والوں سے بدتر ہے۔۔۔سڑک پر اچار اور تیل بیچنے والی بوڑھی عورت کی فریاد