07:38 pm
دنیا کے دس مہنگے ترین شہر کون سے ہیں؟ نئی رینکنگ جاری

نیویارک (نیوز ڈیسک )غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی سطح
پر رہن سہن پر آنے والی لاگت کا جائزہ لینے والے ادارے دی اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ (ای آئی یو) نے دنیا کے مہنگے ترین شہروں کی فہرست جاری کردی ہے۔سروے کے مطابق اسرائیل کے شہر تل ابیب کو رہنے کے لحاظ سے دنیا کا سب سے مہنگا ترین شہر قرار دیا گیا ہے، اسرائیلی شہر گزشتہ سال کے سروے میں پانچویں نمبر پر موجود تھا۔ پیرس اور سنگاپور دونوں مہنگے ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔ پچھلے سال، پیرس، زیورخ اور ہانگ کانگ نے سروے میں مشترکہ طور پر پہلی پوزیشن حاصل کی تھی ۔لیکن اس بار ای ائی یو کی فہرست میں زیورخ چوتھے اور ہانگ کانگ پانچویں نمبر پر ہیں۔دی اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق نیویارک چھٹے ،جنیوا ساتویں ،کوپن ہیگن آٹھویں، لاس اینجلس نویں اور اوساکا دسویں نمبر پرہیں۔رپورٹ کے مطابق ای آئی یو نے فہرست کو بناتے وقت 173 شہروں میں مصنوعات و خدمات پر آنے والے اخراجات کا جائزہ لے کر ان کی قیمتوں کا موازنہ امریکی ڈالر میں کیا گیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں سال اگست اور ستمبر میں جو ڈیٹا اکٹھا کیا گیا ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مقامی کرنسی کے لحاظ سے قیمتوں میں اوسطاً 3.5 فیصد اضافہ ہوا جو گزشتہ پانچ سالوں میں مہنگائی کی تیز ترین شرح ہے۔ای آئی یو سروے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی شہر تل ابیب ٹرانسپورٹ کے لحاظ سے دنیا کا دوسرا اور سیرو تفریح کے لحاظ سے دنیا کا چھٹا مہنگا ترین شہر ہے۔سروے رپورٹ کے مطابق شام کا شہر دمشق اس سال بھی رہائش کے لیے دنیا کا سب سے سستا ملک ہے۔

تازہ ترین خبریں

میاں صاحب چوتھی بار بھی سلیکٹ ہوکر آئے تو نا عوام مانیں گے نا میں مانوں گا: بلاول

فواد چوہدری کا راہداری ریمانڈ منظور، اینٹی کرپشن کے حوالے

ریاست مخالف تقاریر کیس‌: مریم اورنگزیب کو بھی بڑا ریلیف مل گیا

مشہور کامیڈین نعیم عرف جونیئر محمود انتقال کرگئے

ہیلتھ انشورنس پروگرام کے تحت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا فیصلہ

غزہ کے بچوں کو کھانے کی اشیاء والے کھلونے دینے پر اشنا شاہ برہم

معیشت میں بدنظمی 2019 میں شروع ہوئی، 2022 میں بھٹہ بیٹھ گیا،نوازشریف

بھٹو کیس کی طرح کیا ہم نواز شریف کو انصاف کیلئے 45 سال انتظار کریں؟ جاوید لطیف

جاپان: سمندر میں تابکاری پانی کی وجہ سے ہزاروں ٹن مچھلیاں مردہ حالت میں کنارے پر آگئیں

 ملک کو اس حال پر پہنچانےوالوں  کا محاسبہ ہونا چاہیے،نواز شریف

مریم نوازگجرات کا محاذ فتح کرنے پہنچ گئیں

لاہور آلودہ ترین شہر بن گیا،انتظامیہ خاموش

2024 میں پاکستان میں انٹرنیٹ کی فائیو جی سروس دستیاب ہوگی، ڈاکٹر عمر سیف

امریکا نے غزہ  جنگ بندی کی مخالفت کردی

امریکا نے غزہ جنگ بندی کی مخالفت کردی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

پاکستانی تیار ی کر لیں ، ملک میں خوب موسلا دھار بارشوں کا اعلان ، کس تاریخ سے 3 ماہ تک مسلسل  بادل برسنا شروع ہو جائیں گے ؟جانیں 

دنیا بھر میں غریبوں کی تعداد میں کتنا اضافہ؟ اقوام متحدہ کی رپورٹ نے ہلاکر رکھ دیا

ماں میں فوج میں جاؤں گا مگر کینسر نے بستر پر پہنچا دیا، علاج کے لیے پیسے  جوڑتا باپ موت سے جا ملا، دکھی ماں کی ایسی داستان جس نے سب کو رُلا دیا

یہاں آکر کر قرآن بھی حفظ کر لیا، روزہ بھی رکھتی ہیں اور ۔۔ جانیں فلپائن سے  آئی لڑکی اور پاکستانی لڑکے کی شادی کی کہانی

بھارت کی پہلی  مسلمان خاتون جو بس ڈرائیونگ کرتی ہیں، جانئے انہیں کن مشکلات

والدین زبردستی بچے کو ماسک بیچنے کے لئے بس سٹینڈ بھیجتے تھے ۔۔ وائرل  ہونے والے اس بچے کا معاملہ کیا ہے اور اس کے والدین نے جھوٹ کیوں کہا؟