12:41 pm
15سالہ افغان لڑکی دنیا کی 25بااثر خواتین میں شامل، یہ لڑکی کون ہے اور کونسا بڑاکارنامہ سرانجام دے چکی ہے؟

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان سے تعلق رکھنے والی 15 سالہ لڑکی 'سو تودا فروتن' کو برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے 2021 کی 25 با اثر خواتین کی فہرست میں شامل کرلیا ہے ۔افغان خبر رساں ایجنسی کے مطابق  15 سالہ 
سوتودانے طالبان کی نئی حکومت کی جانب سے لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے خلاف آواز اُٹھائی تھی۔افغان خبررساں ایجنسی کے مطابق ایک تقریب کے دوران سو تودا نے طالبان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہمارے اسکول کھولیں جائیں۔اس تقریب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جہاں سوتودا کی کافی تعریف کی گئی تھی۔واضح رہے کہ ستمبر میں طالبان حکومت نے اعلان کیا تھا کہ لڑکوں کو اسکول جانے کی اجازت ہے لیکن لڑکیوں کو اس وقت تک اپنی تعلیم جاری رکھنے کی اجازت نہیں جب تک کہ ایک مناسب نیانظام قائم نہیں کیا جاتا۔

تازہ ترین خبریں

آئندہ دو ماہ میں کہاں کہاں حملوں کا خطرہ ہے؟ وفاقی وزیر داخلہ نے الرٹ دیدیا

عوام بڑے جھٹکے کیلئے ہو جائے تیار،یوٹیلیٹی اسٹورز پر کئی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں

انا للہ وانا الیہ راجعون!  جج کادورانِ سماعت عدالت میں ہی انتقال ہو گیا

بارشیں یا موسم خشک؟آئندہ چوبیس گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نا اہلی ختم ہو سکتی ہے یا نہیں؟ اعتزاز احسن کا موقف بھی آگیا

شادی کیلئے شریک حیا ت کا انتخاب کرتے ہوئے کن خصوصیات کو مدِ نظر رکھنا چاہئے ؟ محققین کی نئی تحقیق

سابق وزیراعظم نوازشریف اور جہانگیرترین کی نااہلی ختم  کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

کیا اوورسیز پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی حکومت سےمطمئن ہیں یا نہیں؟ حیران کن ردِعمل آگیا

6.2شدت کا خوفناک زلزلہ ،مرکز کہا ں تھا؟ شہریوں میں شدید خوف و ہراس

ہر خاندان کیلئے 10لاکھ روپے سالامانہ حکومت نے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا

فروری کے پہلے ہفتے میں بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سسٹم کی پیشنگوئی کر دی

موبی لنک جاز کی غیر معیاری سروسز اور صارفین سے بلا وجہ ٹیکس وصولیوں پرپی ٹی اے نے سخت ایکشن لے لیا

کورونا کیسز میں اضافہ ہونے پر والدین نے تعلیمی ادارے میں ایک ہفتے کی چھٹیوں کا مطالبہ کر دیا

اب نکاح کیلئے لازمی شرط کیا ہو گی؟  نکاح نامے میں بڑی تبدیلی کی منظوری دیدی گئی

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

پاکستانی تیار ی کر لیں ، ملک میں خوب موسلا دھار بارشوں کا اعلان ، کس تاریخ سے 3 ماہ تک مسلسل  بادل برسنا شروع ہو جائیں گے ؟جانیں 

دنیا بھر میں غریبوں کی تعداد میں کتنا اضافہ؟ اقوام متحدہ کی رپورٹ نے ہلاکر رکھ دیا

ماں میں فوج میں جاؤں گا مگر کینسر نے بستر پر پہنچا دیا، علاج کے لیے پیسے  جوڑتا باپ موت سے جا ملا، دکھی ماں کی ایسی داستان جس نے سب کو رُلا دیا

یہاں آکر کر قرآن بھی حفظ کر لیا، روزہ بھی رکھتی ہیں اور ۔۔ جانیں فلپائن سے  آئی لڑکی اور پاکستانی لڑکے کی شادی کی کہانی

بھارت کی پہلی  مسلمان خاتون جو بس ڈرائیونگ کرتی ہیں، جانئے انہیں کن مشکلات

والدین زبردستی بچے کو ماسک بیچنے کے لئے بس سٹینڈ بھیجتے تھے ۔۔ وائرل  ہونے والے اس بچے کا معاملہ کیا ہے اور اس کے والدین نے جھوٹ کیوں کہا؟

پڑھا لکھا یہاں بھیک مانگنے والوں سے بدتر ہے۔۔۔سڑک پر اچار اور تیل بیچنے والی بوڑھی عورت کی فریاد