12:47 pm
تین ماہ تک مسلسل بارشیں۔۔ محکمہ موسمیات نےٹھنڈی ٹھنڈی  پیشنگوئی کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے دسمبر سے فروری کے دوران ملک بھر میں معمول کے مطابق بارشوں کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق دسمبر سے فروری کے دوران ملک کے جنوبی حصوں میں معمول سے قدرے کم جبکہ
وسطی حصوں میں معمول کے قریب بارشیں متوقع ہیں۔ اس دوران گلگت بلتستان، کشمیر اور خیبر پختونخوا کے شمالی حصوں میں معمول سے قدرے زیادہ بارشیں متوقع ہیں۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں سیزن کے دوران خشک موسم کا ملک کے ایئر کوالٹی انڈکس پر برا اثر پڑنے کا امکان ہے، اس سیزن کے دوران خشک موسم کے باعث درجہ حرارت معمول سے کم رہنے کے ساتھ میدانی علاقوں میں فوگ کی صورتحال برقرار رہنے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

کورونا کیسز کی شرح 10 فیصد تک پہنچ گئی، حکومت نے لاک ڈائون سے متعلق فیصلہ سنا دیا

پمز ہسپتال میں خوف کے ڈھیرے۔۔ 260ڈاکٹرز اور نرسز کے حوالے سےا فسوسناک خبر، ہسپتال بند ہونےکا خدشہ

بارشوں اور برفباری کا اگلا سپیل کب شروع ہو گا؟تین دن مسلسل بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی گئی

دشمن کا پاک فوج پر بڑا حملہ ، کتنے جوان شہید کر دیئے ؟افسوسناک خبر

شوکت خانم ہسپتا ل کو دیئے گئے عطیات بھی تحریک انصاف کیلئے استعمال کئے جانے کا انکشاف، سنگین ترین الزام لگ گیا

درآمدی گاڑیاں انتہائی مہنگی ہونےکا امکان ، ریگولیٹری ڈیوٹی کی شرح میںبڑا اضافہ کر دیا گیا

آئندہ دو ماہ میں کہاں کہاں حملوں کا خطرہ ہے؟ وفاقی وزیر داخلہ نے الرٹ دیدیا

عوام بڑے جھٹکے کیلئے ہو جائے تیار،یوٹیلیٹی اسٹورز پر کئی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں

انا للہ وانا الیہ راجعون!  جج کادورانِ سماعت عدالت میں ہی انتقال ہو گیا

بارشیں یا موسم خشک؟آئندہ چوبیس گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نا اہلی ختم ہو سکتی ہے یا نہیں؟ اعتزاز احسن کا موقف بھی آگیا

شادی کیلئے شریک حیا ت کا انتخاب کرتے ہوئے کن خصوصیات کو مدِ نظر رکھنا چاہئے ؟ محققین کی نئی تحقیق

سابق وزیراعظم نوازشریف اور جہانگیرترین کی نااہلی ختم  کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

کیا اوورسیز پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی حکومت سےمطمئن ہیں یا نہیں؟ حیران کن ردِعمل آگیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

پاکستانی تیار ی کر لیں ، ملک میں خوب موسلا دھار بارشوں کا اعلان ، کس تاریخ سے 3 ماہ تک مسلسل  بادل برسنا شروع ہو جائیں گے ؟جانیں 

دنیا بھر میں غریبوں کی تعداد میں کتنا اضافہ؟ اقوام متحدہ کی رپورٹ نے ہلاکر رکھ دیا

ماں میں فوج میں جاؤں گا مگر کینسر نے بستر پر پہنچا دیا، علاج کے لیے پیسے  جوڑتا باپ موت سے جا ملا، دکھی ماں کی ایسی داستان جس نے سب کو رُلا دیا

یہاں آکر کر قرآن بھی حفظ کر لیا، روزہ بھی رکھتی ہیں اور ۔۔ جانیں فلپائن سے  آئی لڑکی اور پاکستانی لڑکے کی شادی کی کہانی

بھارت کی پہلی  مسلمان خاتون جو بس ڈرائیونگ کرتی ہیں، جانئے انہیں کن مشکلات

والدین زبردستی بچے کو ماسک بیچنے کے لئے بس سٹینڈ بھیجتے تھے ۔۔ وائرل  ہونے والے اس بچے کا معاملہ کیا ہے اور اس کے والدین نے جھوٹ کیوں کہا؟

پڑھا لکھا یہاں بھیک مانگنے والوں سے بدتر ہے۔۔۔سڑک پر اچار اور تیل بیچنے والی بوڑھی عورت کی فریاد